aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صحافی"
ابو مسلم صحافی
شاعر
صحافی پریس، لاہور
ناشر
قاسم صافی
مصنف
محمد عبداللہ خان صافی
مجلس صحافت و نشریات، لکھنؤ
مکتبۂ صحافت، کراچی
شیخ یعقوب صرافی
ہم شیخ نہ لیڈر نہ مصاحب نہ صحافیجو خود نہیں کرتے وہ ہدایت نہ کریں گے
صحافی، افسانہ نگار اور شاعر اپنے قلم اٹھائے شکارمیں مصروف تھے۔۔۔ لیکن افسانوں اور نظموں کا ایک سیلاب تھا جو امڈا چلا آرہا تھا۔ فلموں کے قدم اکھڑ اکھڑ جاتے تھے۔ اتنے صید تھے کہ سب بوکھلا گئے تھے۔ ایک لیاژان افسر مجھ سے ملا، کہنے لگا، ’’تم کیوں گُم...
لٹ گئی اس دور میں اہل قلم کی آبروبک رہے ہیں اب صحافی بیسواؤں کی جگہ
قوم کی بہتری کا چھوڑ خیالفکر تعمیر ملک دل سے نکال
شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار
ریختہ نے قارئین کی سہولت کے لئے صحافت کے ذخیرہ سے چند اچھی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جو صحافت کے آغاز و ارتقاء اور اس کی تفصیلی معلومات کے لئے معاون ہیں۔
اخبار اس کھڑکی کا کام کرتے ہیں جن کے ذریعہ ہم دنیا بھرمیں ہونے والے واقعات پر نظر رکھتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے اخبار دنیا کا عکس اور عکاس، دونوں بن جاتا ہے۔ یہاں کچھ بہترین شعر پیش کئے جا رہے ہیں جن میں شاعر نے بڑی خوبی سے اخبار کو استعارہ بنا کر عالمی منظر نامہ،انسانوں اور اخباروں اور صحافت پر اپنی راۓ کا اظہار کرتے ہیں۔
सहाफ़ीصحافی
Journalist
مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی
نظیر حسنین زیدی
صحافت
ابلاغیات
محمد شاہد حسین
سرگزشت
عبد المجید سالک
خود نوشت
اردو ماس میڈیا
فضل الحق
مرتبہ
اردو صحافت کا ارتقا
معصوم مرادآبادی
اردو صحافت بہار میں
سید احمد قادری
تحقیق
اردو اور عوامی ذرائع ابلاغ
فن صحافت
ظہورالدین
اردو صحافت
انور علی دہلوی
اردو ریڈیو اور ٹیلی ویژن میں ترسیل و ابلاغ کی زبان
کمال احمد صدیقی
تنقید
ہندوستانی جنگ آزادی کے عظیم صحافی مولانا محمد علی جوہر
ڈاکٹر محمد قمر تبریز
اردو زبان اور ابلاغ عامہ
مشاورتی کمیٹی
زبان
اردو صحافت اور سرسید احمد خاں
عبد الحی
عوامی ذرائع ترسیل
اشفاق محمد خاں
اردو صحافت کی تاریخ
نادر علی خاں
واللہ بے بلائے براتی سے ہو گئیغالبؔ کی بھینٹ ایک صحافی سے ہو گئی
اللہ کا بڑا فضل ہے کہ اس نام نہاد ادب اور ان برخود غلط ادیبوں کا اب نام و نشان نہیں رہا۔ کوئی رسالہ چھپتا ہے نہ جریدہ، صحیفہ۔۔۔ نغوذ باللہ۔۔۔ اس زمانے میں لوگوں کو اتنی جرأت تھی کہ اپنے ذلیل پرچوں کو صحیفے کہتے تھے اور خود کو...
اور اس بے نام قبیلے میں وہ جدت پسند پڑھنے والے بھی شامل تھے جو لحظہ تازہ بہ تازہ،نو بہ نو کے طلب گار تھے۔ حالانکہ ان جیسوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ فقط ڈکشنری ہی ایک ایسی کتاب ہے جسے وہ جب بھی دیکھیں، انشاء اللہ نئی معلوم ہوگی۔...
آج غزل کی خارجی اور داخلی ہیئت میں ایسی تبدیلیاں آچکی ہیں کہ ماضی بعید کی روایت کا کوئی سرا کبھی کبھی اس سے وابستہ ہوتا نظر نہیں آتا۔ اس کا سبب یہ ہے کہ نسبتاً کم عمر شعرا نے ظفر اقبال، شکیب جلالی یا احمد مشتاق کے جن معیاروں...
مس سمنتا نے چند رسمی سوالات کے بعد پوچھا کہ آپ ابھی تک کنوارے ہیں۔ کس قسم کی بیوی اپنے لیے پسند کریں گے؟ پروفیسر نے جھومتے ہوئے فرمایا کہ مجھے روشن خیال بیوی بہت پسند ہے۔۔۔ بشرطیکہ وہ کسی دوسرے کی ہو۔ موصوفہ نے پلو منہ میں ٹھونستے ہوئے...
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں ۱۹۳۷ء یادگار رہےگا۔ کیونکہ اس سال ہندوستانی مسلمانوں کے واحد دارالعلوم میں سرکاری طو رپر مخلوط تعلیم کی ابتدا ہوئی۔ یہ قصہ بھی عجیب ہے کہ کس طرح یونیورسٹی کے ارباب حل و عقد ا س سنسنی خیز تبدیلی کے لیے قانوناً مجبور...
وہ اہل درد و سخنور وہ بے مثال خطیبسیاسیات کا ماہر صحافی اور ادیب
باری صاحب خیالی پلاؤ پکانے کے معاملے میں اول درجے کے بکاول تھے۔ ایسے ایسے لذیذ پلاؤ اور بریانیاں تیار کرتے تھے کہ ان کا ذائقہ دیر تک دوسروں کے دل و دماغ سے محو نہیں ہوتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ جب’’خلق‘‘ دو اشاعتوں کے بعد انہوں نے بند...
یہ کتاب میں نے پڑھی ہے۔ میں عام طور پربڑا برخود غلط انسان متصور کیا جاتا ہوں لیکن مجھے ماننا پڑتا ہے اور آپ سب کے سامنے کہ حسرت صاحب بڑی دل فریب اندازِ تحریر کے مختار اور مالک ہیں۔ بڑی سہلِ ممتنع قسم کے فقرے اور جملے لکھتے ہیں۔...
کتنے اخبار فروشوں کو صحافی لکھانامکمل کو بھی خادم نے اضافی لکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books