aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نظر_کردۂ_صاحب_نظراں"
جو نظر کردۂ صاحب نظراں ہوتا ہےاسی دیوانے کے قدموں پہ جہاں ہوتا ہے
’’آئینہ سینہ صاحب نظراں ہے کہ جو تھا‘‘ والی غزل کو سامنے رکھیے تو معلوم ہوگا کہ اگر آتش نے اپنے بہترین رنگ کی عشقیہ شاعری کے امکانات کو کچھ اور چمکایا ہوتا، اور اپنے رنگ میں ساٹھ ستر بہترین عشقیہ غزلیں کہہ ڈالتا تو بلند تنقید کی نظر میں...
اسکندر و چنگيز کے ہاتھوں سے جہاں ميں سو بار ہوئي حضرت انساں کي قبا چاک
شمع بے نور یقیں تا بہ سحر جلتی ہےزیست شرمندہ صاحب نظراں آج بھی ہے
دل میں اک آتش بے نام و نشاں ہے جیسےکوئی شعلہ سا رگ و پے میں رواں ہے جیسے
حق بات ہے اس دور میں تخریب پسندیباطل کی ستائش میں ہے انساں کی بلندی
آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھاچہرۂ شاہد مقصود عیاں ہے کہ جو تھا
مصنف کتا ب میرے برابر والی کرسی پر بیٹھے ہوئے تھے اور اگرچہ میں نے کتاب فورا بند کردی لیکن تاثراتی تنقید کے اس قول فیصل پر ان کی نظر پڑہی گئی۔ کچھ دیربعد میں نے خان صاحب سے سرگوشی میں کہا، ’’آپ نے غضب کردیا۔ انہو ں نے پڑھ...
پروفیسر آل احمد سرور صاحب کی فرمائش پر میں نے ایک مضمون میں اردو شعریات کی بارہ اصطلاحوں سے بحث کی تھی۔ مضمون مکمل کرنے کے بعد احساس ہوا کہ اس میں معنی آفرینی، نازک خیالی اور خیال بندی کی وضاحت اطمینان بخش نہیں ہے۔ اس لیے میں نے مضمون(۱)...
سدا سہاگن راگنی رات کے دس بجا چاہتے تھے۔ بینک میں دس بارہ شب زندہ دار رہ گئے ہوں گے۔ بسیں چلنی بند ہوگئی تھیں اور اندر باہر سناٹا تھا۔ بھوک بھی تھوڑی دیر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مری نہیں تو ایسی گہری نیند ضرور سوگئی تھی جو سسکیاں لے...
بھرے شہر میں تنہائی کا ڈستا احساس۔ وجود میں بکھری ہوئی چھوٹی چھوٹی نا آسودہ آرزوؤں کا زہر۔ رگ رگ میں بسی ہوئی تنہائی کی گھٹن۔ آنکھوں میں چبھتا ہوا اذیت کا احساس۔ یہ سارے درد جو پچھلے کتنے زمانوں سے دل کے کسی سنسان گوشے میں دفن تھے، آج...
سچا شاعر ہمیشہ ایک ایسے آدمی کی طرح ہوتا ہے جو طوفان میں گھرا ہوا ہو، اس کی کشتی ٹوٹ چکی ہو اور تیرنے کے سہارے کے لیے ایک تختہ بھی نہ ہو۔ کوہ پیکر موجیں اس کے وجود کو اُتھل پتھل کر رہی ہوں اور وہ اپنے جسم و...
ایک جوان لڑکی تھی، پورے شباب پر، مگر وہ ایسی حرکتیں کرتی تھی کہ سنجیدہ سے سنجیدہ آدمی کو بھی ہنسی آسکتی تھی۔ سلیمہ اس کودیکھ کرایک لمحے کے لیے ہنسی مگر فوراً ہی اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ سوچنے لگی اس لڑکی کا کیا ہوگا۔ یہاں کے مجاور...
ہندوستانیوں کا خاصہ ہے کہ ان کا ہرشوق ترقی کرکے جلد ’’عیاشی‘‘ کی حد تک پہنچ جاتا ہے اور اسی کے ساتھ ان کو یہ تاریخی خصوصیت بھی حاصل ہے کہ انہیں کوئی ایسا شوق ہوتا ہی نہیں جو تجارتی، ادبی، تاریخی یا کم سے کم تمدنی حیثیت سے ان...
’’میں اصل کا خاص سومناتی آبا میرے لاتی و مناتی‘‘ دہلی سے چھتیس میل دور مرادآباد کی جانب ضلع میرٹھ میں ایک قصبہ ہاپڑ واقع ہے ہم لوگ اس قصبہ کے رہنے والے ہیں اگر آپ ہاپڑ جائیں تو کوئی بھی آپ کومحلہ قانوں گویاں میں پتھروالے کنوئیں کاپتہ بتادے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books