aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "روابط"
شعرائے روابط فرہنگ ہند، دہلی
ناشر
توسط انجمن روابط ہند، دہلی
شعبۂ روابت بین الملل
شعبہ روابطہ بین الملل، سازمان تبلیغات اسلامی
ہر تہذیب کا مخصوص نظام فکر و احساس ہوتا ہے۔ یہ نظام اس رشتے کی نوعیت کو ظاہر کرتا ہے جو معاشرے کے افراد اور موجودات میں استوار ہوتا ہے۔ چنانچہ انسان کے حالات وجود جس سطح پر ہوں گے اس کے شعور کی سطح بھی وہی ہوگی۔ جمادات، نباتات،...
پاکستان کے ستر برسوں کی نظم کے اولین صورت گر ن م راشد، میرا جی، مجید امجد اور فیض احمد فیض بنتے ہیں۔ حمید نسیم کے مطابق فیض انسانی روابط کے شاعر تھے اورفیض کا یہ کمال بنتا ہے کہ دکھ سہتے ہوئے بھی عالم نشاط کا سا نشہ چھایا...
تعلق ختم کر ڈالا ہے جس نےروابط کو نبھانا جانتا ہے
لوکاچ (Lukacs) کہتا ہے کہ حقیقت پسندوں کے نزدیک انسان ارسطو کے الفاظ میں ایک سماجی جانور ہے اور جدید فنکاروں کی نظر میں انسان، ’’فطرتاً تنہا، غیرسماجی اور دوسرے انسانوں کے ساتھ سماجی روابط میں شامل ہو سکنے کی صلاحیت سے عاری ہے۔‘‘ یہ اقتباسات جس کتاب سے لیے...
زندگی کی رفتار، اس کے شور شرابے اور بے معنویت کے سیل کی زد میں فرد کی بےچارگی اور ذات کے تحفظ کے مسائل اس شکل میں اس سے پہلے کبھی نہ ابھرے تھے۔ متصوفانہ شاعری میں انسان اور کائنات کے مظاہر کے درمیانی روابط کا جو ادراک ملتا ہے...
रवाबितروابط
relations, connections
‘राबितः’ का बहु., मेल-जोल, मेल-मिलाप ।
اردو سندھی کے لسانی روابط
شرف الدین اصلاحی
دیگر
اردو مراٹھی کے باہمی روابط
سید یحییٰ نشیط
تاریخ روابط بازرگانی و سیاسی انگلیس و ایران
ابوالقاسم طاہری
عالمی تاریخ
روابط ہند و ایران و چند اثر دیگر
جواہرلال نہرو
روابط چین وھند
مریم دفتری
ہندوستانی تاریخ
تاریخ تحولات سیاسی و روابط خارجی ایران
دکتر سید جلال الدین
روابط ایران و ہند
نامعلوم مصنف
اس کا کام اس حیثیت سے تجریدی شکل اختیار کرنے کے بجائے بہت سے متعلقات اور روابط کے پیچیدہ اور دشوار گزار راستوں سے ہوکر گزرےگا اور ان روابط کی حیثیت عام طور سے سماجی ہوگی، جس میں انفرادی نفسیات سے لے کر اجتماعی نفسیات اور سماجی علوم تک سبھی...
جو جوڑ دیتا تعلق کے سب روابط کوہمارے بیچ کوئی ایسا سلسلہ کب تھا
نقادوں کا ایک اور گروہ ہے جو تاریخی پہلوؤں کو پیش نظر رکھتا ہے۔ بعض جرمن نقادوں نے اس تصور کو ایک حد تک پہنچا دیا اور ’’روحِ عصر‘‘ ہی کو سب کچھ قرار دیا۔ کبھی کبھی اس نقطۂ نظر سے دیکھنے والے ادبی کارناموں کا اچھا تجزیہ کر لیتے...
عسکری صاحب کی تنقید میں تین عناصر بے مثال ہیں۔ ایک تو ان کا اسلوب، بہت ہی واضح، بہت دلنشیں اور ضرورت پڑنے پر انتہائی طنزیہ کاٹ سے بھرا ہوا، شگفتگی، اور مشکل کو آسان کردینے کی صفات سے مزین۔ دوسری چیز تھی ان کے علم کا استحضار کہ وہ...
ادب میں اس رویے کی پسماندگی کو ایک سرمایہ افتخار کی حیثیت دینے کی ذمے داری ان ترقی پسندوں پر عاید ہوتی ہے جنہوں نے فن اور شخصیت کے روابط کو سمجھنے میں غلطی کی اور ان کے درمیانی فاصلے کی حقیقت سے بھی بے نیاز انہ گزر گئے۔ اصل...
عصری مغربی ناول نگاری سے صرف ایک مثال میلان کندیرا کی لیں تو ہمارے ناقدین کے لیے یہ یقین کرنا مشکل ہوگا کہ کسی ناول میں یادداشتیں، باقاعدہ فلسفیانہ مضمون، سوانحی بیان اور سیاسی سماجی حالات کو ایک ساتھ پرویا جاسکتا ہے۔ اپنے ناول ’’دا ان بیریبل لاٹٹنیس آف یینگ‘‘...
روابط دھوپ سے ہیں اب تمہارےبہت بے سائبانی ہو گئی کیا
میر کے کسی شعر پر نظر ڈالیے تو یہ بات آئینہ ہو جاتی ہے کہ الفاظ معلوماتی اظہار نہیں بلکہ تاثراتی اظہار ہیں۔ بشریات کے ماہروں نے الفاظ کو جذباتی علامات کہا ہے۔ مالی توسکیؔ اس بنیاد پر شعر کو ’’آوازوں میں چلن‘‘ کہتا ہے۔ جب الفاظ نظروں یا کانوں...
اس کے افعال و روابط دے رہے ہیں خود نشاںکس طرح پیدا ہوئی کیوں کر بڑھی پل کر یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books