aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرکشوں"
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
1864 - 1940
شاعر
سرکوب الہ آبادی
مدیر
اجاگر سنگھ سیکھوں
مصنف
اندر جیت سنگھ سیکھوں
مزمل عبدالمجید سرکھوت
سرکو تھراپی سینٹر، حیدرآباد
ناشر
پر سرکشوں نے تیر ملائے میان میںپھر گل گئے لپٹ کے پھر ہرے نشان میں
ہیں جس کے بل پہ کھڑے سرکشوں کو وہ دھرتیاگر کچل نہیں سکتی نگل تو سکتی ہے
کہ جس کو سنتے ہی حکومتوں کے رنگ رخ اڑیںچپیٹیں جن کی سرکشوں کی گردنیں مروڑ دیں
برہم ہے زلف کفر تو ایماں ہے سرنگوںوہ فحر کفر و نازش ایماں چلا گیا
سکون ہی سکون ہےخلیج اقتدار سرکشوں سے پاٹ دی گئی
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
سرکشیٔ ضلع بجنور
سید احمد خاں
فلسطین سازشوں کے نرغے میں
مصطفیٰ طحان
تاریخ اسلام
سرکنڈوں کے پیچھے
سعادت حسن منٹو
افسانہ
سرکش روحیں
جبران خلیل جبران
مخزن القوافی
مہاراجہ سرکشن پرشاد شاد : حیات اور ادبی خدمات
حبیب ضیا
شاعری تنقید
رباعیات شاد
رباعی
سیر و سفر
خاكه
سرکشی ضلع بجنور
سر سید احمد خاں
تحریک آزادی
جذبات شاد
ملفوظات
اردو ادب میں سکھوں کا حصہ
امام مرتضٰی نقوی
سکھ ازم
سیر پنجاب
چنچل نار
رومانی
خمکدۂ رحمت
تقریباً تیس پینتیس سال کی عمر تک حالیؔ کے رنگ طبیعت کا اندازہ اس کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا کہ وہ خاموش مطالعہ اور بےنمود زندگی سے دلچسپی لیتے تھے۔ اپنے مذہبی عقائدمیں پختہ اور اخلاقی اصولوں کے پابند تھے۔ دلی کے قیام اور غالبؔ و شیفتہؔ کی صحبت...
عالم خیال عورت کی ایک وسیع دنیا ہے جہاں وہ اپنے جذبات کو فضائے بسیط میں چھوڑ دیتی ہے اور جو باتیں دراصل اس کو حاصل نہیں ہیں ان کا بھی لطف اٹھا لیتی ہے۔ اس کی ساری زندگی حسن و عشق کا فسانہ ہے، وہ خود کسی پر مرتی...
جان دے کر ایک حکم آخری مانا تو کیالکھ دیا جب سرکشوں میں کاتب تقدیر نے
میں اپنے ہاتھوں میں سر اپنا لے کے پھرتا ہوںکہ سرکشوں کے قبیلے کا سر پرست ہوں میں
جس جگہ عدالت کی کرسی ہے، اسی مقام پر غدر سے پہلے میرے حکم سے بارہا بہت سے شریروں اور سرکشوں کو سزائیں دی گئی ہیں۔ میرے دل اور دماغ نے ان عادتوں کو فراموش نہیں کیا۔ گو میری آنکھوں نے ان نظاروں کی دید مدت سے ترک کر دی...
سرور صاحب نے اقبال کی عظمت کا راز یوں بیان کیا ہے، ’’میرے نزدیک اقبال کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ اگر غالب نے اردو شاعری کو ذہن دیا تو اقبال نے اسے وحدت فکر اور ذوق یقین دیا۔‘‘ اگر یہی عظمت کا راز ہے تو بڑی بیباکی...
وکلا فریقین اور اسیسروں کو کمرئہ اجلاس سے ساتھ لے کر چیمبر میں گئے اور ان سب کو ایک قطار میں بٹھاکر جیسے وکیل بنے خود سامنے کھڑے ہو گئے۔ بلا شبہ یہ طریقہ کورٹ پروسیجر میں عجیب سا اقدام تھا، تاہم قانون کے منافی بھی نہ تھا۔ عدالت کو...
ہر قدم پر ہیں سیکڑوں پامالسرکشوں کا چلن نرالا ہے
ہم فخرؔ سرکشوں کے نہ آگے کبھی جھکےرکھتے ہیں اک طبیعت خوددار کیا کریں
’’آپ کچھ بتا رہے تھے۔‘‘ صحافی نے کریدا۔ ’’جی، حضور۔ دادا کے دادا جان کا زمانہ بہت پرامن تھا۔ سید برکت شہسوار رحمتہ اللہ کے بیٹے حضرت نور احمد شہسوار جو میرے دادا کے والد تھے ایک تاجر تھے اور اس شہر کے بازار سے سودا خرید کر دکن کے...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books