aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوحے"
نوح ناروی
1878 - 1962
شاعر
شہیر مچھلی شہری
1857 - 1937
شاد نوحی
محمد نوح صاحب نوح
مصنف
سید محمد نوح شہیر
نوح فاروقی
مترجم
یہ دکھ کے نوحے یہ سکھ کے نغمےجو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں
شوخی میں پری حسن میں ہے حور بہشتی طوفان میں راکب کے لئے نوح کی کشتی
نوحے فصیل ضبط سے اونچے نہ ہو سکےکھل کر دیار سنگ میں رویا نہ تو نہ میں
نہ اجڑے نگروں میں خاک اڑاتےفسردہ دل پریمیوں کے نوحے
اس کے بعد بھاگو کچھ بول نہ سکا۔ درد کی ٹیسوں کے درمیان اس نے رکتے رکتے کہا، ’’آپ جانتے ہیں۔۔۔ وہ کس بیماری سے مرا؟ پلیگ سے نہیں۔۔۔ کونٹین سے۔۔۔ کونٹین سے!‘‘ اگرچہ ہمہ یاراں دوزخ کا خیال اس لامتناہی سلسلہ قہر و غضب میں لوگوں کو کسی حد...
شاعروں نے دلی کو عالم میں انتخاب ایک شہر بھی باندھا ہے اور بھی طرح طرح سے اس کے قصیدے پڑھے گئے ہیں لیکن تاریخ میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب اس شہر کی ساری رونقیں ختم کر دی گئیں ، اس کے گلی کوچے ویران ہو گئے اور اس کی ادبی وتہذیبی مرکزیت ختم ہوگئی، بے حالی کے عالم میں لوگ یہاں سے ہجرت کر گئے اور پورے شہر پر ایک مردمی چھا گئی۔ اس صورتحال نے سب سے زیادہ گہرا اور دیر پا اثر تخلیق کاروں پر چھوڑا ۔ شاعروں نے دلی کو موضوع بنا کر جو شعر کہے وہ بیشتر دلی کی اس صورتحال کا نوحہ ہیں ۔
حالات اچھے بھی ہو سکتے ہیں اور خراب بھی لیکن حالات کا لفظ عمومی طور پر زندگی کی منفی صورتوں کا ہی غماز ہوتا ہے ۔ ہم نے اس لفظ کے تحت جن شعروں کو جمع کیا ہے وہ سب زندگی کی اسی منفی قدر کا اظہاریہ ہیں۔ ان میں گزرے ہوئے اچھے وقت کو یاد کرکے دکھنی ہونے کی کیفیت بھی ہے اور حال کی بدصورتی کا نوحہ بھی۔ یہ اشعار احساس کی جس شدت کے ساتھ کہے گئے ہیں وہ خاصے کی چیز ہے ، آپ انہیں پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
नौहेنوحے
lamentation, mourning
رلکے کے نوحے
رائنر ماریا رلکے
شاعری
نوحے
میر شجاعت علی شجیع
بیاض نوحہ جات
میر اسد علی خان
مرثیہ
خزینہ نوحہ جات
سید اسد علی
سر سید رضا علی
اعجاز نوح
دیوان
کشتئی نوح
میرزا غلام احمد قادیانی
طوفان نوح
بے نام موسموں کا نوحہ
عوض سعید
افسانہ
لفظ لفظ نوحہ
فاروق نازکی
مجموعہ
دیوان نوحہ جات حیدری
آغا حیدر علی بیگ
ابو النور محمد بشیر
واسوخت امانت
امانت لکھنوی
واسوخت
نغمے بازار میں مہنگے ہیں تو کیا غم یارونوحے کو نغمہ بناؤ کہ کڑی رات کٹے
’’یہ زمانہ۔۔۔؟ اس میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں۔۔۔؟‘‘ اس نے تلخی سے کہا اور پھر ٹیلی ویژن کھولا۔۔۔ نیوز ریل میں دنیا بھر میں بپا جنگوں اور نسلی اور مذہبی فسادوں کے مناظر دکھائے جارہے تھے۔‘‘ ’’بتاؤ مجھ سے سوا تین ہزار سال بعد تم کتنی متمدن...
ہوا شور نوحے کا گھر سے بلندموئی غم میں اس جملہ تن ناز کے
لکھنومیں میر صاحب نے عمر عزیز کے اکتیس برس گزارے۔ دلّی میں دل کی بربادی کے نوحے تھے، لکھنو میں دل اور دلّی دونوں کے مرثیے کہتے رہے، لکھنودلّی سے آیا یاں بھی رہتا ہے اداس...
آسماں نور کے نغمات سے معمور سہیمیں نے گھٹتی ہوئی چیخوں کے سنے ہیں نوحے
’’اے بوا مدن نجم الملت کی بیاض بھی لائی ہو کہ نہیں۔۔۔؟‘‘ بڑی بھاوج نے تخت کے پائے کے قریب آکر اطمینان سے بیٹھتے ہوئے دریافت کیا۔ ’’لڑکیوں سے پوچھیے۔۔۔ بڑی بھاوج۔۔۔ نجم الملت کے نوحے تو یہی لوگ پڑھت ہیں۔۔۔‘‘ بگن نے جواب دیا۔...
زندان کی دیوار پہ لکھے رہے نوحےزنجیر پٹختا رہا بیمار سپاہی
راٹا آنکھوں کو سکیڑ کر باڑ کی طرف دیکھتی ہے۔ حقیقت یہ ہے۔ جب کھلتے ہوئے مشکی رنگ کی گھوڑی شام کے وقت بارش میں بھیگ جاتی ہے، تو وہ بھی شبِ دیجور کا ایک جزو بن جاتی ہے، اور بے نور، رو رو کر جوت گنوائی، آنکھوں کو اسے...
کوئی تھی نوحے کی سرگرم غم کش و ناشادکسو کے دل سے نکلتی تھی خونچکاں فریاد
تجھی سے ہے بلبل کو نوحہ گریتجھی پر ہے قمری بھی خاکستری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books