aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سواد_رومۃ_الکبرےٰ"
سواد رومۃ الکبرےٰ میں دلی یاد آتی ہےوہی عبرت وہی عظمت وہی شان دل آویزی
ان کا سینہ یقیناً آرزوؤں اور ارادوں کا تلاطم زار ہوگا مگر وہ اپنی آرزوؤں، محرومیوں کی کتھا سے دوسروں کو کبھی مکدر نہ کرتے تھے۔ وہ زندگی کے ہر روپ کو ایک انعام، ایک فیضان سمجھتے تھے۔ بہرحال جن دو ایک آرزوؤں کی بہ آوازِ بلند پرورش کیا کرتے...
رومہ الکبریٰ دگرگوں ہو گیا تیرا ضمیر ایں کہ می بینم بہ بیداری است یا رب یا بخواب...
توڑ اس کا رومہ الکبرے کے ايوانوں ميں ديکھ آل سيزر کو دکھايا ہم نے پھر سيزر کا خواب
توڑ اس کا رومتہ الکبریٰ کے ایوانوں میں دیکھآل سیزر کو دکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب
۱۹۳۵ء عجب سال تھا۔ میں اس زمانے میں لندن میں اپنی طالب علمی کے آخری دن گذار رہا تھا۔ طالب علمی کیا تھی، وہ زندگی جس میں کچھ ہی مہینوں بعد میں پوری طرح پڑجانے والا تھا ایک طرح سے شروع ہوگئی تھی، قانون جسے پڑھنے کے لیے لندن میں...
کچھ ایسے ہی دنوں میں جب کہ شبنم میں گھلی ہوئی صبحیں اپنے لحاف اتار کے نیم گرم دنوں کے صندوقچوں میں بند کر رہی تھیں۔ کچھ ایسے ہی دنوں میں جب باہر باغیچے کی ننھی ننھی کیاریوں میں نوزائیدہ کلیوں کی آنکھیں کھل رہی تھیں اور نرم نرم سبز...
خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہے اے اکبرؔیہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد
ہوشیاروں میں تو اک اک سے سوا ہیں اکبرؔمجھ کو دیوانوں میں لیکن کوئی تجھ سا نہ ملا
کلکتہ کی مشہور مغنیہ گوہر جان ایک مرتبہ الہ آباد گئی اور جانکی بائی طوائف کے مکان پر ٹھہری۔ جب گوہر جان رخصت ہونے لگی تو اپنی میزبان سے کہا کہ ’’میرا دل خان بہادر سید اکبر الہ آبادی سے ملنے کو بہت چاہتا ہے۔‘‘ جانکی بائی نے کہا کہ...
رات کے کتنے پہر ہوتے ہیں اور یہ ان میں سے کونسواں پہر گزر رہا تھا،جانے؟ سفید کھدر کے لیمپ شیڈ کے نیچے وہ ابتدائے رات سے اپنے سے دگنی وزن کی کتاب لے کر بیٹھی تھی۔ گلاس میں رکھے دودھ پر یخ ہو کر کریم کی موٹی تہ جم...
ہیگل اور مارکس کے تقابلی جائزے پر لیکچر روز کی طرح آج بھی بیزارکن تھا۔ میں کتنی دیر سے دانت بھینچ کر جمائیاں روکنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ایک تو موضوع کی سنگینی، اس پر سر احمر کی بیزار سی تھکی تھکی مندی ہوئی آواز۔ وہ ڈائس پر دونوں...
ہے خدا کی جناب میں صبح و مسا یہی اکبرؔ خستہ جگر کی دعاکہ ہمارے سوا بت ہوش ربا کوئی سینہ سے تجھ کو لگا نہ سکے
وقت گزرتا رہا۔ سندھ، دجلہ اور نیل کی وادیوں میں تہذیبیں ابھرتی اور مٹتی رہیں۔ ایران، چین اور یونان میں علم و دانش کے چراغ جلتے اور بجھتے رہے، رومۃ الکبریٰ کا غلغلہ بلند ہوا اور فضا میں گم ہو گیا۔ عباسیوں اور مغلوں کے پرچم بڑے جاہ و جلال...
مگر بعض علماء عمرانیات (ہربرٹ اسپنسر اور گرانٹ ایلن وغیرہ) اس نظریے کو نہیں مانتے اور دلیل یہ پیش کرتے ہیں کہ مظاہر قدرت کی دیوی دیوتا کا روپ دینے کے لئے جو ذہنی شعور درکار ہوتا ہے ابتدائی انسان ا سے محروم تھا۔ وہ اگر شعور رکھتا تھا تو...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books