aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دبنگ"
یہ ضلع کی ایک تحصیل کی منصفی کا مقدمہ تھا۔ مقدمہ یا فیس کے بارے میں کیفیت پوچھ نہ سکا۔ میرے سینئر پرانے اور کامیاب وکیل ہیں۔ لمبے چوڑے وجہیہ آدمی، قد آور، دبنگ آواز کے وکیلوں میں نمایاں شخصیت رکھنے والے۔ چونکہ تحصیلوں کی منصفی میں نئے وکیل کو...
نور جہاں کا بھائی پرلے درجے کا جواری تھا۔ سٹہ کھیلتا تھا۔ تاش کے پتوں پر داؤ لگاتا تھا، ریسوں میں جاتا تھا۔ اس کو ظاہر ہے کہ نور جہاں اور شوکت کا ملاپ سخت شاق گزرا تھا۔ جیسا کہ میں اس سے پیشتر عرض کر چکا ہوں۔ اس نے...
اس بار وہ ملا تو عجب اس کا رنگ تھاالفاظ میں ترنگ نہ لہجہ دبنگ تھا
اسی طرح طبقاتی معاشرے میں عام آدمیوں اور اونچے طبقوں کے لئے سماجی قدروں کے پیمانے جدا جدا ہوتے ہیں۔ مثلاً جاگیر داری نظام میں ’’اچھا‘‘ ہاری وہ ہے جو وڈیرے کو سجدہ کرے۔ اس کے روبرو ہاتھ باندھ کر کھڑا رہے۔ اس کی اطاعت کو اپنا منصبی فریضہ خیال...
ہرگز نہیں ہیں یار بھی کم اس دبنگ سے لب کا بڑھا دیا ہے مزا خط سبز نے...
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
مہمان کے حوالے سے ہندوستانی تہذیبی روایات میں بہت خوشگوار تصورات پائے جاتے ہیں ۔ مہمان کا آنا گھر میں برکت کا اور خوشحالی کا شگون سمجھا جاتا ہے ۔ یہ شاعری مہمان کی اس جہت کے ساتھ اور بہت سی جہتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ مہمان کے قیام کی عارضی نوعیت کو بھی شاعروں نے بہت مختلف دھنگ سے برتا ہے ۔ آپ ہمارے اس انتخاب میں دیکھیں گے کہ مہمان کا لفظ کس طرح زندگی کی کثیر صورتوں کیلئے ایک بڑے استعارے کی شکل میں دھل گیا ہے ۔
दबंगدبنگ
Rude; uncouth; brutish
جنگل میں دھنگ
منیر نیازی
مجموعہ
طلسمی حور
مرزا ظفر علی علیگ
ناول
آج پھر ان کے اعزاز میں حضرت رنجور اکبرآبادی، ایڈیٹر، پرنٹر، پبلشر و پروف ریڈر، سہ ماہی ’’نیا افق‘‘ نے ایک عصرانہ دیا تھا۔ جس دن سے پروفیسر قاضی عبد القدوس ایم۔اے، بی۔ٹی گولڈ میڈلسٹ (مرزا سے روایت ہے کہ یہ طلائی تمغہ انہیں مڈل میں بلا ناغہ حاضری پر...
وہ زمیندار کا آدمی تھا۔ بڑا ہی جابر اور دبنگ۔ پھر لوگوں کو تعجب ہوا۔ میکو بولا، ’’معلوم ہوتا ہے ہم کو لوٹ لوٹ کر گھر بھرلیا ہے۔ کیوں؟‘‘...
پہلا ملاقاتی (ذرا دبنگ آواز میں) جی ہاں! آپ نے یہ نوکر شاہوں والے طور ادب میں کیوں جاری کرنا چاہے ہیں؟ پائپ منھ میں لگاکر سوٹ پہن کر کار میں گھومنا اور بات ہے، تنقید لکھنا اور خاص کر افسانے کی تنقید۔۔۔ دوسرا ملاقاتی خاص کر آپ کے ہوتے...
تربیت ہونے کو استادوں کے جائےورنہ کرتا پوچ گوئی ہر دبنگ
حیران آپ ہی نہیں ہیں دیکھ کر مجھےاپنا مزاج دیکھ کے خود بھی ہوں دنگ میں
راستے میں سلطانہ نے میر ملازم سے پوچھا کہ اس کے پاس پتلی پن والا سیل فون چارجر ہے تو وہ اتار کر کہنے لگا کہ اس جیسا چارجر تو اس پوری کالونی میں کسی کے پاس نہیں۔وہ اپنا فون دےگی تو اس کو چارج کر دےگا۔ گھر پہنچ کر...
میرا نے دوہتڑ کی قطعی پروانہ کی حالانکہ لگا زور سے تھا۔ ’’ارے ممی ہم ٹرائل لے رہے تھے۔ اور دیکھ رہے تھے دولہن بن کے کیسے چپنڈخ لگیں گے۔ ممی ایسا مردانہ ہاتھ ہے تمہارا۔ اچھا مارلو، مارلو۔ پھر ہم نندرانی مشرا کی بہوبن جائیں گے تب مار کے...
تب سارے مردوں نے اِک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارے اور اپنا اپنا بیان دینے کو یکبارگی منہ کھولے، خانو جٹ کی دبنگ آواز نے باقی آوازوں کو دبا لیا اور گڑ کی بوری پہ لپٹی مکھیوں میں، کابلی بھڑ گھس کر بھنبھنانے لگا۔ ’’جب میرے پاس قرآن پاک...
ہم نے پوچھا نہیں ہماری اناکس سے ہو کر دبنگ اڑائی تھی
گورکھپور کے پس منظر کے بارے میں ا تنا جانتا ہوں کہ ساقی کے داداخان بہادر خیرات نبی ریٹائرڈ ایس پی تھے اور بڑے دبنگ آدمی تھے۔ وہ سرسیّد کے پسندیدہ لباس یعنی تھری پیس سوٹ اور نکٹائی میں رہتے تھے اور کیونکہ خاصے وجیہہ بزرگ تھے، اس لیے تصویر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books