aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غصہ"
تم کو آتا ہے پیار پر غصہمجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
میں ایک کردار سے بڑا تنگ ہوں قلم کارمجھے کہانی میں ڈال غصہ نکالنا ہے
گھیسو نے زمین پر سر رکھ کر آنکھوں میں آنسو بھرتے ہوئے کہا۔، ’’سرکار بڑی بپت میں ہوں۔ مادھو کی گھر والی رات گجر گئی۔ دن بھر تڑپتی رہی سرکار۔ آدھی رات تک ہم دونوں اس کے سرہانے بیٹھے رہے۔ دوا دارو جو کچھ ہو سکا سب کیا مگر وہ...
غصہ نہ اتنا چاہیئے خوش خو کے واسطےمچلے تھے یوں ہی بچۂ آہو کے واسطے
چاند نے یہ سب کچھ اس کی حیران پتلیوں سے جھانک کے دیکھا پھر یکایک کہیں کسی پیڑ پر ایک بلبل نغمہ سرا ہو اٹھی اور کشتیوں میں چراغ جھلملانے لگے اور تنگوں سے پرے بستی میں گیتوں کی مدھم صدا بلند ہوئی۔ گیت اور بچوں کے قہقہے اور مردوں...
غصہ
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
ग़ुसाغصہ
anger, fury
ग़ुस्सेغصہ
anger, rage
ग़ुस्साغصہ
क्रोध, गुुस्सा
ہدایت نامۂ غذا
کوی راج ہرنام داس
علاج بذریعہ غذا
حکیم احتشام الحق قریشی
طب
غصے کی نئی فصل
اسد محمد خاں
افسانہ
ہماری غذا
سید مبارز الدین رفعت
ادب اطفال
وٹامائنس
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
دیگر
جنگ اور غذا کا مسئلہ
شفیق الرحمان
جنگیں
رسالہ غذا و صحت
نامعلوم مصنف
جدید طبی سائنس کی روشنی میں غذا اور ہم
واجد علی
طب یونانی
شکیل احمد
اچھی غذا
مشاہیر مہدویہ
سید عزیز مہدی بخاری
سوانح حیات
آپ اور آپ کی غذا
کے۔ ٹی اچیا
حلال غذا
امیر حسن
جنگ غزہ
غآزی جمال پاشا
حلال اور طیب غذا
تنظیم رضا قریشی
غصہ جتنا کم ہوگا اس کی جگہ اداسی لیتی جائے گی۔...
جب کسی شرابی گورے سے اس کا جھگڑا ہو جاتا تو سارا دن اس کی طبیعت مکّدر رہتی۔ اور وہ شام کو اڈے میں آکر ہل مارکہ سگرٹ پیتے یا حُقے کے کش لگاتے ہوئے اس ’گورے‘ کو جی بھر کر سنایا کرتا۔ ’’۔۔۔‘‘ یہ موٹی گالی دینے کے بعد...
یہ سخن سن کے بھی غصہ نہیں فرماتے ہیںیاس سے سوئے فلک دیکھ کے رہ جاتے ہیں
اے شوق کی بیباکی وہ کیا تیری خواہش تھیجس پر انہیں غصہ ہے انکار بھی حیرت بھی
حامد نے خطاوارانہ انداز سے کہا، "تمہاری انگلیاں توے سے جل جاتی تھیں کہ نہیں؟‘‘ امینہ کا غصہ فوراً شفقت میں تبدیل ہو گیا۔ اور شفقت بھی وہ نہیں جو منہ پر بیان ہوتی ہے اور اپنی ساری تاثیر لفظوں میں منتشر کر دیتی ہے۔ یہ بے زبان شفقت تھی۔...
سوگندھی کے خواب آلود کانوں میں دستک بھنبھناہٹ بن کر پہنچی۔ دروازہ جب زور سے کھٹکھٹایا گیا تو چونک کر اٹھ بیٹھی۔۔۔ دو ملی جلی شرابوں اور دانتوں کے ریخوں میں پھنسے ہوئے مچھلی کے ریزوں نے اس کے منہ کے اندر ایسا لعاب پیدا کردیا تھا جو بے حد...
غم و غصہ و رنج و اندوہ و حرماںہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے
جس پہ غصہ میں گئے صید پہ شہباز گرایہ کماں کٹ کے گری، وہ قدر انداز گرا
انکار کر کے خود ہی میں اپنے وجود کاغصہ اتارتا ہوں میں اپنے وجود پر
راوی، یادگار غالب میں حالی لکھتے ہیں، ’’مرنے سے کئی برس پہلے چلنا پھرنا موقوف ہوگیا تھا۔ اکثر اوقات پلنگ پر پڑے رہتے تھے۔ غذا کچھ نہ رہی تھی۔‘‘ ۱۸۶۶ء میں خواجہ عزیز لکھنوی لکھنو سے کشمیر جاتے وقت راستے میں غالب سے ملے تھے، مرزا صاحب کے پختہ مکان...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books