Sarfraz Nawaz's Photo'

سرفراز نواز

1977 | اعظم گڑہ, ہندوستان

سرفراز نواز

غزل 11

اشعار 13

باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک

ماں دعا ہے جو صدا سایہ فگن رہتی ہے

  • شیئر کیجیے

اس گئے سال بڑے ظلم ہوئے ہیں مجھ پر

اے نئے سال مسیحا کی طرح مل مجھ سے

  • شیئر کیجیے

خدا کرے کہ وہی بات اس کے دل میں ہو

جو بات کہنے کی ہمت جٹا رہا ہوں میں

ہم اپنے شہر سے ہو کر اداس آئے تھے

تمہارے شہر سے ہو کر اداس جانا تھا

عشق ادب ہے تو اپنے آپ آئے

گر سبق ہے تو پھر پڑھا مجھ کو

متعلقہ شعرا

  • مہندر کمار ثانی مہندر کمار ثانی ہم عصر
  • اظہر نواز اظہر نواز بھائی
  • اظہر نواز اظہر نواز ہم عصر
  • امیر امام امیر امام ہم عصر

"اعظم گڑہ" کے مزید شعرا

  • اختر مسلمی اختر مسلمی
  • مرزا اطہر ضیا مرزا اطہر ضیا
  • اقبال سہیل اقبال سہیل
  • ابرار اعظمی ابرار اعظمی
  • رحمت الٰہی برق اعظمی رحمت الٰہی برق اعظمی
  • تبسم اعظمی تبسم اعظمی
  • دانش فراہی دانش فراہی
  • مختصر اعظمی مختصر اعظمی
  • سندیپ گاندھی نہال سندیپ گاندھی نہال
  • شاد بلگوی شاد بلگوی