aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دسمبر"
دگمبر پرشاد گوہر دہلوی
died.1988
شاعر
یکم جنوری ہے نیا سال ہےدسمبر میں پوچھوں گا کیا حال ہے
دسمبر کی سردی ہے اس کے ہی جیسیذرا سا جو چھو لے بدن کانپتا ہے
گلے ملا تھا کبھی دکھ بھرے دسمبر سےمرے وجود کے اندر بھی دھند چھائی تھی
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
برف کی طرح دسمبر کا سفر ہوتا ہےہم اسے ساتھ نہ لیتے تو رضائی لیتے
दिसम्बरدسمبر
December
پریم چند نمبر: اکتوبر-دسمبر: شمارہ نمبر-084
اصغر حسین قریشی
تکمیل
نساخ نمبر: نومبر-دسمبر: شمارہ نمبر-021-024
محمد مصطفیٰ
مغربی بنگال
نعت نمبر: جولائی-دسمبر: شمارہ نمبر-002،003
عبد الغفار
نظام کالج اردو میگزین
دسمبر کے بعد
شہزاد قیس
دسمبر: شمارہ نمبر-008
افسر صہبائی
آذر
گوشۂ باقر مہدی: جولائی-دسمبر: شمارہ نمبر-075،076
مظہر سلیم
علی سردار جعفری نمبر: جولائی-دسمبر: شمارہ نمبر-003،004
ملکہ نسیم
27 دسمبر
سید محمد علی شاہ زیدی
ناول
آریہ مسافر،جالندھر
لالہ منشی رام پلیڈر
اقبال صدی نمبر: دسمبر: شمارہ نمبر-023
ریاض احمد خان
قومی راج
شمارہ نمبر-012: دسمبر
وفا ملک پوری
صبح نو
جنوری-دسمبر : شمارہ نمبر-001-003
محمد ریاض کرمانی
آیات، علی گڑھ
حالی اور سرزمین حالی نمبر: جولائی-دسمبر: شمارہ نمبر-003،004
کشمیری لال ذاکر
جمناتٹ
دسمبر: شمارہ نمبر-012
شیخ محمد عبداللہ
خاتون، علی گڑھ
دسمبر: شمارہ نمبر-011
محمد ظفر الدین ناصر
حکیم دکن
یادوں کی شال اوڑھ کے آوارہ گردیاںکاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں
وہ بے حد مغموم تھا۔ اپنی پوزیشن سے اچھی طرح واقف تھا۔ اسے اس بات کا احساس تھا کہ وہ ایک ادنیٰ درجے کا ملازم ہے اور اپنے آقا کی لڑکی سے محبت کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔ لیکن اس کے باوجود کبھی کبھی بے اختیار ا س سے...
پچھلے برس تم ساتھ تھے میرے اور دسمبر تھامہکے ہوئے دن رات تھے میرے اور دسمبر تھا
یہ سال بھی اداسیاں دے کر چلا گیاتم سے ملے بغیر دسمبر چلا گیا
دھڑکتا تو ہے مسکراتا نہیںدسمبر مجھے راس آتا نہیں
ارادہ تھا جی لوں گا تجھ سے بچھڑ کرگزرتا نہیں اک دسمبر اکیلے
پھر آ گیا ہے ایک نیا سال دوستواس بار بھی کسی سے دسمبر نہیں رکا
امید کر چکا تھا نئے سال سے بہتاک اور زخم دے کے دسمبر چلا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books