aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ٹھٹھر"
جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیاماں نے اپنے لعل کی تختی جلا دی رات کو
میری جان ٹھٹھر رہی ہےہونٹ نیلے پڑ گئے ہیں
فخر نے دوبارہ اس سے کہا،’’ہم سیر کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ چلو گے؟‘‘ پھرتو واقعی اسے کچھ خیال آیا اور اپنا مطلب اور زیادہ واضح کر دیا۔’’کوئی مال وال ہے تمہاری نگاہ میں؟‘‘مسعوداور میں دونوں ایک طرف کھسک گئے۔مسعود نے گھبرا کر مجھ سے کہا،’’یہ فخر کیسا آدمی ہے اسے کچھ...
جی ہاں، کسی زمانے میں اردو کے دو مرکز تھے۔ پہلا مرکز دلی اور دوسرا لکھنؤ۔ اگر دونوں مرکزوں میں روز مرہ، تذکیر و تانیث اور بعض لفظوں کے استعمال میں فرق تھا تو کیا غضب آ گیا؟ ہر زبان جغرافیائی اور مقامی لحاظ سے چولے بدل لیتی ہے۔ انگریزی...
اپنا ہنسی مزاق مس ایلئیٹ سے تو چلتا ہی تھا مگر اس کی کیفیت ایک معصوم چہل سے زیادہ نہ تھی، البتہ ماسٹر متین احمدکے سلسلے میں مس ایلئیٹ زیادہ سنجیدہ نظر آتی تھیں، اوردن بہ دن زیادہ گہری دلچسپی کا ثبوت دے رہی تھیں۔ ماسٹرمتین احمد یہاں مسوری آکر...
ठिठुरٹھٹھر
shiver with cold
ठिठरٹھٹھر
پتھر کی تہذیب ہو، یا کانسے لوہے کی، بہرحال انسانوں ہی کی جسمانی اور ذہنی محنتوں کی تخلیق ہوتی ہے۔۔۔ انہیں کے ذہنی اور جسمانی قویٰ کے حرکت میں آنے سے وجود میں آتی ہے، لہٰذا کسی تہذیب کے عروج و زوال کا انحصار اسی بات پر ہوتا ہے کہ...
جب چلی ٹھنڈی ہوا بچہ ٹھٹھر کر رہ گیاماں نے اپنے لال کی تختی جلا دی رات کو
ٹھٹھر نہ جائیں ہم اس عجز کی بلندی پرہم اپنی سطح سے نیچے اترنے آئے ہیں
سورج وہی تھا دھوپ وہی شہر بھی وہیکیا چیز تھی جو جسم کے اندر ٹھٹھر گئی
یوں اپنے سرد کمرے کو جو دیکھو گے تو سوچو گےٹھٹھر کر رہ گیا سب کچھ
کھڑکی ہی میں ٹھٹھر گئیکالی اور چوکور ہوا
در و دیوار پہ صدیوں کی کہر چھائی ہےگھر میں سورج بھی جو آیا تو ٹھٹھر جائے گا
یہ کہہ کر وہ شخص تو لپک جھپک مسجد میں چلا گیا لیکن محمد تقی کوئی گھڑی اپنے خیالوں میں گم وہیں کھڑا رہا۔ خدا جانے کون بندۂ خدا ہے، اس نے اپنے دل میں کہا۔ نماز کا پابند ہے تو ٹھیک ہی آدمی ہوگا۔ شاید شعر فہم بھی ہو۔...
جہاں ٹھٹھر کے مرے جا رہی ہو روح بشروہاں پہ خود کو جلانا بھی اک عبادت ہے
میری ساس تیسری منزل کو جانے والی سیڑھیوں پر بیٹھی زار و زار رو رہی تھی اور اوپر برساتی میں کمبل اوڑھے دسمبر کی سردیوں میں میرا سسر ٹھٹھر رہا تھا۔ میں اپنی ساس کو کیا بتاتی کہ میں اس کی عزت کے ساتھ کھیلنے والی نہیں ہوں۔ میں تو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books