aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غلطیاں"
’’رہے۔۔۔ مجھے اس پر کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ بہر حال، میں یہ کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ انسان غلطی کا پتلا ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے تم غلطی پر ہو۔‘‘ ’’یار، غلطیاں درستیوں سے زیادہ دلچسپ ہوتی ہیں۔‘‘...
’’بے حد ایڈونچر رہے ہوں گے تمہارے سفر میں۔‘‘ ’’ہاں، استنبول میں میں تین راتیں غلطہ کے پل کے نیچے سویا۔ اور ایران میں۔۔۔‘‘ پھر اس نے مختلف چھوٹے چھوٹے ایڈونچر سنائے۔ ’’میں کو لون یونیورسٹی میں پڑھتا ہوں‘‘ اس نے مزید اطلاع دی۔...
ایسی لڑکیوں سے محبت کا نام سُن کر جویہ سمجھیں ایک بہت بڑا گناہ ان سے سرزد ہو گیا ہے،وہ محبت نہیں کر سکتا تھا۔ اسے یقین تھا کہ اگر وہ کسی روز غالبؔ کا ایک شعر اسے سُنا دیتا تو کئی دنوں تک نماز کے ساتھ بخشش کی دُعائیں...
یہ چھوٹی سی تقریر سن کر دس بیس آدمی جن میں دینو بھی شامل تھا، دھاڑیں مار مار کر رو پڑے تھے۔ خود چوہدری موجو کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے۔ موجو نے جب اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہی تھی تو اس نے مولوی بلانے کی ضرورت نہیں سمجھی...
افسانوں کے مطالعہ سے ایک اور بات جو ذہن میں آتی ہے وہ ہے گھوڑ دوڑ۔ یعنی رفتار، حرکت، سبک خرامی( میراخیال ہے کہ اس سے کرشن چندر کی مراد برق رفتار تھی) اور تیز گامی۔ نہ صرف افسانہ دوڑتا ہوا معلوم ہوتا ہے بلکہ فقرے، کنائے اور اشارے اور...
ग़लतियाँغلطیاں
mistakes
تعبیر کی غلطی
مولانا وحیدالدین خاں
اسلامیات
علامہ سلیمان ندوی کی قرآنی غلطیاں
امداد صابری
تنقید قاموس المشاہیر
سید احمد اللہ قادری
تذکرہ
سید سلیمان ندوی کی قرآنی غلطیاں
فکر کی غلطی
عتیق احمد قاسمی
ایک غلطی کا ازالہ
میرزا غلام احمد قادیانی
دین کی سیاسی تعبیر
پہلی غلطی
خورشید عالم کاکوی
غلطیوں کی داستان
جمال نصرت
مگر سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب یہ مسائل اتنے پرانے ہیں کہ ان کا ذکر الہامی کتابوں میں بھی آ چکا ہے تو پھر کیوں آج کے ادیب ان پر خامہ فرسائی کرتے ہیں۔۔۔ کیوں کر عورت اور مرد کے تعلقات کو بار بار کریدا جاتا ہے اور بقول...
خان بہادر جھنجھلا گئے اور بڑ بڑانے لگے، ’’سب درست ہے۔۔۔ سب درست ہے۔۔۔ ایک میں ہی غلط ہوں لیکن میرا غلط ہونا ہی صحیح ہوگا۔۔۔ بعض اوقات غلطیاں بھی صحت کا سامان مہیا کر دیتی ہیں۔‘‘ پندرہ دن بستر پر لیٹے اور علاج کرانے کے بعد جب وہ کسی...
میں واقعات کے بیان کرنے میں کوئی سلسلہ بھی قائم نہ کروں گا کیونکہ یہ بناوٹ کی صورت ہے۔ جس موقع پر جو کچھ سنایا دیکھا، اس کو جوں کا توں لکھ دوں گا اور ہمیشہ اس امر کی کوشش کروں گا کہ جہاں تک ممکن ہو، واقعات مولوی صاحب...
میں نے کہا، ’’یہ بتاؤ تمہیں اردو کی کتابیں کیسی لگتی ہیں؟‘‘ بولی، ’’تمہارا جوادب لیتھو گرافی کے ذریعہ چھپا ہے اسے کھاؤ تو یوں لگتا ہے جیسے باسی روٹی کے ٹکڑے چبا رہی ہوں۔ پھر جگہ جگہ کتابت کی غلطیاں کباب میں ہڈی کی طرح چلی آتی ہیں۔ لیکن...
نرس ’’جی اچھا‘‘ کہہ کر چلی گئی۔ ڈاکٹر نے دروازہ بند کر دیا اور اپنی کرسی پر بیٹھ کر اس حسین لڑکی سے مخاطب ہوا، ’’اب تم اپنی پرائیویٹ بات مجھے بتا سکتی ہو۔‘‘ شولاپور کی لڑکی شدید گھبراہٹ اور الجھن محسوس کررہی تھی۔ اس کے ہونٹوں پر لفظ آتے...
چچا جان، میں آپ سے سچ عرض کرتا ہوں کہ جب آپ کے امریکہ کا کوئی فوجی کسی یہودن، پارسی یا اینگلو انڈین لڑکی کو اپنے ساتھ چمٹائے گزرتا تھا تو ٹامیوں کے سینے پر سانپ لوٹ لوٹ جاتے تھے۔ اصل میں آپ کی ہر ادا نرالی ہے۔ ہمارے فوجی...
زیادہ دیر نہ ہونے پاتی کہ نوجوان انقلابی شاعر شکیبی بھی آ پہنچتا۔ وہ تھا تو جلد ساز مگر طبع موزوں رکھتا تھا۔ نفسیات کے ایک پروفیسر کی صحبت نے جو اس سے جلدیں بندھوایا کرتا تھا اسے شاعر بنادیا تھا۔ شکیبی کا تخلص اسی کارہین منت تھا۔ چیچک روتھا...
تھوڑی دیر کے بعد میں نے کاغذ کھولا اور رواروی میں لکھے ہوئے مکالموں پر نظرثانی شروع کردی۔ چند غلطیاں تھیں جن کو درست کرنے کے لیے میں نے اپنا قلم نکالا۔ عبدالرحمن ابھی تک میرے پاس کھڑا تھا۔ مجھے اس کے کھڑے ہونے کے انداز سے ایسا محسوس ہوا...
غرض تنقید کو دوسرے درجے کی چیز سمجھنا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔ اچھی تنقید محض معلومات ہی فراہم نہیں کرتی بلکہ وہ سب کام کرتی ہے جو ایک مؤرخ، ماہر نفسیات، ایک شاعر اور ایک پیغمبر کرتا ہے۔ تنقید ذہن میں روشنی کرتی ہے اور یہ روشنی اتنی ضروری...
وہ اچانک چونک پڑتے ہیں، ’’ارے بھئی! توبہ توبہ میں بھی کتنا بدحواس ہوں۔ یہ بھول ہی گیا کہ تمہارا امتحان ہے۔ معاف کرنا مجھے سچ مچ خیال نہیں رہا۔ اچھا امتحان کے بعد سہی!‘‘ ایک تو خلاصی ہوئی۔ ذرا سی دیر میں ایک دوسرے صاحب آ جاتے ہیں اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books