aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شکستگی"
پنڈت جگناتھ شاستری ترشولی
مصنف
بسوانارائن شاستری
born.1925
سکھبیر دت مشر شاستری
شکتی ملک
ناشر
چندر شیکھر شاستری
کے۔اے۔نیل کنٹھ شاستری
شانتی سروپ شاستری
مدیر
شیخ محمود شبستری
شکتی بترا
مسٹر سری نواس شاستری
رحیم الدین شاستری
بزم ادب، شکتی نگر
شکتی کمار آیوروید آچاریہ، دہلی
شکتی ایم۔ گپتا
پرما نند جین شاستری
جو عہد ہی کوئی نہ ہوتو کیا غم شکستگی
شکستگی میں بھی کیا شان ہے عمارت کیکہ دیکھنے کو اسے سر اٹھانا پڑتا ہے
کسی کو کیا ہو دلوں کی شکستگی کی خبرکہ ٹوٹنے میں یہ شیشے صدا نہیں رکھتے
کسی ستارے سے کیا شکایت کہ رات سب کچھ بجھا ہوا تھافسردگی لکھ رہی تھی دل پر شکستگی کی نئی کہانی
میکدہ گر چشمِ مستِ ناز سے پاوے شکست موئے شیشہ دیدۂ ساغر کی مژگانی کرے...
اردو شاعری کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ اس میں بہت سی ایسی لفظیات جو خالص مذہبی تناظر سے جڑی ہوئی تھیں نئے رنگ اور روپ کے ساتھ برتی گئی ہیں اور اس برتاؤ میں ان کے سابقہ تناظر کی سنجیدگی کی جگہ شگفتگی ، کھلے پن ، اور ذرا سی بذلہ سنجی نے لے لی ہے ۔ دعا کا لفظ بھی ایک ایسا ہی لفظ ہے ۔ آپ اس انتخاب میں دیکھیں گے کہ کس طرح ایک عاشق معشوق کے وصال کی دعائیں کرتا ہے ، اس کی دعائیں کس طرح بے اثر ہیں ۔ کبھی وہ عشق سے تنگ آکر ترک عشق کی دعا کرتا ہے لیکن جب دل ہی نہ چاہے تو دعا میں اثر کہاں ۔ اس طرح کی اور بہت سی پرلطف صورتیں ہمارے اس انتخاب میں موجود ہیں ۔
شکست پر شاعری
شکست
کرشن چندر
ناول
شکستہ پر
جبران خلیل جبران
قوموں کی شکست و زوال کے اسباب کا مطالعہ
آغا افتخار حسین
تاریخ
شکستگی دل کی
شاہدہ صدف
رومانی
شکستہ بتوں کے درمیان
سلام بن رزاق
افسانہ
شکست ساغر
یونس ادیب
جنوبی ہند کی تاریخ
ہندوستانی تاریخ
شکستہ کنگورے
حیات اللہ انصاری
ہٹلر اعظم
عالمی
گلبانگ حرم
حمید صدیقی
نعت
مفاتیح الاعجاز
شاعری
آنسو اور ستارے
مرزا ادیب
ڈرامہ
عہد آفریں فتح
ہیرن مکرجی
عالمی تاریخ
شگفتگی وبرجستگی قلم کاروں کی
نارنگ ساقی
نثر
موٹے رام شاستری اور دیگر طنزیہ افسانے
پریم چند
آپ نے دل کے درد کی شکایت کی۔۔۔ وہ آپ کو شہر کے بہترین ڈاکٹر کے پاس لے جاکردل کا کارڈیوگرام کروادے گا۔۔۔ شکستگی کا اظہار کیجئے۔ سرجیکل ڈپارٹمنٹ سے رجوع کرنےکا مشورہ ملے گا۔۔۔ بیماری میں اگران کو دیکھ کرچہرے پہ رونق آجائے تواس ڈاکٹرکا تفصیلی پتہ اورشجرۂ نسب...
کہیں گرا ہے نہ روندا گیا ہے دل پھر بھیشکستہ ہو گیا ہے پائمال ہو گیا ہے
دیدنی ہے شکستگی دل کیکیا عمارت غموں نے ڈھائی ہے
جس کا ذرہ ذرہ ہےخود شکستگی ساماں
شاعری کس چیز کا نام ہے؟ کسی چیز کا، کسی واقعہ کا، کسی حالت کا، کسی کیفیت کا اس طرح بیان کیا جائے کہ اس کی تصویر آنکھوں کے سامنے پھر جائے۔ دریا کی روانی، جنگل کی ویرانی، باغ کی شادابی، سبزے کی لہک، پھولوں کی مہک، خوشبو کی لپٹ،...
اسے کیا خبر کہ شکستگی ہے جنوں کی منزل آگہیجو متاع شیشۂ دل لیے سر کوئے یار نہیں گیا
وہ لمحہ کتنا عجیب تھا جب ہماری آنکھیں گلے ملی تھیںمیں کس طرح اب محبتوں کی شکستگی کے عذاب لکھوں
وفائے عہد ہے یہ پا شکستگی تو نہیںٹھہر گیا کہ مرے ہم سفر نہیں آئے
قبول کیجیئے للہ تحفۂ دل کونظر نہ کیجیئے اس کی شکستگی کی طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books