aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سلوٹیں"
نظمی صدیقی سلونی
مصنف
خورشید حسین سلونی
مدیر
سلوٹیں ہیں مرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہےزندگی نے مجھے کچھ تم سے زیادہ پہنا
بازوؤں کے سخت حلقے میں کوئی نازک بدنسلوٹیں ملبوس پر آنچل بھی کچھ ڈھلکا ہوا
سلوٹیں چیختی رہتی ہیں مرے بستر کیکروٹوں میں ہی مری رات کٹا کرتی ہے
مدن کی آنکھوں سے بے تحاشہ آنسو بہہ رہے تھے۔ حالانکہ رسوئی میں اندو ہنس رہی تھی۔ پل بھرمیں اپنے سہاگ کے اجڑنے اور پھر بس جانے سے بے خبر۔ مدن جب حقائق کی دنیا میں واپس آیا تو آنسو پونچھتے ہوئے اپنے اس رونے پر ہنسنے لگاادھر اندو تو...
سلوٹیں
جوگندر پال
تمثیلی/ علامتی افسانے
سمندراور سلوٹیں
اطہر شکیل
سمندر اور سلوٹیں
مجموعہ
شاعری
سوچیں
سعید انجم
افسانہ
نیند کی سلوٹ
عائشہ اسلم
سلومی
عبد العزیز خالد
کاغذی شجر
علم الصحرا
ابو یوسف احمد محی الدین حسین فاروقی
کھیتی باڑی
حرف زاید
نظم
سلاخیں
رشیدالدین
صبح سلونی چم چم چم
فرح خان
چیختی سوچیں
ذوقی مظفر نگری
شمارہ نمبر-003
احسن اختر
Feb, Dec 2013سلونی
’’مجھ میں کیا برائی ہے چھوٹے صاحب۔ تم میرے متعلق کیوں نہیں لکھتے؟ دیکھو کب سے میں اس کہانی کے انتظار میں کھڑا ہوں۔ تمہارے ذہن کے ایک کونے میں مدت سے ہاتھ باندھے کھڑا ہوں، چھوٹے صاحب، میں توتمہارا پرانا حلال خور ہوں، کالو بھنگی، آخر تم میرے متعلق...
مگر۔ مگر اس وقت تو مجھے اپنے گرم کوٹ کی جیب میں دس روپئے کا نوٹ ایک بڑا خزانہ معلوم ہو رہا تھا۔ دوسرے دن شمی نے میرا کوٹ کہنیوں پر سے رفو کر دیا۔ ایک جگہ جہاں پر سے کپڑا بالکل اڑ گیا تھا، صفائی اور احتیاط سے کام...
پڑ گئیں پیراہن صبح چمن پر سلوٹیںیاد آ کر رہ گئی ہے بے خودی کی ایک شام
نیند مت ڈھونڈ میری آنکھوں میںسلوٹیں دیکھ میرے بستر پر
میں نے مڑ کر دیکھا۔ سفید بستر پر دو کالی آنکھیں مسکرا رہی تھیں۔ یہ آنکھیں جیسا کہ مجھے بعد میں معلوم ہوا۔ ایک بنگالی عورت کی تھیں جو دوسرے مریضوں سے بالکل الگ طریقے پر اپنی موت کا انتظار کررہی تھی۔اس نے جب یہ کہا’’دفنا آئے آپ نمبر بائیس...
اس نے یہی کچھ کیا۔ جب وہ اس سنگین عمارت کے بڑے دروازے میں داخل ہونے لگا، تو اس نے اپنے غرور کو، اس چیز کو جو بھیک مانگنے میں عام طور پر رکاوٹ پیدا کرتی ہے،نکال کر فٹ پاتھ پر ڈال دیا تھا۔ وہ اپنا دیا بجھا کر اور...
مری چادر پہ تیری سلوٹیں ہیںتو رہتی ہے مرے پہلو میں ہر دم
’’نجمہ بھی ٹھیک اسی طرح سیدھی مانگ نکالا کرتی۔‘‘ نوجوان نے کہا۔ ’’مگر کبھی کبھی وہ گدی تک مانگ لے جاتی۔۔۔ یہ طریقہ اس نے ایک بنگالن سے سیکھا تھا۔‘‘ نسرین چپ رہی، نظریں فرشی سنگھار میز کے آئینے پر جمائے جس میں اسے اپنا دھندلا دھندلا نیلگوں عکس دکھائی...
’’آئیے آئیے۔ غریب خانہ میں تشریف لے آئیے۔۔۔ ائے آمدنت باعث آبادیٔ ما۔۔۔ ٹھہریے میں ذرا فرش جھاڑدوں۔‘‘ کھونٹی پر ایک میلا سا تو لیا ٹنگا ہوا تھا۔ مولانا نے جلدی سے اتار فرش کے ایک کونے کو جھاڑا۔ چاندنی کی سلوٹیں نکالیں اور اجنبی کو اس جگہ بٹھادیا۔ سب...
میں اپنے ساتھی کی گفتگو میں بڑی دلچسپی لے رہا تھا۔ میں اس سے پوچھنا چاہتا تھا کہ وہ اس سے پہلے کہاں تھا اور اس کے بعد کہاں جائےگا؟ اور جب میں نے اس سے اتنا پوچھا تو اس کے چہرے پر افسردہ سا تبسم پھیل گیا اور وہ...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books