Syed Zamin Abbas Kazmi's Photo'

سید ضامن عباس کاظمی

1989 | ساہیوال, پاکستان

غزل 12

اشعار 11

ایک دو بار تو روکوں گا مروت میں تجھے

سیکڑوں بار تو اصرار نہیں کر سکتا

  • شیئر کیجیے

جیسے میں دوستوں سے ہنس کے گلے ملتا ہوں

کوئی معمولی اداکار نہیں کر سکتا

  • شیئر کیجیے

میں جو کہتا ہوں مجھ سے دور رہو

یہ نصیحت ہے التماس نہیں

  • شیئر کیجیے

شعرا کے مزید "ساہیوال"

  • نزہت عباسی نزہت عباسی
  • اورنگ زیب اورنگ زیب
  • اختر سعید اختر سعید
  • زاہد ڈار زاہد ڈار
  • اظہرنقوی اظہرنقوی
  • اسحاق اطہر صدیقی اسحاق اطہر صدیقی
  • انجلا ہمیش انجلا ہمیش
  • اظہر عباس اظہر عباس
  • رضیہ سبحان رضیہ سبحان
  • وقار خان وقار خان