aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سعادت_مند"
’’لوگوں کی اولاد سعادت مند ہوتی ہے لیکن خوش قسمتی سے میرے والدین سعادت مند ہیں۔‘‘...
علاج باقاعدہ ہوتا رہا۔ بھولی سعادت مند بیٹیوں کی طرح ماں کی ہر ممکن خدمت بجا لا رہی تھی۔ اس سے نِکی کے دکھی دل کو کافی تسکین ہوتی تھی مگر مرض دور نہ ہوا۔ بخار پہلے سے تیز ہوگیا اور آہستہ آہستہ نِکی کی بھوک غائب ہوگئی جس کے...
میں اس صدمے سے متاثر ہو کر اپنے ملک کی کشید کردہ شراب زیادہ مقدار میں پی کر یقیناً مر گیا ہوتا، اگر میں نے فوراً ہی اس مقدمے کا فیصلہ نہ پڑھ لیا ہوتا۔ یہ میرے ملک کی بدقسمتی تو ہوئی کہ ایک انسان محض خس کم جہاں پاک...
حسرت صاحب اپنے موڈ میں نہیں تھے، شاید تعریفوں کی بھر مار اور پھولوں کے بوجھ سے ان کی طبیعت مکدر ہو چکی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس سعادت مند کے احساسات کو بھی جو کافی بے تکلف تھے، گوارا نہ کیا۔ جب میں ایک صفحہ پڑھ...
جاوید کے باپ کی ایک کار تھی۔ بے بی آسٹن۔ خدا معلوم کس صدی کا ماڈل تھا۔ زیادہ تر یہ جاوید ہی کے استعمال میں آتی تھی۔ لارنس گارڈن میں داخل ہوتے وقت یہ عجوبۂ روزگار موٹر دیکھ لی تھی۔ میں نے اس سے کہا،’’آؤ بیٹھ جائیں۔‘‘ لیکن وہ رضا...
جمیل نے تمام پہلوؤں پر اچھی طرح غور کرلیا تھا۔ شاید ضرورت سے زیادہ۔ اس لیے کہ دوسرے روز جب وہ الارم بجنے پر اٹھا تو اس نے اس مقام پر جہاں اس لڑکی سے اس کی پہلی مرتبہ مڈبھیڑ ہوئی تھی، جانے کا خیال ترک کردیا۔اس نے مجھ سے...
آہستہ آہستہ الکحل کی دھند دماغ سے ہٹنے لگی اور میں تمام واقعات کو ان کے صحیح خد و خال میں دیکھنے لگا۔ مگر یہ عمل کچھ اس قدر سست رفتار تھا کہ جب میں شیام کی موت کے حادثے سے دوچار ہوا تو مجھے زبردست دھکا نہ لگا۔ مجھے...
یہ میرا نام ہے لیکن بعض لوگ ادب جدید المعروف نئے ادب، یعنی ترقی پسند ادب کو سعادت حسن منٹو بھی کہتے ہیں اور جنہیں صنف کرخت پسند نہیں، وہ اسے عصمت چغتائی بھی کہہ لیتے ہیں۔ جس طرح میں، یعنی سعادت حسن منٹو اپنے آپ کو نہیں سمجھتا، اسی...
باپ کو ان نے بنا رکھا ہے اوتہیں کہاں ایسے سعادت مند پوت
سعادت مند قسمت پر ہیں شاکرہما کو مغز بادام استخواں ہے
جوانان سعادت مند پند پیر دانا را مانو یا نہ مانو، اس سے یہاں غرض نہیں۔ ماننا نہ آپ کے ہاتھ ہے، ہم نے کہہ دیا۔...
ہم بھی تاویلوں سے دل بہلا رہے ہیں کیا کریںاب سعادت مند بچے معجزے سے کم نہیں
شب کے پر تسکین لمحوں میں نہ مجھ کو بور کراس سعادت مند شوہر کو نہ یوں اگنور کر
سیٹھ سلکھن داس آگ بگولا ہو گئے اور دانت پیستے ہوئے بولے، ’’اصول اتنا ہی پیارا ہے، باپ کو چھوڑ دوگے؟‘‘ دینا ناتھ ہر چند کہ سعادت مند تھا اور کبھی والد کے سامنے اونچا نہ بولتا تھا مگر جوانی کے جوش میں نا واجب دباؤ کو برداشت نہ کر...
عبد اللہ صاحب جتنے سعادت مند بیٹے تھے، اتنے ہی سعادت مند شاگرد بھی تھے۔ نقشے پر انہیں سب سے دور افتادہ اور دشوار گزار مقام گلگت نظر آیا۔ چنانچہ وہ ناک کی سیدھ میں گلگت پہنچے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہاں کی گورنری کے عہدے پر فائز ہو گئے۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books