Mahender Kumar Sani's Photo'

مہندر کمار ثانی

1984 | پنچ کولہ, ہندوستان

نئی نسل کے ممتاز ترین شاعروں میں نمایاں۔ ابھرتے ہوئے نقاد

نئی نسل کے ممتاز ترین شاعروں میں نمایاں۔ ابھرتے ہوئے نقاد

غزل 9

اشعار 12

میں چاہتا ہوں کہ تیری طرف نہ دیکھوں میں

مری نظر کو مگر تو نے باندھ رکھا ہے

میں تنہائی کو اپنا ہم سفر کیا مان بیٹھا

مجھے لگتا ہے میرے ساتھ دنیا چل رہی ہے

یقیناً سوچتا ہوگا وہ مجھ کو

اسے میں نے ابھی سوچا نہیں ہے

تجھے روشنی سے جدا کروں کسی شام میں

تجھے اتنی تاب میں دیکھنا نہیں ہو رہا

  • شیئر کیجیے

میں اپنی یاترا پر جا رہا ہوں

مجھے اب لوٹ کر آنا نہیں ہے

کتاب 1

خاک خمیر

 

2017

 

متعلقہ شعرا

  • ابھیشیک شکلا ابھیشیک شکلا ہم عصر
  • سرفراز نواز سرفراز نواز ہم عصر

"پنچ کولہ" کے مزید شعرا

  • ڈاکٹر نریش ڈاکٹر نریش
  • ٹی این راز ٹی این راز
  • شمس تبریزی شمس تبریزی