aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منکوں"
ان کانچ کے منکوں کے بدلےہاں بولو گوری کیا لو گی؟
’’آپ سن تو لیجیے۔۔۔ ہر وقت مذہب کی باتیں کرتا رہتا ہے۔۔۔ لیکن بڑی اوٹ پٹانگ قسم کی۔ وظیفے کرتا ہے، چلے کاٹتا ہے اور محمودہ کو مجبورکرتا ہے کہ وہ بھی ایسا کرے۔ فقیروں کے پاس گھنٹوں بیٹھا رہتا ہے۔ گھر بار سے بالکل غافل ہوگیا ہے۔ داڑھی بڑھالی...
عائشہ کی ماں بڑی دلجمعی سے سیٹ پر اکڑوں بیٹھی تھی۔ اس نے اپنی گٹھڑی سے ایک ہزار ایک منکوں والی تسبیح نکال لی تھی اور اب بڑے انہماک سے اس پر اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کا ورد کرنے میں مشغول تھی۔ ’’عائشہ بیٹی۔‘‘ عبدالکریم نے اپنی بیٹی کو...
اس کے گلے میں موٹے موٹے گول منکوں کی مالا تھی۔ جس کا صرف بالائی حصہ قمیص کے کھلے ہوئے کالر سے نظر آتا تھا۔ میں نے سوچا، ’’اس انسان نے اپنی کیا ہیئت کذائی بنا رکھی ہے۔ لمبے لمبے غلیظ بال جو گردن سے نیچے لٹکتے تھے، فرنچ کٹ...
ہم زاویہ کے بیشتر پروگراموں میں بابوں کی بات کرتے ہیں، اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ بابوں کی Definition سے یا ان کی تعریف سے ہیئت ترکیبی سے آپ یقیناً بہت اچھی طرح واقف ہوں گے، لین میرا یہ اندازہ بالکل صحیح نہیں تھا۔ اب میں آپ کی خدمت...
मनकोंمنکوں
beads
رجال اقبال
عبد الرؤف عروج
خاکے/ قلمی چہرے
جہان دیدہ
مفتی محمد تقی عثمانی
سفر نامہ
ملکوں ملکوں دیکھا چاند
طارق مرزا
دوسرے ملکوں سے ہندوستان کی تجارت
نامعلوم مصنف
محکوم ملکوں کا مسئلہ
لینین
ننھے منوں کی سرکار
اسد رضا
افسانہ
ننھے منوں کے لئے ننھی منی نظمیں
خاطر غزنوی
نظم
محکوم اور نیم محکوم ملکوں کی انقلابی تحریک
ایم بی راؤ
سیاسی تحریکیں
تاریخ ممالک چین اور دوسرے ملکوں اور قوموں کی
جیمز فرانسس کارکرن
عالمی تاریخ
خلیج تعاون کونسل کے ملکوں کا شاندار مالی و اقتصادی مستقبل
کنور جمیل حسین صادق
دو ملکوں کا بادشاہ
سرفراز عالم
منوں کے گیت
سلیمان خطیب
ننھے منوں کے لیے بتاشے
ابصار عبد العلی
ننھے منوں کی نفسیات
ایس گلزار احمد
ادب اطفال
منوں اور مانو
بال کرشن
ان کی ادن ذرا بڑھی اور کٹوائی گئی۔ جب یہ جانور جوان ہوتے تو دیکھنےدکھانے کے لائق ہوتے۔ چکنے ایسے کہ مکھی بیٹھے تو پھسل جائے۔ چھانٹ کر سفید رنگ کے لئے جاتے تھے۔ ان پر مہندی سے گل بوٹے بنائے جاتے۔ ان کے گلوں میں رنگ برنگے موٹے موٹے...
زلیخا ان کی باتوں پر مسکرانے لگی۔ وہ ان عورتوں کو کیا بتاتی کہ انہوں نے تو صرف انگوٹھے کاٹے تھے مگر جب زلیخا نے عزیز مصر سے یہ کہا تھا کہ میں نے آج تک کسی غیر کو نہیں دیکھا تو اس لمحہ اس نے اپنا سر کاٹ کر...
جب گینی پیدا ہوا تو وہ لڑکا تھا۔ اس کی پیدائش پر ماں باپ نے بڑی خوشیاں منائی تھیں۔ انہوں نے اس کا نام غنی رکھا تھا۔ لیکن جب وہ نوجوانی اور دور جدید میں داخل ہوا تو بہت سی تبدیلیاں عمل میں آ گئیں۔ بال بڑھ کر ٹوکرا بن...
تو پھر تخلیق کا واضح عمل تسبیح یا مالا کے منکوں کی طرح ہےپھر خیال آتا ہے شاید میں غلط آموز ہوں
گویا تصویروں کے سٹ کو مکمل کرنے میں ایک اور جذبہ کی کمی تھی۔۔۔ اداسی کی جھلک۔۔۔ اورمیں بال گوندھتی ہوئی آئینہ کے سامنے سے چلی آئی۔ ’’نانی بی، میری بوڑھی انّا، وہی جس نے اتنے سال مجھے اپنی گود میں کھلایا تھا۔ اب اس دنیا میں نہیں ہے؟ کاش...
سب آنکھیں ٹانگوں میں جڑی ہیںریڑھ کی ہڈی کے منکوں میں کان لگے ہیں
اس کی سہیلیاں سوچتیں۔۔۔ کاش ہمیں ان میں ایک گہنا بھی میسر ہو سکتا اور ان کی مائیں اس برہمن کی چھوکری کو اتنے قیمتی گہنوں، کپڑوں میں ملبوس دیکھ کر ایک سرد آہ بھرتیں اور سوچتیں۔۔۔ کیوں نہ ان کی لڑکیوں کو بھی ایسا اچھا گھر ملا۔ بلا سے...
آج شنکرات تھی۔ صفائی اور چھڑکاؤ کے بعد ٹاٹ فرش پر بچھایا گیا۔ گرنتھ صاحب پر سلک کے رومال ڈال دیے گئے۔ چوری بھی صاف کر کے قریب رکھ دی گئی۔ پھر وہ اندر سے ہارمونیم، ڈھولکی، چمٹا، چھینے وغیرہ گانے بجانے کےساز اٹھا لایا۔ اس کی بیوی پاس کھڑی...
یہ کتاب میرے ذہنی سفر کا ایک باب ہے۔ فن اور ادب میرے لیے صرف اس وقت بامعنی بنتے ہیں جب میرا انفرادی تجربہ بن جائیں اور میں ان کا مطالعہ، مشاہدہ اور تجزیہ ایک ذاتی حوالے کے ساتھ کرسکوں۔ بات بس یہ ہے کہ فنون کے مختلف شعبے ہوں...
پھر برآمدے میں طبلچی طبلے پر آٹا لگانے کے بعد ہارمونیم کے ساتھ تال ملانے لگااور شاہ صاحب نے انگلیوں میں بڑے بڑے نگینوں والی انگوٹھیاں پہنے ہوئے کہا، ’’چھمو۔۔۔ آج میں بہت خوش ہوں۔۔۔ بہت ہی خوش۔۔۔‘‘ چھمو نے ان کے گلے میں موٹے موٹے منکوں کی مالا پہنانے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books