aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنیو"
سنجو شبدتا
born.1984
شاعر
سنیل کمار جشن
سنیل راہی
born.1988
سنجیو صراف
born.1958
مترجم
سنیل دانش
سنیل آفتاب
born.1978
سنجیو آریہ
سنی اکیڈمی محبوب نگر
ناشر
جان محمد سنی
مصنف
شعبہ نشر و اشاعت سنی علما تنظیم، کٹیہار، بہار
سنجیو کول
سنجیو نگم
مدیر
سنیل کمار
سنیل سچدیو
سنیل کمار چٹوپادھیائے
تم اپنے چاہنے والوں کی بات مت سنیوتمہارے چاہنے والے دوانے ہو گئے ہیں
اب آگے کہانی کی ہے داستاںذرا سنیو دل دے کے اس کا بیاں
سنیو کہ غرق خوں ہوئی کوفے کی سب زمیںسجاد سے ودا ع ہوا پھر وہ اہل دیں
جس دن کہ اس کے منہ سے برقع اٹھے گا سنیواس روز سے جہاں میں خورشید پھر نہ جھانکا
جان سے ماروں گا میں اس مور کوپھر نہ سنیے گا کبھی اس شور کو
یہ کلیکشن مرزا غالب کی ان لازوال غزلوں پر مشتمل ہے، جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی دل نشین اور روح کو چھو لینے والی آواز میں گایا ہے۔ ان منتخب غزلوں میں عشق کی شدت، ہجر کا کرب، اور زندگی کی گہرائیوں سے پھوٹتی ہوئی فکر کی وہ لطیف پرتیں شامل ہیں جو دل و دماغ کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہیں۔ یہ انتخاب سننے والوں کو کلاسیکی اردو شاعری کے جمال اور غزل گائیکی کی لطافت سے آشنا کرتا ہے — ایک ایسا امتزاج جو دل کو چھو جائے، اور دیر تک ذہن میں گونجتا رہے۔ آیئے، اس نایاب انتخاب کو پڑھیے، سنیے، غزل اور آواز کی اس خوبصورت ہم آہنگی میں ڈوب جائیے۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے ۔
सुनियोسنیو
listen
کسم اگرج کی چنی سنی نظمیں
کسم اگرج
شاعری
بارش، بارش
سنجیو جیسوال سنجے
پرتھم بکس
میری سنو
جبران خلیل جبران
تاریخ اسلام
سید نصیر الدین احمد
مسکرائیے پلیز
سنی سنائی
شوکت تھانوی
ڈرامہ
سنی حکایت ہستی
شفیع مشہدی
افسانہ
لو ایک قصہ سنو
شیر محمد اختر
اقبال سنین کے آئینے میں
باقیات
تذکرہ علمائے بو سنیا و ہر زیگو وینا
محمد عامر صمدانی
خاكه
میری آواز سنو
کیفی اعظمی
مجموعہ
دیوان سنی در نعت
دیوان
ہم کہتے ہیں تم بھی تو سنو
عالیہ خاں
مقالات/مضامین
ان سنی آوازیں
انوار غالم خان
سائنس اور سماج
سریو پرشاد گپتا
سائنس
خرابی کچھ نہ پوچھو ملکت دل کی عمارت کیغموں نے آج کل سنیو وہ آبادی ہی غارت کی
اب کے جو ترے کوچے سے جاؤں گا تو سنیوپھر جیتے جی اس راہ وہ بدنام نہ آیا
لیکن مجھے تو بخل نہیں ہے سنا عزیزسنیو تو گوش دل سے اگر ہے تجھے تمیز
سنیو اے اہل سخن بعد از سلامچھیڑتا ہے مجھ کو اک تخم حرام
تجھ سے جس دم جدا ہوئے مری جانپھر یہ سنیو کہ مر ہی جاویں گے
واں سے آیا ہے جواب خط کوئی سنیو تو ذرامیں نہیں ہوں آپ میں مجھ سے نہ سمجھا جائے گا
بگڑا اگر وہ شوخ تو سنیو کہ رہ گیاخورشید اپنی تیغ و سپر ہی سنبھالتا
سنیو جب وہ کبھو سوار ہواتا بہ روح الامیں شکار ہوا
ٹک سنیو زمزمے مرے دل کے کہ باغ میںکب اس طرح کا مرغ خوش الحاں ہے دوسرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books