aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنسناتی"
ھماچل کلاں سنسکرتی و بھاشا اکیڈمی، شملہ
ناشر
کتنے ہونٹوں کی گل فشاں آنچیںمیرے ہونٹوں میں سنسناتی ہیں
اس قدر آہستہ کہ میں خود اپنی آواز بمشکل سن سکا۔ لیکن پال نے گوتما کا نام سن لیا تھا۔ وہ خاموش رہا۔ اس کی بے رنگ نگاہیں میرے ماتھے پر سرد ہوا کے تیز جھونکوں کا کام کر رہی تھیں۔ میں نے تقریباً چیخ کر پوچھا، ’’پال مجھے یوں...
’’لو پرکاش جی خدا کام نام لے کے دیوار پھلانگ جاؤ۔‘‘ گولیاں برس رہی تھیں۔ پرکاش نے بڑی مشکل سے صدیق کی پیٹھ کا سہارا لیا اور پھر اونچا ہو کر اس نے دیوار کو پھلانگنے کی کوشش کی۔ ایک گولی سنسناتی ہوئی آئی۔ ’’جلدی کرو ‘‘صدیق نے نیچے سے...
موگری کمرے میں اکیلی سو رہی تھی۔ اس نے آہٹ کئے بغیر کنڈی اندر سے چڑھا دی۔ رائفل کندھے سے اتار کر ایک کونے میں رکھ دی۔ اور آہستہ آہستہ دبک کر وہ موگری کے بستر کے قریب چلا گیا۔ قریب جا کر اس نے اپنا خنجر نکال لیا۔ وہ...
سارندھا: ’’پران ناتھ! میں خوب جانتی ہوں کہ یہ راستہ دشوارہےاور ہمیں اپنے سپاہیوں کا خون پانی کی طرح بہانا پڑے گا مگر ہم اپنا خون بہائیں گے اپنے جانبازوں کے سر کٹوائیں گے اور چمبل پر لاشوں کا گھاٹ تیار کردیں گے۔۔۔ یقین مانیے جب تک چمبل کی دھار...
اردو غزل اور بھارتیہ مانس و سنسکرتی
گوپی چند نارنگ
تنقید
گیت سناتی ہے ہوا
راشد انور راشد
مجموعہ
خروشچیف کیا چاہتا ہے؟
خواجہ احمد عباس
روح کے آنسو
ہمایوں اقبال
ناول
گواہوں کے بيانات
جیوتی پنوانی
ہندوستانی تاریخ
سنسناتی ہیں درندوں کی ہنسیاور دانتوں میں کسک ہوتی ہے
(میں ساجن سے ملن چلی) کیسادل سوزنغمہ تھا! اورکیسی پردردرسیلی آواز۔ جذبہ اور رقت میں ڈوبی ہوئی۔ نغمہ دلکش میں تخیلات کوپیدا کرنے کی زبردست قوت ہوتی ہے۔ وہ انسان کو عالمِ موجودات سے اٹھاکرعالم خیال میں پہنچادیتاہے۔ میری نگاہ خیال میں اس وقت ندی کی پرشور لہریں۔ لبِ ساحل...
حالانکہ ڈرائیور کا رویہ ایسا تلطف آمیز نہ تھا، مگر اس کی آواز سنتے ہی ڈولی کو ایسا معلوم ہواجیسے سرد، سنسناتی ہوئی ہواؤں کے درمیان یکایک ایک کمرے نے آکر اسے چھپا لیا ہو۔ لاری کے انجن کالمس تک اس کے لیے اسم اعظم کی وہ تختی بن گیا...
اب میں ایک حالت میں دوسری حالت کو فراموش کر دینے کی ماہر ہو چکی تھی اور یہی میری سب سے بڑی مصروفیت تھی۔ حالتوں کی تبدیلی۔ ایک سےدوسری میں منتقل ہونا اور پہلی کو فراموش ذہن سے یکسر مٹا دینا۔ شروع شروع میں بھلا دینے کی صلاحیت اور اس...
رات کے سناٹے میں یہ آواز بڑی پراسرار معلوم ہوئی لیکن ٹرکوں کے اندر بیٹھے ہوئے لوگوں نے اس پر کوئی توجہ نہ دی۔ وہ اس طرح خاموش بیٹھے رہے اور دونوں ٹرک جھکی ہوئی چٹانوں کی گہرائی میں تیزی سے گزرتے رہے۔ اس دفعہ ذرا دور سے آواز سنائی...
شہر ویران ہو گیا اصغرؔسنسناتی ہوئی ہوا سے ڈر
ہر سنسناتی شے پہ تھی چادر دھوئیں کی رازؔآکاش میں شفق تھی نہ پانی پہ دائرے
سنسناتی روشنی ہواؤں کی پھسلتیگود میں چپ
اور میں اپنے تلووں سے نکلتی سنسناتی ریت کی سرگوشیاںمحسوس کرتا ہوں
فوجی سپاہی جنگ کی باتیں بھلاکر گھر کی باتیں لے بیٹھے تھے۔ انھیں یقین تھا کہ گاڑی قحط زدہ بنگال سے گزر کر جلد ان کھیتوں میں پہنچ جائے گی جہاں آج بھی سنہری بالیاں خوشحالی کا پیغام سناتی ہیں۔ بیمار کا ساتھی اسی طرح سر گھٹنوں میں دبائے بیٹھا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books