تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "منتشر"
انتہائی متعلقہ نتائج "منتشر"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
muntashar-ul-KHayaal
मुंतशर-उल-ख़यालمُنتَشَرُ الخَیال
بکھرے ہوئے خیالوں والا، متفرق خیالوں پر مبنی (اشعار)
muntashar-ul-havaas
मुंतशर-उल-हवासمُنتَشَرُ الْحَواس
جس کے حواس میں انتشار ہو، بدحواس، حواس باختہ
majma'-e-KHilaaf-e-qaanuun muntashir karnaa
मजमा'-ए-ख़िलाफ़-ए-क़ानून को मुंतशिर करनाمجمع خلاف قانون کو منتشر کرنا
جب کوئی ایسا مجمع ہو جائے تو مجسٹریٹ موقع پر جا کر ان لوگوں کو مجمع خلاف قانون قرار دیتا ہےہے، اگر وہ منتشر نہ ہوں تو پھر پولیس کو حکم دیتا ہے کہ بہ جبر منتشر کیا جائے، پھر لاٹھیاں برسنی شروع ہوتی ہیں، اگر اس پر بھی نہ منتشر ہوں تو بندوق چلانے کا حکم دیا جاتا ہے۔
مزید نتائج "منتشر"
شعر
دن کو دفتر میں اکیلا شب بھرے گھر میں اکیلا
میں کہ عکس منتشر ایک ایک منظر میں اکیلا