Bashir Farooqi's Photo'

بشیر فاروقی

1939 - 2019 | لکھنؤ, ہندوستان

غزل 10

اشعار 6

آگہی کرب وفا صبر تمنا احساس

میرے ہی سینے میں اترے ہیں یہ خنجر سارے

ہم تیرے پاس آ کے پریشان ہیں بہت

ہم تجھ سے دور رہنے کو تیار بھی نہیں

چلے بھی آؤ کہ یہ ڈوبتا ہوا سورج

چراغ جلنے سے پہلے مجھے بجھا دے گا

ای- کتاب 2

دائروں کے درمیان

 

2009

پروں کے درمیاں

 

1996

 

شعرا کے مزید "لکھنؤ"

  • ارشد علی خان قلق ارشد علی خان قلق
  • والی آسی والی آسی
  • میر علی اوسط رشک میر علی اوسط رشک
  • گوپی ناتھ امن گوپی ناتھ امن
  • عادل لکھنوی عادل لکھنوی
  • تسنیم فاروقی تسنیم فاروقی
  • معراج فیض آبادی معراج فیض آبادی
  • ساغر خیامی ساغر خیامی
  • محسن زیدی محسن زیدی
  • عاجز ماتوی عاجز ماتوی