aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "روشندان"
رخشندہ نوید
born.1959
شاعر
رخشندہ روحی مہدی
مصنف
روشان پرنٹرس، دہلی
ناشر
رخشندہ جلیل
مدیر
رخشندہ کتاب گھر، ممبئی
رخشندہ سلمان
رخشندہ کوکب
رخشندہ اعجاز
رخشندہ جبیں
ڈاکٹر مہرداد رخشندہ
ذکیہ رخشندہ
روشان کمار
دھوئیں میں سانس ہیں سانسوں میں پل ہیںمیں روشندان تک بس مر رہا ہوں
جگنوؤں نے پھر اندھیروں سے لڑائی جیت لیچاند سورج گھر کے روشندان میں رکھے رہے
بہتیرا آوازیں دیتا ہوں۔‘‘اچھا۔۔۔! اچھا۔۔۔! تھینک یو۔۔۔! جاگ گیا ہوں۔۔۔! بہت اچھا! نوازش ہے! ‘‘آنجناب ہیں کہ سنتے ہی نہیں۔ خدایا کس آفت کا سامنا ہے؟ یہ سوتے کو جگا رہے ہیں یا مردے کو جلا رہے ہیں؟ اور حضرت عیسیٰ بھی تو بس واجبی طور پر ہلکی سی آواز...
وہ خموشی انگلیاں چٹخا رہی تھی اے شکیبؔیا کہ بوندیں بج رہی تھیں رات روشندان پر
روشندان سے دھوپ کا ٹکڑا آ کر میرے پاس گرااور پھر سورج نے کوشش کی مجھ سے آنکھ ملانے کی
آج اپنے قارئین کے لئے دکن کے مشہور شاعروں کی کچھ غزلوں کا ایک انتخاب پیش کیا جا رہا ہے،یہ غزلیں اردو زبان کے ایک الگ رنگ سے روشناس کرائیں گی ۔پڑھئے اور زبان کا لطف لیجئے ۔
معشوق جفا کار ہوتا ہے ۔ عشق میں اس کا کردار ہی عاشق پر ظلم وستم کرنے سے تشکیل پاتا ہے لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ عاشق کیلئے یہ ظلم وستم اور جفا محبوب کی طرف سے کی جانے والی ایک عنایت اور اس کی توجہ کی ایک شکل ہوتی ہے ۔ عام زندگی میں ایسا سوچنا بھی مشکل ہے ۔اسی لئے شاعری ہمیں اپنی عام اور جانی پہچانی زندگی سے نکال کر ایک دوسری ہی زندگی اور جینے کے نئے طور طریقوں سے روشناس کراتی ہے ۔ ہم نے کچھ اچھے شعروں کا انتخاب کیا ہے آپ انہیں پڑھئے اور جفا کی اس دلچسپ کہانی کا لطف لیجئے ۔
احسان کرنا ،احسان کرکے اس کا بدلہ چاہنا ،احسان فراموش ہوجانا ، احسان کے پردے میں تکلیف پہنچانا یہ سارے تجربے روز مرہ کے انسانی تجربے ہیں ۔ ہم ان سے گزرتے بھی ہیں اور اپنی عام زندگی میں ان کا گہرا احساس بھی رکھتے ہیں ۔ لیکن شاعری ان تمام تجربوں کی جس گہری سطح سے ہمیں روشناس کراتی ہے اس سے زندگی کا ایک نیا شعور حاصل ہوتا ۔ عشق و عاشقی کے بیانیے میں احسان کی اور بھی کئی مزے دار صورتیں سامنے آئی ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
रौशन-दानروشن دان
chimney
रौशन-दानروشندان
मकान में रौशनी आने का सूराख ।।
بھولے کبوتر ہوشیار سانپ
طالب شاہ آبادی
افسانہ
روشنیاں
احسان دانش
نظم
شریر گیدڑ
کہانیاں/ افسانے
نکات سخن
سوانح حیات
شہزادی نیلوفر
مگر ایک شاخ نہال غم
پھر وصال کیسے ہو
شاعری
کفایت شعاری
سید محمد مرتضیٰ
اخلاقیات
چھم چھم پری
بزم رندان
سید رضی الدین حسن کیفی
سنہرا دیو
مضامین
شیطان ماموں
روشناس
تابش صبا صدیقی
انٹرویو
ٹونکل ٹونکل لٹل سٹار بہت دیر تک وہ خوشیاں مناتا رہا۔ لیکن جب دھیرے دھیرے سب بچے بھاگ گئے اور وسیع دالان میں وہ تنہا رہ گیا تو ایکا یکی روشندان سے ایک کبوتر پھڑ پھڑاتا ہوا اڑا اور چاروں طرف دالان میں چکر کاٹتا ہوا دروازے سے باہر نکل...
جانے کس رستے سے کرنیں آ جائیںدل دہلیز پہ آنکھیں روشندان میں رکھ
’’وہ؟‘‘ اس نے آنکھوں سے دیوار کی طرف اشارہ کیا۔ دیوار پہ ایک بڑا سا بندر بیٹھا تھا، دونوں کو دیکھ کے اونگھتے اونگھتے ایک ساتھ کھڑا ہوگیا، اور بدن کے سارے بال سیہ کے کانٹوں کی طرح کھڑے ہوگئے، ان کے پاؤں جہاں کے تہاں جمے رہ گئے اور...
کسی کے صبح کی مسکان ہونااندھیرے گھر میں روشندان ہونا
اپنے دستخط کیے، تاریخ ڈالی، وقت درج کیا۔۔پھر میں نے بیش قیمت کاغذ کا وہ پرزہ اس فائل میں رکھ دیا جو مجھے بہت عزیز تھی اور جس میں میری ذات سے متعلق ہر دستاویز محفوظ پڑی تھی۔ فائل کو اسٹیل کی الماری میں رکھنے کے بعد میں نے کپڑے...
بہت دیر بعد ایک بار پھر بالآخر پردہ نشین نے اسے مڑ کر دیکھا۔ نذیر کئی لمحوں سے اس کی آنکھوں میںجھانکنے کامنتظر تھا۔ سورج غروب ہونے کے بعد دھیرے دھیرے آسمان سے شفق بھی معدوم ہو گئی۔ اطراف میں اندھیرا پھیلنے پر بس کے اندر روشنیاں جلا دی گئیں۔...
سورن لتا: کیا کہے گا؟ عذرا: کہ عورت میں جسے دنیا میں بڑے بڑے کام سرانجام دینا ہوتے ہیں خوبصورتی کا ہونا اشد ضروری ہے اگر عورت خوبصورت نہیں تو وہ ایسا کمرہ ہے جس میں کوئی روشندان نہ ہو۔...
شکل اس کی گھڑی گھڑی بدلتی کبھی روشن دان کی حد سےنکل کر تنکوں کا جھومر دیوار پر لٹکنے لگتا، کبھی اتنا باہر سرک آتا کہ آدھا روشن دان میں ہے، آدھا خلا میں معلق، کبھی اکا دکا تنکے کا سرکشی کرنا اور روشن دان سے نکل چھت کی طرف...
نہ سائبان نہ آنگن نہ چھت نہ روشنداناور اس پہ سب سے لڑائی کہ گھر یہ میرا ہے
’’ہاں بھئی خوش ہونے کے موقعے پر وہ خوش بھی ہوتے ہیں اور غصے کے موقعے پر ذرا ڈانٹ بھی دیتے ہیں، تو تم خواہ مخواہ دل برا کر لیتے ہو۔‘‘ مسعود میاں ہلکے پھلکے بدن کے آدمی تھے۔ جھاڑوں پر چڑھ جانا، بندروں کی طرح لٹک جانا، دروازوں اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books