aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طوطے"
منشی طوطا رام شایاں
died.1880
شاعر
منشی طوطا رام
مصنف
طوطیٔ ہند پریس، میرٹھ
ناشر
آدمیت اور شے ہے علم ہے کچھ اور شےکتنا طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا
کمرہ بہت چھوٹا تھا جس میں بے شمار چیزیں بے ترتیبی کے ساتھ بکھری ہوئی تھیں۔ تین چار سوکھے سڑے چپل پلنگ کے نیچے پڑے تھے جن کے اوپر منہ رکھ کر ایک خارش زدہ کتا سورہا تھا۔ اور نیند میں کسی غیر مرئی چیز کو منہ چڑا رہا تھا۔...
راوی، ۹ بجے صبح کا عمل ہے غالب کھانا کھانے اندر جاتے ہیں۔ چہرے پر پریشانی کے آثار ہیں۔ ایک طوطا سردی کی وجہ سے سمٹا سمٹایا پروں میں چونچ دبائے بیٹھا ہے۔ غالب، میاں مٹھو نہ تمہارے جورو نہ بچے تم کس فکر میں سرجھکائے بیٹھے ہو۔...
دوسری مرتبہ اس سے میری ملاقات پھر اپولوبندر ہی پر ہوئی۔ میں سیر کا عادی نہیں ہوں۔ مگر اس زمانے میں ہر شام اپولو بندر پر جانا میرا دستور ہو گیا تھا۔ ایک مہینے کے بعد جب مجھے آگرہ کے ایک شاعر نے ایک لمبا چوڑا خط لکھا جس میں...
مدن کھسیانا ہو کر رہ گیا۔ بابو دھنی رام کی ڈانٹ سے باقی بچے تو پہلے ہی اپنے اپنے بستروں میں یوں جا پڑے تھے جیسے دفتروں میں چھٹیاں سٹارٹ ہو تی ہیں۔ لیکن مدن وہیں کھڑا رہا۔ احتیاج نے اسے ڈھیٹ اور بے شرم بنا دیا تھا لیکن اس...
तोतेطوطے
parrots
طوطا کہانی
سید حیدر بخش حیدری
داستان
طوطی نامہ
ملا غواصی
مثنوی
مہا بھارت منظوم
رزمیہ
ہکلا طوطا
مظہر الحق علوی
افسانہ
قصہ ہیر امن طوطا
نامعلوم مصنف
شیطان کا طوطا
خواجہ حسن نظامی
اخلاقیات
طوطی نامۂ ہند
طلسم ہند
قصہ / داستان
طلسم شایان
قصہ طوطا مینا
امیر خسرو (طوطی ہند) (حیات، تعلیمات اور کلام)
ریاض جعفری
تعلیم
تحفۂ کرنیل ایبٹ
یہ سن کر نتھو کی گردن اٹھی۔ وہ شاید یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ لالو کا بیاہ کیا ہو گیا کہ روپا لالو کے قابل نہیں رہی ۔وہ روپا اور لالو کو اچھی جانتا تھااور سچ پوچھو تو گاؤں میں ہر شخص ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتا ہے۔ وہ...
جھبو بھیا کو شروع ہی سے بیاہ کا شوق تھا۔ اسے بیڑی کا، تاڑی کا، کسی چیز کا شوق نہیں تھا۔ شوق تھا تو اس صرف اس بات کا کہ اس کی شادی جلد سے جلد ہو جائے۔ جب اس کے پاس ستر اسی روپے اکٹھے ہو گئے تو اس...
ہمارے پڑوس میں ایک میاں بی بی رہتے ہیں جن کا جوڑا پوری طور سے مل گیا ہے۔ یہ دونوں آدمی انتہا درجے کے کاہل، پرلے سرے کے جھوٹے اور حد کے نکارے ہیں، مگر جب دیکھیے دونوں قمریوں کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور گل بہیاں ڈالے...
شاعری سے اگر صرف تفریح مقصود ہو تو مبالغہ کام آسکتا ہے لیکن وہ شاعری جو ایک طاقت ہے، جو قوموں کو زیر و زبر کر سکتی ہے، جو ملک میں ہلچل ڈال سکتی ہے، جس سے عرب قبائل میں آگ لگا دیتے تھے، جس سے نوحہ کے وقت در...
سرتاج کی قربت نے سجاد پر عجیب اثر کر رکھا تھا۔ ایوننگ انِ پیرس، سامگری اور کارنیشن کے پھولوں کی ملی جلی خوشبو ہر لمحے پاس والی کرسی سے پارسیوں کی آگ بن کر دہکتی رہتی۔ یہ مخلوط خوشبو بڑی سان چڑھتی تھی۔ بار بار اس خوشبو کا سانپ اسے...
اس طوطے کا پنجرا کھولو پھر دیکھوکیسے اس طوطے کے طوطے اڑتے ہیں
ایک مشاعرہ ہم ملتان کے چڑیا گھر میں پڑھ چکے ہیں جس کی طرحیں حسب ذیل تھیں، لاکھ طوطے کو پڑھایا پر وہ حیواں ہی رہا...
میں نے آج تک کوئی مرغی ایسی نہیں دیکھی جو مرغ کے سوا کسی اور کو پہچانے اور نہ ایسا مرغ نظر سے گزرا جس کو اپنے پرائے کی تمیز ہو۔ مہینوں ان کی داشت اور سنبھال کیجیے۔ برسوں ہتھیلیوں پر چگائیے۔ لیکن کیا مجال کہ آپ سے ذرا بھی...
ٹھاکر صاحب نے یہ خوش آئند خبریں سنیں اوردیہات کی سیر کو چلے۔ وہی تزک واحتشام، وہیں لٹھیتوں کارسالہ، وہی گنڈوں کی فوج!گاؤں والوں نے ان کے خاطر وتعظیم کی تیاریاں کرنی شروع کیں۔ موٹے تازے بکروں کاایک اورپورا گلہ چوپال کے دروازہ پرباندھا۔ لکڑی کے انبار لگادیئے۔ دودھ کے...
بیگم بلقیس تراب علی جیسے ہی اس پیڑ کے پاس پہنچیں ان کے کان میں دیوار کے باہر سے کسی کے بولنے کی آواز آئی۔ انہوں نے اس آواز کو فورا پہنچان لیا۔ یہ اس علاقے کی مہترانی سگو کی آواز تھی جو اپنی بیٹی جگو سے بات کر رہی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books