aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شخصیت"
ادارہ فن و شخصیت، ممبئی
ناشر
مخالفت سے مری شخصیت سنورتی ہےمیں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
لیکن اس سے بھی گھر والے متاثر نہ ہوئے۔ ان کے رویے سے مجھے فوراً احساس ہوا کہ ایک روپیے اور دو روپے کے بجائے آٹھ آنےاور ایک روپیے کہنا چاہئے تھا۔انھیں نا کام کوششوں میں تعطیلات گزر گئیں اور ہم نے پھر ماموں کی چوکھٹ پر آ کر سجدہ...
جانتا ہوں میں تم کو ذوق شاعری بھی ہے شخصیت سجانے میں اک یہ ماہری بھی ہےپھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو ان کے درمیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
بابو گوپی ناتھ نے پورا جملہ بھی ادا نہیں کیا تھا کہ غلام علی نے کمرے میں داخل ہوکر بڑے دکھ کے ساتھ یہ اطلاع دی کہ ہوٹل میں کسی حرام زادے نے اس کی جیب سے سارے روپے نکال لیے۔ بابو گوپی ناتھ میری طرف دیکھ کر مسکرایا۔ پھر...
یہ سب سہی مرے بچپن کی شخصیت بھی تھی ایکوہ شخصیت کہ بہت شوخ جس کے تھے خد و خال
گاندھی جی کی شخصیت، افکار و نظریات پر اردو کی چنندہ کتابوں کا انتخاب۔
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
بے خودی شعور کی حالت سے نکل جانے کی ایک کیفیت ہے ۔ ایک عاشق بے خودی کو کس طرح جیتا ہے اور اس کے ذریعے وہ عشق کے کن کن مقامات کی سیر کرتا ہے اس کا دلچسپ بیان ان اشعار میں ہے ۔ اس طرح کے شعروں کی ایک خاص جہت یہ بھی ہے کہ ان کے ذریعے کلاسیکی عاشق کی شخصیت کی پرتیں کھلتی ہیں ۔
शख़्सिय्यतشخصیت
personality, individuality, dignity
शख़्सियतشخصیت
اپنا گریباں چاک
جاوید اقبال
خود نوشت
دیوان حضرت علی
حضرت علی
دیوان
منشی پریم چند
قمر رئیس
مقالات/مضامین
عصمت چغتائی
جگدیش چندر ودھاون
فکشن تنقید
بچوں کے فیض احمد فیض
طہٰ نسیم
شخصیت
ن م راشد: شخصیت اور فن
مغنی تبسم
شاعری تنقید
غالب کی شخصیت اور شاعری
رشید احمد صدیقی
تنقید
سلطانہ بخش
احمد فراز شخصیت اور شاعری
عبدالقادر غیاث الدین فاروقی
سوانح حیات
کرشن چندر: شخصیت اور فن
وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر
حسن رضوی
ناصر کاظمی
ناہید قاسمی
ادا جعفری
فرمان فتح پوری
چند مشہور طبیب اور سائنس داں
نامعلوم مصنف
سریندر پرکاش: شخصیت اور فن
مظہر سلیم
ہرندرناتھ ترپاٹھی کو آئے اب پندرہ روز ہوچکے تھے۔ اس کی آمد کے دوسرے روز ہی اس کی بیوی اور بچی بھی آگئی تھیں۔ یہ دونوں ترپاٹھی کے ساتھ ہی گاؤں سے آئی تھیں مگر دو روز کے لیے مزنگ میں ایک دور کے رشتے دار کے ہاں ٹھہر گئی...
اس واقعہ کے کچھ دن بعد میں نے از راہ تفنن مرزاسے کہا، ”فیرینک ہیرس کے زمانے میں کوئی صاحب استطاعت مرد اس وقت تک ’جنٹلمین‘ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا تھا جب تک وہ کم از کم ایک مرتبہ نا گفتہ بہ جنسی امراض میں مبتلا نہ ہوا ہو۔...
یہ عجیب بات ہے کہ لوگ اسے بڑا غیر مذہبی اور فحش انسان سمجھتے ہیں اور میرا بھی خیال ہے کہ وہ کسی حد تک اس درجہ میں آتا ہے۔ اس لیے کہ اکثر اوقات وہ بڑے گہرے موضوعات پر قلم اٹھاتا ہے اور ایسے الفاظ اپنی تحریر میں استعمال...
بد گمانی جب نہ تھی تو بھی نہیں تھا معترضمیں بھی تیری شخصیت پر نکتہ چیں ایسی نہ تھی
حالی، سودا اور نظیری کے شعروں پر یوں اظہار خیال کرتے ہیں، ’’ازکارشدم‘‘ میں وہ تعمیم نہیں ہے جو اس میں ہے کہ ’’چلا میں۔‘‘ نہیں معلوم کہ آپے سے چلا یا دین ودنیا سے چلا، یا جگہ سے چلا یا کہاں سے چلا۔ اور سب سے بڑی بات یہ...
بول کر تعریف میں کچھ لفظ اس کیشخصیت اپنی نکھاری جا رہی ہے
مرزا غالب نے لکھا ہے کہ انہیں شعروشاعری کا شوق اسی زمانہ سے ہوا جب سے کہ وہ ’’لہوولعب‘‘ اور ’’فسق وفجور‘‘ میں پڑ گئے، گویا یہ شوق ان کی شخصیت کے فروغ کی علامتوں میں سے ایک علامت تھی۔ ا ن کے ابتدائی کلام کے نمونے ہمارے سامنے ہوتے...
یاں ورنہ جو حجاب ہے پردہ ہے ساز کا جیسے سدا بہار اور حکیمانہ شعر کہہ کر آپ نے اردو شاعری کے خزانے میں جو بیش بہا اضافہ کیا ہے، اس کی وجہ سے اگر آپ کی شخصیت کو ’’گلِ نغمہ‘‘ اور ’’پردۂ ساز‘‘ سے تعبیر کیا جائے تو نامناسب...
عجب تضاد کی حامل ہے اس کی شخصیتعجیب شخص ہے برباد ہو کے ہنستا ہے
’’ہاں انھیں مانتا ہوں۔ بزرگ شخصیت تھے۔‘‘ ’’اگر آپ انھیں بزرگ شخصیت مانتے ہیں تو یہ بھی مانیں گے کہ وہ جھوٹ نہیں بول سکتے۔ تو مسٹرآپ ان کی کتاب پڑھ لیں۔ اس میں انھوں نے خود ایسے مشاہدات لکھ رکھے ہیں۔‘‘ ثقہ شخص نے بولتے بولتے آس پاس کے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books