aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ستواں"
ستاں دال
مصنف
تیرا ستواں جسم ہے تیرابول کہ جاں اب تک تیری ہے
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہارجمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
جیسا کہ شاہدہ نے اس کو بتایا تھا کہ اس کا شوہر بہت پیار کرنے والا ہے،بہت نیک خصلت ہے۔۔۔ لیکن اس سے یہ ثابت تو نہیں ہوتا کہ وہ شاہدہ کے لیے لازمی تھا۔ سلمیٰ حسین تھی،ابھرا ابھرا جوبن،بھرے بھرے ہاتھ پاؤں،کشادہ پیشانی، گھٹنوں تک لمبے کالے بال، ستواں...
لام سے آئے نہال سنگھ کو دو برس ہو چکےتھے۔ بہادر کی عمر اب اٹھارہ کے لگ بھگ تھی۔۔۔ اٹھارہ برس کا مطلب یہ ہے کہ بھرپور جوانی۔۔۔ نہال سنگھ جب یہ سوچتا تو جھنجھلا جاتا۔ چنانچہ ایسے وقتوں میں کئی دفعہ اس نے اپنا سر جھٹک کر بہادر کو...
کسی تہذیب میں آبنوس کی طرح جھلکتا سیاہ رنگ، چپٹی ناک اور موٹے موٹے لٹکتے ہونٹ حسن کی نشانی ہیں اور کسی تہذیب میں گورا رنگ، ستواں ناک، پتلے ہونٹ اور نرگسی آنکھیں۔ چنانچہ حبشہ کا جب کوئی عیسائی مصور حضرت مسیحؑ اور مریمؑ کی رنگین تصویر بناتا ہے تو...
सत्वाँ-नाकسَتواں ناک
such a nose
سرخ و سیاہ
ناول
عظیم شاعر مرزا غالب
سوانح حیات
ساتواں در
امجد اسلام امجد
مجموعہ
ساتواں پھیرا
واجدہ تبسم
معاشرتی
ساتواں چراغ
مرزا ادیب
افسانہ
غالب کا روزنامچہ
خواجہ حسن نظامی
ہندوستانی تاریخ
ساتواں شاستر
فکر تونسوی
ساتواں سرسید احمد خان میموریل لیکچر
رفیق زکریا
خطبات
ساتواں آنگن
صالحہ عابد حسین
خواتین کی تحریریں
شہریار
محمڈن ایجوکیشنل کانفرنس کا ساتواں سالانہ جلسہ
نامعلوم مصنف
مرزا غالب دو سوواں جشن ولادت1797-1997
وفات غالب کا سواں سال
اشرف قدسی
انتخاب
وہ جوان تھی۔ اس کی ناک اس پنسل کی طرح سیدھی اور ستواں تھی جس سے میں یہ سطریں لکھ رہا ہوں، اس کی آنکھیں۔۔۔ میں نے اس جیسی آنکھیں بہت کم دیکھی ہیں اس پہاڑی علاقے کی ساری گہرائیاں ان میں سمٹ کر رہ گئی تھیں۔ پلکیں گھنی اور...
دہلی میں وہ کون ہے جس نے حضرت ظل اللہ کو نہیں دیکھا۔ میانہ قد، بہت نحیف جسم، کسی قدر لمبا چہرہ، بڑی بڑی روشن آنکھیں، آنکھوں کے نیچے کی ہڈیاں بہت ابھری ہوئی، لمبی گردن، چوکا ذرا اونچا، پتلی ستواں ناک، بڑا دہانہ، گہری سانولی رنگت، سرمنڈا ہوا، چھدری...
’’دیکھا نہیں تھا اس دن؟ کیسے راما لنگم کی بیٹی سے ہنس ہنس کر باتیں کر رہے تھے۔‘‘ کچھ بھی ہو، ماں کے اس مرد کو گالیاں دینے سے ایک حد تک میرا دل ٹھنڈا ہو گیا تھا مگر بڈھے کی باتیں رہ رہ کر میرے کانوں میں گونج رہی...
غزالی آنکھیں ستواں ناک، خوبصورت ہونٹ، کتابی چہرہ لمبی گردن جس پر تل کی موجودگی اس بات کی علامت تھی کہ شاید خدا نے نظر بد کے ڈر سے ٹیکا لگا ڈالا۔ نازک اندام اور سرو قد یہ کسی شاعر کا خواب نہیں بلکہ جیتی جاگتی سومیہ تھی۔ انتہائی زہین...
اور میں چق اٹھا کر تیزی سے اس کے پاس پہنچ گیا۔ عظمی کے ساتھ ایک اور لڑکی بیٹھی تھی جسے میں نے بالکل نہ دیکھا اور جس نے مجھے دیکھ کر منہ جلدی سے دوسری طرف پھیر لیا۔ میں ذرا ٹھٹک گیا۔ اتنے میں بھانجی بھی آ گئی اور...
چار پانچ دن میں سروس رولز بن گئے۔ عورت انہیں لے کر خوشی خوشی سیکرٹری ایجوکیشن کے پاس پہنچی۔ سیکرٹری ایجوکیشن ایک نازک ڈیل ڈول کے انسان تھے۔ ان کے نقوش بھی نازک اور دلچسپ تھے۔ گھنے ابرو اور پلکیں، چمکتی آنکھیں، خوب فراخ دہانہ، لمبی سی ستواں ناک جو...
کمرے میں داخل ہونے سے پہلے ہم نے اپنی دائیں ہتھیلی کا پسینہ پونچھ کر ہاتھ مصافحہ کے لیے تیار کیا۔ سامنے کرسی پر ایک نہایت بارعب انگریز نظر آیا۔ سر بیضوی اور ویسا ہی صاف اور چکنا۔ جس پر پنکھے کا عکس اتنا صاف تھا کہ اس کے بلیڈ...
فرمایا، ’’نہیں، اماں، ابھی نہیں، جھولوں پر لوگ بیٹھ لیں اس وقت پکوان شروع ہو۔‘‘ یہ کہہ نواب زینت محل اور نواب تاج محل کی طرف دیکھا۔ وہ دونوں کھڑی ہو گئیں۔ تاج محل تو ایسی خوبصورت نہ تھی۔ ہاں، زینت محل کی کچھ نہ پوچھو، عجب قبول صورت پائی...
’’اچھا تو پھر کل مل کر کمرہ ٹھیک کرلیں گے۔‘‘ بیگم طے کرتیں۔ لیکن کنیز اس ’’کل‘‘ کو عموماً اپنے روزانہ کام میں بھول جاتی، یہی کیا، کنیز تو ہفتوں کنگھی کرنا بھی بھول جاتی، عرصے سے وہ بیگم کی صندوقچی میں رکھے ہوئے ننھے سے آئینے میں اپنی صورت...
خدا سے کیا ستم وجور ناخدا کہئے نواج سراج الدین احمد خاں سائلؔ دہلوی گورا رنگ، کشادہ پیشانی، غلافی آنکھیں، سنہرے فریم کی عینک، ستواں ناک، موزوں دہن، کترواں لبیں، بھرواں گول سفید داڑھی، بھاری ڈیل، سر و قد، اونچی چولی کا انگر کھا، آڑا پاجامہ، پاؤں میں وارنش کا...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books