aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معذور"
تاج مہجور
1931 - 1992
مصنف
ایم.ایس مہاور
born.1991
شاعر
مہجور بنارسی
مہجور شمسی
1915 - 1974
نعیمہ احمد مہجور
محمد بخش مہجور
1771 - 1824
جموں و کشمیر مہجور فاؤنڈیشن، سری نگر
ناشر
بزم مہجور، بہار
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
معذور ہوں جو پاؤں مرا بے طرح پڑےتم سرگراں تو مجھ سے نہ ہو میں نشے میں ہوں
یقیں معذور ہے اب اور گماں بھیبڑی بے روزگاری ہو گئی ہے
کسی زمانے میں بڑھیا بڑے معرکے کی مشاطہ تھی، اب اس کا بازار بند ہوچکا تھا۔ چونڈا سفید ہوا، ہاتھ پیر سے معذور ہوئی تو ٹکڑے مانگ کر گزر اوقات کرنے لگی تھی۔ تھوڑی دیر تک تو کسی کی سمجھ ہی میں نہ آیا کہ بڑھیا مردار کیا بک رہی...
मा'ज़ूरمعذور
disabled, helpless
فلسطین کا معذور مجاہد
غطریف شہباز ندوی
سیاسی تحریکیں
دہشت زادی
داستان
لمس کا صحرا
مجموعہ
نورتن
نورتن با تصویر
اخلاقیات
نوائے راز
نوائے سروش
شمیم ہاشمی
کلیات
تذکرہ مدائح الشعرا
گلشن نو بہار
تاریخ ادب
نقوش مہجور
شعیب راہی
مہجور شمسی کی شاعری
محمد اقبال وارث
دعائے ماثور
میں بھی معذور جنوں ہوں اسدؔ اے خانہ خرابپیشوا لینے مجھے گھر سے بیاباں نکلا
ماں نے جواب دیا، ’’باپ بیچاروں کا مر چکا ہے۔۔۔ ماں تھی، وہ عمر کے ہاتھوں معذور ہے۔ اب تین بہنیں اور ایک بھائی ہے۔۔۔ بھائی سب سے بڑا ہے۔ وہی باپ سمجھو، وہی ماں۔۔۔ بہت اچھا لڑکا ہے۔ اس نے اپنی شادی بھی اس لیے نہیں کہ اتنا بوجھ...
اس جدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گےکسی معذور کو دیکھو گے تو یاد آؤں گا
کچھ دعوئ تمکیں میں ہے معذور بھی زاہدمستی میں تجھے چاک گریباں نہیں دیکھا
حسرت سے یہ ظاہر تھا کہ معذور ہیں بی بیپیدا تھا نگاہوں سے کہ مجبور ہیں بی بی
میں نے اس کی سائیکل اٹھاکے دی اور اس کے برابر برابر چلتا رہا۔ ہم میں سے کسی نے بات چیت نہ کی۔ دہ تھکی ہوئی اور خیال میں محو معلوم ہوتی تھی، لیکن میں ابھی تک اس کے قریب ہونے کی خوشی میں مست تھا اور اس کی محبت...
فرض کیجیے کوئی شخص لمبے سفر کے بعد منزل مقصود پر پہنچتا ہے یا کوئی شخص راہی ملک عدم ہوتا ہے۔ یا کوئی شخص اجنبیوں میں پہنچتا ہے لیکن ان کو احساس یگانگت سے معمور پاتا ہے۔ کوئی شخص کسی دوست کے یہاں جاتا ہے۔ کوئی شخص کسی مسئلے کا...
میں اپنی بیماری بتانے سے معذور ہوںمجھے زبان کی عجیب بیماری ہو گئی ہے
دیکھ لیتے جو انہیں تو مجھے رکھتے معذورشیخ صاحب مگر اس بزم میں جا ہی نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books