aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوازی"
منیر نیازی
1928 - 2006
شاعر
بشر نواز
1935 - 2015
نواز دیوبندی
born.1956
اظہر نواز
born.1995
کوثر نیازی
سرفراز نواز
born.1977
ذیشان نیازی
born.1974
متین نیازی
1913 - 1993
حماد نیازی
born.1984
عطیہ نیازی
1876 - 1968
طارف نیازی
born.1987
داغ نیازی
born.1954
نواز عصیمی
born.1986
شاذیہ نیازی
born.1994
نسیم نیازی
مصنف
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کامروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا
باوجود ان کی دل نوازی کےدل گریزاں ہے کیا کیا جائے
عرض کرتے تھے یہ خالق سے شۂ بندہ نوازیک بیک عالمِ بالا سے یہ آئی آواز
وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازیمرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
پاکستان کے ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل۔ فلموں کے لئے گیت بھی لکھے
ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ہندوستان کا ایک ادبی اعزاز ہے، اردو زبان کی ایسی کتابوں کی ایک لمبی فہرست ہے جن کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا، قارئین کی سہولت کے لیے ایسی کتابوں کی فہرست حاضر ہے
فراق گورکھپوری کی پیدائش 1896 میں گورکھپور میں ہوئی ۔ ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں فراق کا نام اہمیت کا حامل ہے ۔ اپنی شاعری میں ہندوستانی تہذیبی حوالوں اور لفظیات اور تنقیدی تبصروں کے لئے معروف ۔ انھیں گیان پیٹھ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
नवाज़ीنوازی
cherishing, caressing
حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
کلیات منیر
کلیات
دیوان غریب نواز
معین الدین چشتی
دیوان
مابعد جدیدیت
رؤف نیازی
ادبی تحریکیں
خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک
میر ولی الدین
چشتیہ
معراج العاشقین
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
ملفوظات
زندگی کی یادیں
جہاں آرا حبیب اللہ
کہانیاں/ افسانے
پہلا آسمان
مجموعہ
خاتمۂ تصوف
جوامع الکلم
اردو ادب بیسویں صدی میں
حق نواز
تحقیق
چھ رنگیں دروازے
ایک لمحہ تیز سفر کا
مآثر الامرا
نواب شمسام الدولہ شاہ نواز خان
ترجمہ
آغاز زمستاں میں دوبارہ
غالبؔ: ’’حضرات! میں آپ کا نہایت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے جنت میں دعوت نامہ بھیجا اور اس مجلس میں مدعو کیا۔ میری مدت سے آرزو تھی کہ دور جدید کے شعرا سے شرف نیاز حاصل کروں۔ ایک شاعر: یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے وگرنہ،...
صنم، آپ کی ذرہ نوازی ہے۔ غالب، آپ ذرہ نہیں آفتاب ہیں۔ ہاں صاحب اب مشاعرہ شروع ہو۔ صنم صاحبہ آپ ہی شروع کیجیے۔...
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
الٰہی دل نوازی پھر کریں وہ مے فروش آنکھیںالٰہی اتحاد شیشہ و پیمانہ ہو جائے
یہ بندہ نوازی، یہ جاں پرورییہ آئین سرداری و سروری
صبح کی گاڑی سے راحت مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتا ہوا روانہ ہو گیا۔ اس کی شادی کی تاریخ طے ہو چکی تھی اور اسے جلدی تھی۔ اس کے بعد اس گھر میں کبھی انڈے نہ تلے گئے۔ پراٹھے نہ سکے اور سوئٹر نہ بنے گئے۔ دق نے جو...
الوپی دین نے کسی قدر جوش سے کہا، ’’فخر خاندان اور بزرگوں کا نام روشن کرنے والا ایسا سپوت لڑکا پاکر پرماتما کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ دنیا میں ایسے کتنے انسان ہیں جو دیانت پر اپنا سب کچھ نثار کرنے پر تیار ہوں۔ داروغہ جی! اسے زمانہ سازی نہ...
بیچا نہ غرور نے نوازیایسا بھی نہ تھا سبک ہنر میں
یہ سنتے ہی زخمی سپاہی نہایت شیریں لہجہ میں بولا۔ ’’اگر تو مسافر ہے تو آ اور میرے خون سے تر پہلو میں بیٹھ جا کیوں کہ یہی دو انگل زمین ہے جومیرے پاس باقی رہ گئی ہے اور جو سوائے موت کے کوئی نہیں چھین سکتا۔ افسوس ہے کہ...
اس زمانے کے انداز عیادت میں کوئی دل نوازی ہو تو ہو میں تو ان لوگوں میں سے ہو ں جو محض عیادت کے خوف سے تندرست رہنا چاہتے ہیں۔ ایک حساس دائم المرض کے لئے ’مزاج اچھا ہے؟‘ ایک رسمی یا دعائیہ جملہ نہیں بلکہ ذاتی حملہ ہے جو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books