Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

محمد ندیم صادق

1992 | ساہیوال, پاکستان

محمد ندیم صادق کا تعارف

پیدائش : 02 May 1992 | پاکپتّن, پنجاب

محمد ندیم صادق کا تعلق صوفی بزرگ حضرت فرید الدین مسعود گنج شکر کے شہر پاک پتن سے ہے، جہاں وہ 2 مئی 1992 کو پیدا ہوئے۔ اردو زبان و ادب میں ایم اے یونیورسٹی آف سرگودھا سے اور ایم فل رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ پیشے کے اعتبار سے تدریس سے وابستہ ہیں اور ان دنوں گورنمنٹ کالج ساہیوال میں شعبۂ اردو میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی علمی و ادبی تحریریں اردو کے معتبر ادبی جرائد میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ "جگر خوں کروں ہوں میں" کے عنوان سے شائع ہو چکا ہے۔
ندیم صادق ادبِ عالیہ کے فروغ میں سرگرم عمل ہیں۔ وہ "حلقۂ اربابِ ذوق، ساہیوال" کے سیکریٹری اور آن لائن ادبی تنظیم "دبستان آن لائن" کے صدر کی حیثیت سے فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے