aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صدائے_غیب"
آئی صدائے غیب کہ شپیر مرحبااس ہاتھ کے لیے تھی یہ شمشیر مرحبا
جہاں بیٹھے صدائے غیب آئییہ سایہ بھی اسی دیوار کا ہے
جب کبھی لفظوں کو میں نے دی صدائیںاک صدائے غیب نازل ہو گئی ہے
ايسي ہے قيامت تو خريدار نہيں ميں صدائے غيب
امیدیں مل گئیں مٹی میں دور ضبط آخر ہےصدائے غیب بتلا دے ہمیں حکم خدا کیا ہے
सदा-ए-ग़ैबصدائے غیب
voice from the unknown world, divine voice, concealed proclamation
ہر صدائے عشق میں اک راز ہےنالۂ دل غیب کی آواز ہے
آ رہی ہے صدائے ہاتف غیبجوشؔ ہمتائے حافظ شیراز
ہو چکی ہے گم صدائے بازگشت غیب بھیپتھروں کو اب کوئی نقش نوا دینے سے کیا
صدائے گریہ جو ہر شام گھر سے آتی ہےیہ بازگشت ہے دیوار و در سے آتی ہے
نیا لہجہ نیا منظر نیا پندار ہو پیدامرے نغموں سے ایسی رونق گلزار ہو پیدا
غالب کا ایک شعر ہے، آتے ہیں غیب سے یہ مضامین خیال میں غالب صریر خامہ نوائے سروش ہے غالب کے اس شعر میں تخلیقی عمل کے جن مراحل کا دکر ہوا ہے ان میں بالترتیب غیب، مضمون، خیال، آواز اور خامہ ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ غیب وہ منطقہ...
بہ رنگ کوہ رہ خاموش حرف نا سزا سن کرکہ تابدگو صداے غیب سے کھینچے پشیمانی
(۱) سب سے پہلے چند باتوں کی وضاحت ضروری ہے۔ (۱) میں مائیتھالوجی کو ’’علم الاصنام‘‘ اور ’’دیومالا‘‘ کی اصطلاحوں کے تحت زیر بحث نہیں لایا۔ کیونکہ مائیتھاس، میں لغوی طور پر، دیوی دیوتاؤں کی طرف کوئی بھی اشارہ نہیں ہے۔ (۲) مائیتھاس، انسانی تخئیل کی ایک ایسی صورت ہے...
ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہےاک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے
بڑی شاعری کی یہ عجیب وغریب خصوصیت ہے کہ وہ اکثر و بیشتر اپنے خالق سے بے نیاز ہو جاتی ہے، پھر اس کے وجود سے شاعر کا وجود پہچانا جاتا ہے کیونکہ اس کی زندگی کے حالات گزرے ہوئے زمانے کے دھندلکے میں کھو جاتے ہیں اور واقعات افسانے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books