ریختہ لغت
siilii
सीलीسیلی
سِیلا کی تانیث، تر، نم، گیلی
sailii
सैलीسَیلی
سیل (رک) سے منسوب یا متعلق، تراکیب میں مستعمل
selii
सेलीسِیلی
بالوں، سیاہ ریشم کا کلاوا (تاگوں) کی ڈوری جسے اکثر جوگی گردن میں اور عورتیں آرائش کے لیے گلے یا ہاتھوں میں پہنتی ہیں، ڈوری، تار
sailii-KHat
सैली-ख़तسَیلی خَط
(طبیعات) داھرا ، بہاؤ کا رُخ (ہوا یا پانی کا).