aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نانا"
نینا سحر
born.1966
شاعر
نینا عادل
نانک سنگھ نشتر
مصنف
کتب خانہ شاہ نامہ اسلام،لاہور
نینا جوگن
born.1964
نینا براؤن بیکر
مولانا محمد نافع
نانگ رام بھارگو
مدیر
نانک چند ناز
لالہ نانک چند کھتری
نان کنگ پو
نانک چند دلاوری
بابا نانک
نانک لکھنوی
در یونین پریس، نانک پور
ناشر
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںنانی کے میاں تو نانا ہیں
جو گھر سے نکلے کھیلتے زہرا کے نور عیننانا بغیر دونوں نواسوں کو تھا نہ چین
شہ نے کہا کیا روح علیؑ آئی نہ ہوگی نانا نے مرے کیا یہ خبر پائی نہ ہوگی
دکھیا ممانی گھی کو سینکڑوں بار پانی سے دھوتیں۔ اس میں گندھک اور بہت سی دوائیں کوٹ چھان کر ملاتیں۔ دھڑیوں مرہم تھوپا جاتا، پتیلیوں میں نیم کے پتوں کا پانی اوٹاتیں اور صبح شام پیپ، خون دھوتیں، ان میں سے چند پھوڑے مستقل ناسور بن گئے تھے اور ماموں...
زن بچے روتے ہیں گویا نانی گزر گئیہم سایہ پوچھتے ہیں کہ کیا دادی مر گئی
گرو نانک پر 10 منتخب نظمیں
وفا پر شاعری بھی زیادہ تر بے وفائی کی ہی صورتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ وفادارعاشق کے علاوہ اور ہے کون ۔ اور یہ وفادار کردار ہر طرف سے بے وفائی کا نشانہ بنتا ہے ۔ یہ شاعری ہم کو وفاداری کی ترغیب بھی دیتی ہے اور بے وفائی کے دکھ جھیلنے والوں کے زخمی احساسات سے واقف بھی کراتی ہے ۔
اخبار اس کھڑکی کا کام کرتے ہیں جن کے ذریعہ ہم دنیا بھرمیں ہونے والے واقعات پر نظر رکھتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے اخبار دنیا کا عکس اور عکاس، دونوں بن جاتا ہے۔ یہاں کچھ بہترین شعر پیش کئے جا رہے ہیں جن میں شاعر نے بڑی خوبی سے اخبار کو استعارہ بنا کر عالمی منظر نامہ،انسانوں اور اخباروں اور صحافت پر اپنی راۓ کا اظہار کرتے ہیں۔
नानाنانا
grandfather
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
تاریخ
شہاب نامہ
قدرت اللہ شہاب
خود نوشت
کتاب الہند
ابو ریحان البیرونی
فلسفہ
اقبال نامہ
چراغ حسن حسرت
تنقید
نکلے تری تلاش میں
مستنصر حسین تارڑ
سفر نامہ
اردو سفرناموں کا تنقیدی مطالعہ
خالد محمود
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
مرزا حامد بیگ
سیاست نامہ
نظام الملک طوسی
قانون
جاپان چلو جاپان چلو
مجتبی حسین
نثر
اندلس میں اجنبی
پند نامہ عطار مترجم
شیخ فرید الدین عطار
مثنوی
منٹو نامہ
سعادت حسن منٹو
افسانہ
دیوان چرکین
شیخ باقر علی چرکین
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
مسافران لندن
سر سید احمد خاں
ناگہ قریب آ کے گرے تین چار تیردیکھا ہر اک نے مڑ کے سوئے لشکرِ شریر
ہے قبر پہ نانا کی مقدم مجھے جاناکیا جانیے پھر ہو کہ نہ ہو شہر میں آنا
رہ نہ جائے کوئی گھوڑا کوئی ناقہ بے آبچھاگلیں جلد منگاؤ، مرا دل ہے بے تاب
کی عرض یہ اسما نے کہ اے خاصۂ داورنہلا لوں تو لے آؤں اسے حجرے سے باہر
نانا کہاں گئے ہیں بلا لائیں ہم بتاؤہم کرتے پھاڑتے ہیں نہیں تو گلے لگاؤ
زخموں کو یہ سمجھے، کہ ملا گلشن توقیرتکبیر کا نعرہ ہو زباں پر، دم تکبیر
کل جس نے ہمیں پل سے خود پار لگانا ہےزہرہ کا وہ بابا ہے سبطین کا نانا ہے
ہرملک اس کے باشندوں کے لئے دنیا کا حسین ترین ملک ہونا چاہئے۔ مگر تم ’نئے ناتسی‘ نہ بن جانا۔ ’’نہیں۔ میں ’نیا ناتسی‘ نہیں بنوں گا۔ مجھے یہودیوں سے بہت زیادہ نفرت نہیں ہے‘‘، اس نے سادگی سے کہا۔ مجھے ہنسی آگئی۔ ’’میرے نانا اور نانی اب بھی مشرقی...
نانا یہ کلمہ گو ہمیں ناحق ستاتے ہیں پیتے ہیں خود ہمیں نہیں پانی پلاتے ہیں
نعرہ سنا اذاں کا خیام امام سے اور اقتل الحسینؑ کا غل فوج شام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books