aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دھنک"
'بدری ناتھ اپادھیائے 'پریم دھن
شاعر
دھنک پبلیشرز، پاکستان
ناشر
پورن دھنی سوامی جی
مصنف
دھن گوپال مکرجی
پنڈت دھنی رام شرما
دھنا سنگھ شاد دہلوی
دھن پرکاش اگروال
مترجم
دھن پتی پانڈے
رام دھن سکل
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھولاس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
دھنک دھنک مری پوروں کے خواب کر دے گاوہ لمس میرے بدن کو گلاب کر دے گا
دوسرے ہفتے کے بعد وہ پچیس روپے لے کر آیا اور اپنی بیوی سے کہا، ’’میں نے آج اپنی ایک تصویر بیچی ہے خریدار نے اسے بہت پسند کیا۔ لیکن خسیس تھا۔ صرف پچیس روپے دئیے۔ اب امید ہے کہ میری تصویروں کے لیے مارکیٹ چل نکلے گی۔ جمیلہ مسکرائی، ’’ تو پھر کافی امیر آدمی ہو جائیں گے۔‘‘ محمود نے اس سے کہا، ’’جب میری تصویریں بکنا شروع ہو جائیں گی تو میں تمھیں ٹیوشن نہ...
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
رنگ یوں تو ہوتے ہیں بادلوں کے اندر ہیپر دھنک کے بننے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
امیدوں کی ایک دھند ہے اورکچھ ایسا ہے جوصاف دکھتا بھی نہیں اورچھپتا بھی نہیں ۔ اسے کے سہارے زندگی چل رہی ہے ۔ سب کچھ ہاتھ سے چلے جانے کے بعد اگرکچھ بچتا ہے تووہ امید ہی ہے ۔ شاعری کے عاشق کے پاس بھی بس یہی ایک اثاثہ ہے ، وہ اسی کے سہارے زندہ ہے ۔ جو طویل رات وہ ہجر کے دکھوں میں گزاررہا ہے اس کی بھی اسے سحرنظرآتی ہے ۔ ہم یہ انتخاب اس لئے بھی پیش کررہے ہیں کہ یہ زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں حوصلہ مندی کا استعارہ ہے ۔
धनकدھنک
rainbow
धुनकدھنک
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
سفر نامہ
دھنک
غلام عباس
نصابی کتاب
دھنک تیرے خیال کی
اقبال اشہر
شاعری
سلیمان خطیب اور ان کا کلام
سید مبارز الدین رفعت
تنقید
بچوں کی دھنک رنگ دنیا
حلیمہ فردوس
افسانہ
جنگل میں دھنک
منیر نیازی
اکرام اعظم
ناول
خوشبو کی دھنک
مقبول نقش
سلمیٰ حجاب
مجموعہ
ماریشس میں دھنک
قمر علی عباسی
دھنک لہجے کی
غوث محمد غوثی
جنگل میں دھنگ
دھنی بخش کے بیٹے
حسن منظر
دھنک کے رنگ
عزیزاللہ خاں عزیز
عمران مشتاق
وہ نور ہو آنسو ہو کہ خوابوں کی دھنک ہوجو کچھ بھی ان آنکھوں میں اکٹھا ہوا تو ہے
مسکرا دیتی ہو رسماً بھی اگر محفل میںاک دھنک ٹوٹ کے سینوں میں بکھر جاتی ہے
تری ملاقات کی دھنک سے دہکتی راتیںاجاڑ آنکھوں کے پیاس پاتال کی تہوں میں
کسی شہ نشیں پہ جھلکیوہ دھنک کسی قبا کی
دل میں ترے خیال کی بنتی ہے اک دھنکسورج سا آئنے سے گزرتا دکھائی دے
کسی کے مرمریں آئینے میں نمایاں ہیںگھٹا بہار دھنک چاند پھول دیپ کلی
جو ہر چیخ کو کھا گئی تھیںانہیں کیا خبر کس دھنک سے مرے رنگ آئے
یہی تو مشکل تھی۔ کوئی جوڑا اللہ مارا چین سے نہ سلنے پایا۔ جو کلی الٹی کٹ جائے تو جان لو نائن کی لگائی ہوئی بات میں ضرور کوئی اڑنگا لگے گا۔ یا تو دولہا کی کوئی داشتہ نکل آئے گی یا اس کی ماں ٹھوس کڑوں کا اڑنگا باندھے گی جو گوٹ میں کان آ جائے تو سمجھ لو یا تو مہر پر بات ٹوٹے گی یا بھرت کے پایوں کے پلنگ پر جھگڑا ہوگا۔ چوتھی کے جوڑے کا شگون بڑا نازک ہوت...
بن گئی نقش جو سرخی ترے افسانے کیوہ شفق ہے کہ دھنک ہے کہ حنا ہے کیا ہے
محرم ہے حباب آب رواں سورج کی کرن ہے اس پہ لپٹجالی کی کرتی ہے وہ بلا گوٹے کی دھنک پھر ویسی ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books