aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رین_بسیرا"
بن میں رین بسیرا ہوتامیں جاگا تو سویا ہوتا
آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میراگلی گلی کرتا ہوں پھیرا کوئی نہیں میرا
رین بسیرا آج یاں کل ہوگا کس اورکچھ تجھ کو معلوم ہے آنے والے بھور
جب تک تجھ کو موت نہ آئے کر لے رین بسیرا باباآتی جاتی اس دنیا میں کیا میرا کیا تیرا بابا
ٹہنیوں پر بالغ اور نابالغ پرندے رین بسیرا کرتے ہیں۔ ہر روز چاند سے لے کر سورج تک کا سفر۔...
रैन-बसेराرین بسیرا
night shelter
جوڑ کے تنکےباہوں پر مری خوب منائے رین بسیرا
نوکے ہی میں رین بسیرانوکے ہی میں دن کٹتا تھا
پو پھوٹتے ہی دور نکل جاؤں گا سحرؔسنسار ایک رین بسیرا لگے مجھے
شہر بدن بس رین بسیرا جیسا ہےمنزل پر کب رکتے ہیں بنجارے لوگ
بالم تیری چوکھٹ پر ہے میرا رین بسیراچمک چمک کر سورج ابھرا چھایا پریم سویرا
دنیا تو حقیقت میں ہے اک رین بسیراہم سب تو ہیں کچھ وقت کے مہمان خدا کے
اس کے پہلو میں ہیں تو رین بسیرا کر لیںنت نئے کون کہاں روز ٹھکانے ڈھونڈے
اڑ جاتے ہیں شاخوں سے سحر ہوتے ہی طائربس رین بسیرا ہے یہاں جو بھی مکاں ہے
مکان۔۔۔ چڑیوں، مکھیوں اور انسانوں کا مشترکہ ایک رین بسیرا۔ مفلس۔۔۔ جو اگر موجود نہ ہو تو اہل دولت خودکشی کرلیں۔...
سانسوں سے سبک ہو کر بڑھ جاتے ہیں ہم آگےیہ پیکر خاکی تو اک رین بسیرا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books