aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پہاڑ"
ہاشمی پبلیکیشن، پہاڑی بھوجلہ، دہلی
ناشر
دریا ہو یا پہاڑ ہو ٹکرانا چاہئےجب تک نہ سانس ٹوٹے جیے جانا چاہئے
سبک اس کے ہاتھوں میں سنگ گراںپہاڑ اس کی ضربوں سے ریگ رواں
در فصیل کھلا یا پہاڑ سر سے ہٹامیں اب گری ہوئی گلیوں کے مرگ زار میں ہوں
مجھ کو تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑمیرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے
کوہ کن کیا پہاڑ کاٹے گاپردے میں زور آزما ہے عشق
पहाड़پہاڑ
Mountain
دو ناولٹ
آنتون چخوف
ناول
پہاڑ کاٹتے ہوئے
قیصر شمیم
مجموعہ
پہاڑ کی چوٹی پر
مرزا ادیب
گناہوں کے پہاڑ اور بخشش کا سیلاب
ابو طلحہ
اسلامیات
پہاڑ مجھے بلاتا ہے
اکبر حمیدی
مضامین
دائرے کا پہاڑ
ایچ اقبال
جاسوسی
پہاڑ پر آگ
انیتا دیسائی
گوجری پہاڑی لوک گیت
غلام حسین اظہر
لوک گیت
پیاری سی پہاڑی لڑکی
مسعود احمد برکاتی
ترجمہ
ڈوگری لوک ادب اور پہاڑی آرٹ
لکشمی نارائن
تحقیق
پہاڑ جسے چڑیا اچھی لگتی تھی
نامعلوم مصنف
افسانہ
اڑتا پہاڑ
عشرت رحمانی
پہاڑ تلے
ایس ایم معین قریشی
نثر
ساحل اور پہاڑ
تھیلما ہرنگٹن بیل
دور کے پہاڑ
خواجہ عبدالرزاق کھڑگپوری
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائیدو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
جبرا کو کہیں زمین پر ایک ہڈی پڑی مل گئی تھی۔ وہ اسے چوس رہا تھا۔ ہلکو نے آگ زمین پر رکھ دی اور پتیاں بٹورنے لگا۔ تھوڑی دیر میں پتوں کا ایک ڈھیر لگ گیا۔ ہاتھ ٹھٹھرتے جاتے تھے۔ ننگے پاؤں گلے جاتے تھےاور وہ پتیوں کا پہاڑ کھڑا...
مصیبت کا پہاڑ آخر کسی دن کٹ ہی جائے گامجھے سر مار کر تیشے سے مر جانا نہیں آتا
زمیں کی آغوش میں بٹھایاپہاڑ رکھے
سمٹ کے رہ گئے آخر پہاڑ سے قد بھیزمیں سے ہر کوئی اونچا دکھائی دیتا ہے
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اک گلہری سےتجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
دن ہی پہاڑ ہے شب غم کیا ہو کیا نہ ہوگھبرا رہے ہیں آج سر شام ہی سے ہم
تم کیا پہاڑ بیچ میں گر ہو تو ٹال دیںشیروں کو ہم ترائی سے باہر نکال دیں
یارہ کہتے ہیں کڑے کو ہم سے پوچھپاڑ ہے تالار اک عالم سے پوچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books