aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرلانگ"
فرانز کافکا
1883 - 1924
مصنف
فرزانہ ناز
شاعر
فرحان سالم
فرحان حنیف وارثی
born.1966
فرمان فتح پوری
1926 - 2013
فرزانہ سبطین فرزی
مرزا فرحان عارض
born.1985
فرحانہ عنبر
فرزانہ نیناں
فرزانہ پروین
فرانس گادلیب کوئن فراسو
فرزانہ اعجاز
born.1947
فرحان دل
فرحان مشتاق
فرحان خان
born.1978
گاؤں سے لوگ چلے اور حامد بھی بچّوں کے ساتھ تھا۔ سب کے سب دوڑ کر نکل جاتے۔ پھر کسی درخت کے نیچے کھڑے ہوکر ساتھ والوں کا انتظار کرتے۔ یہ لوگ کیوں اتنے آہستہ آہستہ چل رہے ہیں۔ شہر کا سرا شروع ہوگیا۔ سڑک کے دونوں طرف امیروں کے...
کیا عرض کریں، کرکٹ کے مخالفوں کو قائل معقول کرنے کیلئے مرزا کیسی کیسی دھاندلی روا سمجھتے ہیں اور آن واحد میں بات کو تنگنائے منطق سے نکال کر اس مقام پر پہنچا دیتے ہیں جہاں بات کرتے دشمنوں کی زبان کٹتی ہے۔ بات گنجلک ہوئی جاتی ہے۔ اس لئے...
دکھی سوچنے لگا۔ یہ گانٹھ انہوں نے کہاں سے رکھ چھوڑی تھی کہ پھاڑے نہیں پھٹتی۔ میں کب تک اپنا خون پسینہ ایک کروں گا۔ ابھی گھر پر سوکام پڑے ہیں۔ کام کاج والا گھر ہے۔ ایک نہ ایک چیز گھٹتی رہتی ہے۔ مگر انہیں ان کی کیا فکر۔ چلوں،...
ندی کے اس پار ایک مندر تھا۔ اس میں بیٹھنے کی جگہ کافی تھی ۔میں ایک منٹ میں وہاں پہنچ سکتا تھا لیکن یہ نیا عقدہ سامنے آگیا۔ کیا اس اندھے کو مرنے کے لیے چھوڑ کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگوں؟ حمیت نے اسے گوارانہ کیا ۔زیادہ پس...
سڑک خاموش ہے اور سنسان، بلند ٹہنیوں پر گدھ بیٹھے اونگھ رہے ہیں یہ دو فرلانگ لمبی سڑک۔۔۔...
تیس ہزار سے زیادہ غزلوں میں مستعمل قافیوں کی پہلی آن لائن فرہنگ
फ़र्लांगفرلانگ
furlong
फ़र्लांगفرلانگ
اردو نثر کا فنی ارتقا
تنقید
اردو املا اور رسم الخط
زبان
فیروزاللغات اردو جامع
مولوی فیروز الدین
لغات و فرہنگ
تدریس اردو
کلیات اقبال اردو
علامہ اقبال
کلیات
اردو ہندی ڈکشنری
اردو شاعری کا فنی ارتقاء
اردو افسانہ اور افسانہ نگار
لغات روز مرہ
شمس الرحمن فاروقی
فرہنگ ادبی اصطلاحات
کلیم الدین احمد
اردو ادب کی اہم خواتین ناول نگار
نیلم فرزانہ
ناول تنقید
اقبال سب کے لئے
کافکا کہانیاں
افسانہ / کہانی
اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری
کافکا کے افسانے
لیکن بڈھا انکل لوتھڑے کو سینے سے لگائے بہ دستور دوڑتا گیا... ’’ٹو!‘‘ اس کے پاؤں سست پڑے.... سارے جسم میں چنگاریاں سی دوڑ گئیں۔ ’’تھری!‘‘ وہ پھر جھکے جھکے جانوروں کی طرح تیزی سے دوڑنے لگا۔ عین اسی وقت تڑاخ سے ایک آواز خاموش فضا میں ابھری اور اس...
برسوں سے جب سے بڑی بھاوج پیدا ہوئیں، تو وہ ہوئیں، رخصت ہوکر بارہ بنکی سے جون پور آئیں۔ زندگی کا ایک چلن قائم تھا۔ جس میں شادی بیاہ تیج تہوار، لڑائی جھگڑے محرم، کونڈے۔ جوگی رمپورے کی سالانہ زیارت، غرض یہ کہ ہر چیز کی اہمیت اپنی جگہ مسلم...
بہرحال اس وقت مجھے ایک ہی دھن تھی، کہ کسی طرح اس گاڑی سے نکل بھاگوں۔ گاڑی میں جائے قیام نہ تھی تو باہر جائے فرار ضرور ہوگی، یہ میرا استدلال تھا۔ لیکن گاڑی کس طرح چھوڑوں اور کس مقام پر، یہ ابھی سمجھ میں نہ آیا تھا۔ اچانک میں...
گھوڑا ایک فرلانگ آگے بڑھا ہوگا کہ پاس سے اسی ہونق ٹائپ کا ایک تانگہ گزرا۔ میں نے سرسری طور پر دیکھا۔ ایک دم کوئی چیخا، ’’اوئے منٹو گھوڑے!‘‘ میں چونک پڑا۔ چڈہ تھا۔ ایک گھسی ہوئی میم کے ساتھ۔ دونوں ساتھ ساتھ جڑ کے بیٹھے تھے۔ میرا پہلا رد...
دعا مانگ رہے ہیں کہ یہ کسی طرح یہاں سے ٹلے۔ لیکچر پھر شروع ہوتا ہے، ’’کل ہمارا کرکٹ میچ تھا۔ تم نہ تھے مزہ نہیں آیا۔ ویسے ہم لوگ جیت تو پھر بھی گئے۔ وہ جو ہے نا اپنا چھوٹا سا لڑکا۔۔۔ کیا نام ہے اس کا؟ بھئی بھول...
’’چھت ایسی بناتے ہیں کہ بارش اور گولی کو گزرنے میں تکلیف نہ ہو۔‘‘ خان غلام قادر خان، فرلانگ بھر مکالمے کے بعد ہم نے چبھن سے بے قرار ہو کر خود کو ہتھیلیوں کے جیک پر اٹھا لیا تو کہنے لگے آپ یہ بندروں کی سی حرکتیں کیوں کر...
میمونہ کا کوارٹر اب صرف ڈیڑھ فرلانگ کے فاصلے پر رہ گیا تھا۔ جوں جوں اس کا گھر قریب آتا جاتا تھا نوجوان کی آہ وفغاں میں زیادہ سے زیادہ جوش و خروش پیدا ہوتا جاتا تھا۔ میمونہ نے اپنی رفتار اور بھی تیز کردی۔ اور بھی تیز۔ یہاں تک...
’’پگلے! یہ تو خود ایک کتاب ہے!‘‘ انہوں نے شہادت کی انگلی سے سڑک پر ان خواندگان کی طرف اشارہ کیا جو ایک فرلانگ سے اس کے پیچھے پیچھے فہرست مضامین کا مطالعہ کرتے چلے آرہے تھے۔ دیکھا گیا ہے کہ وہی کتب فروش کامیاب ہوتے ہیں جو کتاب کے...
وہ کچھ یوں بولنے لگا جیسے سر پر سے ایک بہت بھاری گٹھری اتار رہا ہے اور جیسے میاں سیف الحق اس کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ ’’جب کلی کوتکلیف شروع ہوئی۔۔۔‘‘ وہ رُک گیا۔ ایک لمحے کے بعد بولا، ’’میری بیوی کا نام کلی ہے۔‘‘ وہ پھر رک گیا...
پونہ مندروں کا شہر ہے۔ ہر فرلانگ پر ایک نہ ایک مند ر ضرور ہوتا ہے۔ مسعود نے ایک کا گھنٹہ بجایا، میں اور شیام سجدے میں چلے گئے اور شو شمبھو، شو شمبھو کہنے لگے۔ اس کے بعد جو بھی مندر آتا۔ ہم چاروں یہی عمل دہراتے اور خوب...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books