aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دس"
گوپال داس نیرج
1925 - 2018
شاعر
کمار پاشی
1935 - 1992
دل شاہجہاں پوری
1875 - 1959
صابر دت
1938 - 2000
دل ایوبی
born.1929
بھگوان داس اعجاز
1932 - 2020
کالی داس گپتا رضا
1925 - 2001
مصنف
رتن ناتھ سرشار
1846 - 1903
ساحر سیالکوٹی
1906 - 1984
دوارکا داس شعلہ
1910 - 1983
مہاتما گاندھی
1869 - 1948
عبدالرزاق دل
born.1943
شباب للت
born.1933
دل سکندرپوری
born.1993
اجیت کمار دل
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
اے مرے صبح و شام دل کی شفقتو نہاتی ہے اب بھی بان میں کیا
نوجوان افسانہ نگاروں کے دس بہترین افسانوی مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نوجوان افسانہ نگاروں کے بہترین افسانوی مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ادب اطفال تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ یہ صفحہ ادب اطفال کی تنقید پر بہترین کتابیں پیش کرتا ہے۔
दसدس
ten
انگارے
سجاد ظہیر
ضبط شدہ کتابیں
عربی زبان کے دس سبق
عبدالسلام قدوائی ندوی
زبان
اختر الایمان کی دس نظمیں تجزیاتی مطالعہ
محمد آصف زہری
شاعری تنقید
کرشن چندر کے دس بہترین افسانے
شہزاد منظر
قصہ / داستان
اپنے دکھ مجھے دے دو
راجندر سنگھ بیدی
افسانہ
انسان بنو
امیر چند بہار
رباعی
سب رس
ملا وجہی
افسانوی ادب
دل دریا سمندر
واصف علی واصف
مضامین
دنیا کو جھنجوڑ دینے والے دس دن
جان ریڈ
تنقید / تحقیق
صحت کے دس اصول
پنڈت ٹھاکر دت شرما
طب
عورت
سیمون دی بووا
سماجی مسائل
درس بلاغت
شمس الرحمن فاروقی
اردو درس وتدریس
عزیز اللہ شیرانی
تعلیم
راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری
وہاب اشرفی
فکشن تنقید
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
امرتسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے کو چلی اور آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی۔ راستے میں کئی آدمی مارے گیے۔ متعدد زخمی ہوئے اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گیے۔ صبح دس بجے۔۔۔ کیمپ کی ٹھنڈی زمین پر جب سراج الدین نے آنکھیں کھولیں اور اپنے چاروں طرف...
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
گھیسو نے کہا، ’’معلوم ہوتا ہے بچے گی نہیں۔ سار ا دن تڑپتے ہو گیا، جا دیکھ تو آ۔‘‘ مادھو دردناک لہجے میں بولا، ’’مرنا ہی ہے تو جلدی مر کیوں نہیں جاتی۔ دیکھ کر کیا آؤں۔‘‘...
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
غفلت کا تو دل چونک پڑا خوف سے ہل کر فتنے نے کیا خواب گلے کفر سے مل کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books