aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عصفور"
فیاض احمد اصفر
مصنف
دل مجبور پہ اس طرح سے پہنچی وہ نگاہجیسے عصفور پہ پر تول کے شہباز آیا
ننھے منے جانوروں کا کچھ حال سنانے کے بعد مناسب تھا کہ میں شکارناموں سے کچھ اشعار ایسے نقل کرتا جن میں بڑے جانوروں کا ذکر ہے۔ لیکن طوالت کے خوف سے اشعار نہیں لکھتا، صرف چند اشعار سے منتخب کر کے کچھ جانوروں کے نام لکھتا ہوں۔ کبھی کبھی...
عصفور کس شمار میں پر تیرے عدل سےگنتی نہیں ہے باز شکاری کی اعتصام
نہ چھوڑا ہے طیر ایک عصفور تکنہ وحشی کپی اور لنگور تک
ہر شے ہوئي ذخيرہ لشکر ميں منتقل شاہيں گدائے دانہء عصفور ہو گيا
فی الفور
یوسف ناظم
مضامین
محمودہ
اخلاقیات
اے منشی خیرہ سر سخن ساز نہ ہوعصفور ہے تو مقابل باز نہ ہو
یوں پنجۂ مژگاں میں پڑا ہے یہ مرا دلجوں چنگل شہباز میں عصفور کی گردن
گرمی میں پیاس سے کئی بچے ہیں جاں بلباصفر کی گودیوں میں تڑپتے کٹی ہے شب
نوجوان نے شام سے اب تک اپنی مٹر گشت کے دوران میں جتنی انسانی شکلیں دیکھی تھیں ان میں سے کسی نے بھی اس کی توجہ کو اپنی طرف منعطف نہیں کیا تھا۔ فی الحقیقت ان میں کوئی جاذبیت تھی ہی نہیں۔ یا پھر وہ اپنے حال میں ایسا مست...
بدقسمت کالا چورپھانسی سے اترا۔ ہزاروں آنکھیں اسی پر گڑی ہوئی تھیں۔ وہ اس لڑکے کے پاس آیا اور اسے گود میں اٹھا کر پیار کرنے لگا۔ اسے اس وقت وہ زمانہ یادآیا جب وہ خود ایسا ہی بھولا بھالا ایسا ہی خوش و خرم اور آلائشات دنیوی سے ایسا...
یہ لڑکی (اس کا نام ذہن میں محفوظ نہیں، اور اس وقت میں نے جھینپ کے مارے اس سے پوچھا بھی نہیں، ورنہ وہ کتنا برا مانتی) میرے ساتھ دلی کے کوئین میری میں پڑھتی تھی۔ یہ بیس سال پہلے کی بات ہے۔ میں اس وقت کوئی سترہ سال کی...
برخاست کا تھا وہ شاہ زادہ فی الفورپنہاں ہوا زیر تخت اسی طور
پنڈت گھاسی رام ایشور کے پرم بھگت تھے۔ نید کھلتے ہی ایشور کی اپاسنا میں لگ جاتے۔ منھ ہاتھ دھوتے دھوتے آٹھ بجتے۔ تب اصلی پوجا شروع ہوتی۔ جس کا پہلا حصہ بھنگ کی تیاری تھی۔ اس کے بعد آدھ گھنٹہ تک چندن رگڑتے۔ پھر آئینے کے سامنے ایک تنکے...
زینب نے کہا، ’’وہ عورتوں کو کچھ نہ کہیں گے۔ ہم گھونگھٹ کاڑھے نکل جائیں گی جلدی سے چلو۔‘‘ وہ پانچوں دوسری گلی سے ہولیں۔ فوجیوں نے کہا، ’’اس جھنڈے کو سلام کرو یہ یونین جیک ہے۔‘‘ عورتوں نے گھبرا کر اور بوکھلا کر سلام کیا۔ اب یہاں سے وہاں...
۲۵ اگست آج سیاسی حلقوں نے قحط کی تردید کر دی ہے۔ بنگال اسمبلی نے جس میں ہندوستانی ممبروں اور وزراء کی کثرت ہے۔ آج اعلان کر دیا ہے کہ کلکتہ اور بنگال کا علاقہ ’’قحط زدہ علاقہ‘‘ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ اس کا یہ مطلب بھی ہے کہ...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books