aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ضامن"
جلالؔ لکھنوی
1832 - 1909
شاعر
سید ضامن عباس کاظمی
born.1989
شفیع ضامن
سید ضامن حسین گویا
مصنف
سید ضامن علی جلال
1931 - 1909
ضامن نقوی
ضامن علی
ضامن علی صابری
ضامن علی حسرت
سید ضامن حسن وکیل
مولوی ضامن علی
حکیم سید ضامن علی
ضامن نظامی
سید ضامن علی
ضامن آرٹ پریس، کراچی
ناشر
محابا کیا ہے میں ضامن ادھر دیکھشہیدان نگہ کا خوں بہا کیا
لکد کوب حوادث کا تحمل کر نہیں سکتیمری طاقت کہ ضامن تھی بتوں کی ناز اٹھانے کی
اگرآپ کو کوئی کھانا بے حدمرغوب ہے جوچھڑائے نہیں چھوٹتا توتازہ واردان بساط خانساماں اس مشکل کوفوراً آسان کردیں گے۔ اشیائے خوردنی اورانسانی معدے کے ساتھ بھرپورتجربے کرنے کی جوآزادی باورچیوں کو حاصل ہے وہ نت نئی کیمیاوی ایجادات کی ضامن ہے۔ مثال کے طورپرہمیں بھنڈی بہت پسند ہے لیکن...
ایک صاحب نے بیان کیا کہ میری بی بی دو ہی برس کے اندر داغ مفارقت دے گئیں۔ ذرا سا لڑکا ایک پھوسڑا اپنی نشانی چھوڑ گئیں۔ میری ایک بڑی سالی تھیں جو شاید اسی انتظار میں پہلے ہی سے رنڈاپا کھے رہی تھیں۔ خوش دامن صاحبہ کہنے لگیں، میاں...
اقبال کو اپنی زندگی میں جو مقبولیت حاصل ہوئی، وہ آج تک کسی شاعر کو نصیب نہ ہوئی۔ قبول عام کلام کی خوبی کا ضامن نہیں سمجھا جاتا مگرغور سے دیکھا جائے تو جمہور جس کے سر پر تاج رکھ دیتے ہیں، اس کی بادشاہت کی بنیاد بہت دیر پا...
ज़ामिनضامن
guarantor
اردو کے منتخب مزاح نگاروں کے سفرناموں کا تجزیاتی مطالعہ
سفر نامہ
مفید الشعراء
شرح دیوان غالب
سید محمد ضامن کنتوری
ارتنگ خیال
کلیات
تاریخ نظامی
تذکرہ شمس المشائخ حضرت خواجہ پیر ضامن نظامی
پیرزادہ سراج مدنی نظامی
تذکرہ
کلیات ضامن
ریاض العروض
سید علی ضامن بے شوق
علم عروض / عروض
نیرنگ مقال
حضرت بابا فرید گنج شکر
چشتیہ
دیوان جلال
دیوان
تذکرہ حضرت حافظ محمد ضامن شہید
امداد صابری
متاع ادب
گئودان کے بعد
علی ضامن
ناول
اسرار ہستی
مثنوی
ہجر ہوگا نہ کوئی ہجر کا نوحہ ہوگاباز آتے ہیں محبت سے جو ہوگا ہوگا
غفلت کفیل عمر و اسدؔ ضامن نشاطاے مرگ ناگہاں تجھے کیا انتظار ہے
وہ شخص در حقیقت غلام نہیں ہے جس کو ایک خدا ناترس نے جو اس کا ظالم آقا کہلایا جاتا ہے خرید لیا ہے۔ یا ایک ظالم اور خود مختار بادشاہ یا گورنمنٹ کی رعیت ہے بلکہ در حقیقت وہ شخص اصلی غلام ہے جو بد اخلاقی، خود غرضی، جہالت...
میں یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ اگر ہم دو انواع کے درمیان فرق کو پوری طرح واضح اور ثابت نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ایسا فرق موجود ہی نہیں ہے۔ جان سرل (John Searle) نے یہ بات (Deconstructionist) نظریات پر بحث میں بعض نئے...
کیا میرؔ تجھ کو نامہ سیاہی کا فکر ہےختم رسل سا شخص ہے ضامن نجات کا
پس معلوم ہوا کہ تہذیب خالص انسانی تخلیق ہے اور انسان ہی اس کا واحد ضامن ہے لیکن انسان تہذیب کے جراثیم ماں کے پیٹ سے لے کر نہیں آتا اور نہ جبلی طور پر تہذیبی عمل میں شریک ہوتا ہے۔ اس کو بات چیت کرنا، آلات اور اوزار استعمال...
ہماری کلاسیکی غزل کی شعریات میں کوئی چیز ایسی نہیں ہے جسے غزل کے لیے آج بھی نہ استعمال کیا جا سکتا ہو، لہٰذا یہ بالکل ممکن ہے کہ غزل جدید بھی ہو اور کلاسیکی اصولوں کی پابندی بھی کرے۔ یہ اس وجہ سے کہ جدید غزل کی بنیادی صفت...
اورجہاں پاؤں پڑتا ہے، وہاں سیڑھی نہیں ہوتی۔ مرزا سے اس صورت خاص کا ذکر کیا تو کہنے لگےکہ عینک ہر وقت لگائے رکھو۔ لیکن جہاں نظر کا کام ہو، وہاں ایک خوب صورت سی چھڑی ہاتھ میں رکھا کرو۔ لاہور میں عام ملتی ہیں۔ ہم نے کہا، لاہور میں...
امام ضامن ثامن علی رضا کی قسمگداے در ہوں تقی کا نقی کا ہوں مملوک
پھر اس شخص کو کیا کہیں گے جس نے منیر شکوہ آبادی، ضامن علی جلال، مظفر علی اسیر، راسخ عظیم آبادی، قائم چاندی پوری وغیرہ کو خوب پڑھا ہو۔ لیکن اقبال، جوش، فیض وغیرہ کو نہ پڑھا ہو؟ کیا وہ شخص جس نے مسدس حالی تو نہیں پڑھی ہے لیکن...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books