aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مقفل"
اراکین مجلس ادبیات عالیہ اردو محفل
ناشر
محفل روجانی ملی بہائیان ریاست ہائے متحدہ امریکہ کینیڈا
مدیر
ادارہ محفل خوش رنگ، ہاوڑہ
مقبل دہلوی
مصنف
محفل خواتین
محفل گنگ و جمن
تسنیم ادبی محفل، حیدرآباد
کاشر محفل، کشمیر
محفل ادب، الہٰ آباد
محفل، بنگلور
ادبی محفل، اندور
ادبی محفل، لکھنؤ
دفتر فاضل مقبل، دہلوی
محفل قرآن ٹرسٹ، کراچی
حافظ شاہجہان مقبل
گل کرو شمعیں بڑھا دو مے و مینا و ایاغاپنے بے خواب کواڑوں کو مقفل کر لو
عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔاپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
میرا دل بھی کسی آسیب زدہ گھر کی طرحخودبخود کھلنے لگے خود ہی مقفل ہو جائے
جہاں خود کو مقفل کر رکھا تھامیں اس کمرے کی چابی کھو چکا ہوں
جلائے رکھا ہے میں نے بھی اک چراغ امیدتمہارا در بھی مقفل نہیں ہوا اب تک
یہ شاعری محفل کی رنگینیوں ، چہل پہل اور ساتھ ہی محفل کے اندیکھے دکھوں کا بیان ہے ۔ اس شعری انتخاب کو پڑھ کر آپ ایک لمحے کے لئے خود کو محفل کی انہیں صورتوں میں گھرا ہوا پائیں گے ۔
چائے صرف ایک مشروب نہیں ایک احساس ہے، ایک لمحہ ہے، ایک ساتھی ہے۔ اس کلیکشن میں ہم نے وہ اشعار منتخب کیے ہیں جو چائے کے ساتھ جڑی ہوئی گرم جوشی، یادوں کی خوشبو، اور خاموش مسرت کو بیان کرتے ہیں۔ چاہے وہ بارش میں تنہائی ہو، محفل میں قہقہے ہوں، یا خاموشی میں بھیگی یادیں — یہ منتخب اشعار چائے کی ہر گھونٹ پر ایک تازہ احساس کا لطف دیتے ہیں۔
मक़्तलمَقتَل
عربی
۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔
मुक़फ़्फ़लمُقَفَّل
قفل لگایا ہوا، تالے میں بند کیا ہوا، قفل یا تالے میں بند
क़ुफ़ुलقُُفُُل
क़ुफ़लقُُفَل
دستک در مقفل
کنیز بتول کھوکھر
خواتین کی تحریریں
قصہ حاتم طائی
سید حیدر بخش حیدری
داستان
آرایش محفل باتصویر
آرایش محفل
مقتل گل
محمد عبد اللہ قریشی
مجموعہ
مقتل ابی مخنف و قیام مختار
ادبی مخنف لوط بن یحیٰ
نشان محفل
الطاف فاطمہ
رومانی
میر شیر علی افسوس
تاریخ
اپنی محفل اپنے دوست
جگن ناتھ آزاد
خاکے/ قلمی چہرے
سوئے مقتل
سید امین گیلانی
محفل اولیاء
علامہ شاہ مراد سہروردی
تذکرہ
مقتل سادات، یعنی کربلا کے واقعات
منیر زیدی
اسلامیات
ہندوستانی تاریخ
موذیل نے اپنے سر کو جھٹکا دیا، ’’نہیں۔۔۔ چلے گا اسی طرح۔‘‘ یہ کہہ کر وہ کھٹ کھٹ کرتی نیچے اتر گئی۔ ترلوچن نچلی منزل کی سیڑھیوں پر بھی اس کی کھڑاؤں کی چوبی آواز سنتا رہا۔ پھر اس نے اپنے لمبے بال انگلیوں سے پیچھے کی طرف سمیٹے اور...
کواڑ گرچہ مقفل تھے اس حویلی کےمگر فقیر گزرتے رہے صدا کرتے
رکھو دیر و حرم کو اب مقفلکئی پاگل یہاں سے بھاگ نکلے
۲- بیگم غالب (ایک مردانہ کمرہ۔ دیواروں پر تازہ سفیدی پھری ہوئی، بوسیدہ ایرانی قالین جس پر چیتے کی کھال کا ایک ٹکڑا پڑا ہوا ہے۔ تین تکیے ادھر ادھر پڑے ہوئے ایک پر کلاہ پیاخ، ایک کے پاس جام سفال، ایک پر اوندھی مینائے مے۔ پاس ہی ایک شمع...
در دریچے سب مقفل کر کے بیٹھے ہو مگروہ اچانک آ گیا تو کیا کرو گے سوچ لو
محفل ہست وبود ویراں ہے پیکر التجا ہے خاموشی...
رع کی روشنی افق پر پھیلنے لگی۔ ثوث کا پروہت لمبے لمبے ڈگ بھرتا مندر کی سمت چلا گیا۔ جس کی پر شکوہ عمارت فجر کے دھندلکے میں دور سے نظر آرہی تھی۔ پدما نے تکیے کے نیچے سے بیگ نکالا۔ کل سے اس نے چائے کافی کچھ نہ پی...
داراب: جی ہاں۔۔۔ آپ نے بتایا تھا۔ (بیٹھ جاتا ہے) ہومائے: دی ایئر نائنٹین تھرٹی فور میں جب پاپا دیوالیہ ہوئے، اسی کمرے میں بھری برسات کی ایک ایسی ہی اندھیری رات انہوں نے تولیہ سر پر لپیٹ کر اپنی کنپٹی پر پستول چلا دیا تھا۔ (گلچہر خفیف سالرز کرداراب...
اس وقت تک، بلکہ اس کے آخری وقت تک، مجھے علم نہیں تھا کہ وہ میرا حقیقی باپ ہے۔ میں سمجھتا تھا کہ وہ میرے خاندان کا کوئی پرانا ملازم ہے جس نے وفاداری کے ساتھ میری پرورش کی ہے۔ اس غلط فہمی کی ذمہ داری مجھ سے زیادہ خود...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books