aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رقابت"
شعبۂ روابت بین الملل
ناشر
ہم کو اور تو کچھ نہیں سوجھا البتہ اس کے دل میںسوز رقابت پیدا کر کے اس کی نیند اڑائی ہے
شہریاروں سے رقابت کا جنوں طاری تھابستر مخمل و سنجاب تھی دنیا میری
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھیبہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے
اقوام جہاں ميں ہے رقابت تو اسي سے تسخير ہے مقصود تجارت تو اسي سے
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
रक़ाबतرقابت
rivalry, competition, antagonism, jealousy
اردو ترجمہ رقعات حضرت اورنگ زیب عالمگیر
سلطان اورنگ زیب عالمیر
خطوط
خط
رقعات عالمگیر
مقالات/مضامین
ہندوستانی تاریخ
رقعات اکبر
اکبر الہ آبادی
رقعات مرشدی
محمد فخرالدین فخر جہاں
مقدمہ رقعات عالمگیر
سید نجیب اشرف ندوی
تاریخ
رقعات مرزا قتیل
مرزا محمد حسن قتیل
رقعات رشید احمد صدیقی
مسعود حسین خاں
رقعات غالب
مرزا غالب
مطبوعات منشی نول کشور
رقعات شاد
مہاراج کشن پرشاد بہادر
رشید احمد صدیقی کے کچھ خطوط، کچھ رقعات
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
رقعات بدر
عرش ملیح آبادی
کوئی ہو بھی تو ذرا چاہنے والا تیراراہ چلتوں سے رقابت نہیں کی جا سکتی
اور اس کو سیٹھ کے دفتر کے اک بابو سے الفت ہےمنیجر اور بابو کے لیے وجہ رقابت ہے
رقابت علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کیکہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا
خاندانی رشتوں میں اکثر رقابت ہے بہتگھر سے نکلو تو یہ دنیا خوب صورت ہے بہت
دوست احباب ترے نام کے ٹکرائیں گے جامغیر اغیار چکائیں گے رقابت کے حساب
بجھ گئیں شمعیں تو دم توڑ گئے جھونکے بھیجس طرح زہر رقابت سے ہوا زندہ تھی
سب کچھ ایسے متحیر ہوئے کہ کسی کے منہ سے کوئی لفظ نہ نکلا۔ مگر جب میں برآمدہ کی سیڑھیوں سے اتر رہا تھا تو ایک قہقہہ کی آواز آئی۔ رقابت اور جلن کی لہر میرے اندر دوڑ گئی۔ وہ مزے کر رہی تھی۔ اسے میری کیا پرواہ تھی۔ اسے...
کوئی آسان رفاقت نہیں لکھی میں نےقرب کو جب بھی لکھا جذب رقابت لکھا
خوب دنیا ہے کہ سورج سے رقابت تھی جنہیںان کو حاصل کسی دیوار کا سایہ نہ ہوا
ایسا اندھیر تو خاندان میں کبھی نہیں ہوا کہ لونڈی جائے اور صحیح سلامت لوٹ آئے۔ تکلفات خیال کیے بغیر ہی پیش دستی کربیٹھتے ہیں۔ کہیں بھائی بھائی میں رقابت نہ ٹھن جائے۔ اس لیے سگھڑ بیگمیں احتیاط سے بٹوارہ کردیتی ہیں۔ پھر مجال ہے جو دوسرے کی باندی پر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books