aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چشمک_پیالہ"
مقدور تک شراب سے رکھ انکھڑیوں میں رنگیہ چشمک پیالہ ہے ساقی ہوائے گل
یک چشمک پیالہ ہے ساقی بہار عمرجھپکی لگی کہ دور یہ آخر ہی ہو چکا
چشمہ پیارا پیارامیرا ہمدم ساتھی
चश्मक-ए-प्यालाچشمک پیالہ
conflict over cup
ہے قابل حمد وہ سراندازجو سب میں ہوا ہے جلوہ پرداز
مرزا غالب نے لکھا ہے کہ انہیں شعروشاعری کا شوق اسی زمانہ سے ہوا جب سے کہ وہ ’’لہوولعب‘‘ اور ’’فسق وفجور‘‘ میں پڑ گئے، گویا یہ شوق ان کی شخصیت کے فروغ کی علامتوں میں سے ایک علامت تھی۔ ا ن کے ابتدائی کلام کے نمونے ہمارے سامنے ہوتے...
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا...
ان صحبتوں میں آخر جانیں ہی جاتیاں ہیں نے عشق کو ہے صرفہ نے حسن کو محابا...
صبح کی نم اور سرد ہوارستے کا وہ پہلا پل
گفتم کہ اے پری توں ہے فتنۂ زماناگفتا کہ راست گفتی اے گن بھرے سجانا
چشم یعقوب تو ایوب سا دھیرج لے کروادیٔ ہجر کی ہر راہ سے ہو کر آیا
پپو نے اک پالا طوطانیلا پیلا کالا طوطا
مٹی کا چاند گرد کے ہالے میں آ گیامختار کل تھا جبر کے تالے میں آ گیا
خدا شاہد بتو دو جگ سے یہ سودا ہے نروالامیں دو بادام چشم لطف پر دل بیچنے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books