aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صیاد"
قاضی ابوالقاسم صاعد
مصنف
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
بلبل کو باغباں سے نہ صیاد سے گلہقسمت میں قید لکھی تھی فصل بہار میں
آنکھ ہے ترک زلف ہے صیاددیکھیں دل کا شکار کون کرے
ارے صیاد ہمیں گل ہیں ہمیں بلبل ہیںتو نے کچھ آہ سنا بھی نہیں دیکھا بھی نہیں
رہائی کی کوئی صورت نہیں ہےمگر ہاں منت صیاد کر کے
تخلیقی زبان ترسیل اور بیان کی سیدھی منطق کے برعکس ہوتی ہے ۔ اس میں کچھ علامتیں ہیں کچھ استعارے ہیں جن کے پیچھے واقعات ، تصورات اور معانی کا ایک پورا سلسلہ ہوتا ہے ۔ صیاد ، نشیمن ، قفس جیسی لفظیات اسی قبیل کی ہیں ۔ شاعری میں صیاد چمن میں گھات لگا کر بیٹھنے والا ایک شخص ہی نہیں رہ جاتا بلکہ اس کی کرداری صفت اس کے جیسے تمام لوگوں کو اس میں شریک کرلیتی ہے ۔ اس طور پر ایسی لفظیات کا رشتہ زندگی کی وسعت سے جڑ جاتا ہے ۔ یہاں صیاد پر ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
تخلیقی زبان ترسیل اور بیان کی سیدھی منطق کے برعکس ہوتی ہے ۔ اس میں کچھ علامتیں ہیں کچھ استعارے ہیں جن کے پیچھے واقعات ، تصورات اور معانی کا پورا ایک سلسلہ ہوتا ہے ۔ چمن ،صیاد ، گلشن ،نشیمن ، قفس جیسی لفظیات اسی قبیل کی ہیں ۔ یہاں جو شاعری ہم پیش کر رہے ہیں وہ چمن کی ان جہتوں کو سامنے لاتی ہے جو عام طور سے ہماری نگاہوں سے اوجھل ہوتی ہیں ۔
सय्यादصیاد
hunter
शिकारी, बहेलिया
صید ہوس
آغا حشر کاشمیری
ڈرامہ
صید و صیاد
حامد حسن قادری
افسانہ
صیاد
ایم۔ اسلم
ناول
ایم اے راحت
صید گاہ شوکتی
یار محمد خان شوکت
شکاریات
صید و ہدف
فرقت کاکوروی
صید زبوں
اشتیاق حسین قریشی
اردو ڈرامہ آغا حشر اور صید ہوس
شہناز نبی
ڈرامہ تنقید
طبقات الامم
غلام احمد فرقت کاکوری
برکات صیام
شاکر انصاری
مجنوں گورکھپوری
قصہ / داستان
فضائل و مسائل صیام
معظم حسین خان
چمن میں گھومنے پھرنے کے کچھ آداب ہوتے ہیںادھر ہرگز نہیں جانا ادھر صیاد رہتا ہے
ہم کو پھنسنا تھا قفس میں کیا گلہ صیاد کابس ترستے ہی رہے ہیں آب اور دانے کو ہم
پھر قفس میں شور اٹھا قیدیوں کا اور صیاددیکھنا اڑا دے گا پھر خبر رہائی کی
لوگ ہاتھوں میں لیے بیٹھے ہیں اپنے پنجرےآج صیاد کو محفل میں بلا لو یارو
اے بلبل بہار چمن اپنی خیر مانگصیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی
اے موت مجھے تو نے مصیبت سے نکالاصیاد سمجھتا تھا رہا ہو نہیں سکتا
اتنا حیراں ہو مری بے طلبی کے آگےوا قفس میں کوئی در خود مرا صیاد کرے
مزا دکھاویں گے بے رحمی کا تری صیادگر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا
ذوق پرواز تب و تاب عطا فرما کرصید کو لائق صیاد کیا ہے میں نے
صیاد اسیر دام رگ گل ہے عندلیبدکھلا رہا ہے چھپ کے اسے دام و دانہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books