aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چلچلاتی_دھوپ"
چلچلاتی دھوپ منزل دور تنہا راستےدیکھتے ہیں ہم فقیروں کا تماشا راستے
چلچلاتی دھوپ تھی لیکن تھا سایہ ہم قدمسائباں کی چھاؤں نے مجھ کو اکیلا کر دیا
چلچلاتی دھوپ سر پر اور تنہا آدمیآہ یہ خاموش پتھر اور تنہا آدمی
چلچلاتی دھوپ نے غصہ اتارا ہر جگہچڑھ گیا اونچائی پر ذہنوں کا پارا ہر جگہ
میسر پھر نہ ہوگا چلچلاتی دھوپ میں چلنایہیں کے ہو رہوگے سائے میں اک پل اگر بیٹھے
चिलचिलाती-धूपچلچلاتی دھوپ
scorching sunlight
چلچلاتی دھوپ
افتخار عاکف
مجموعہ
میں جب بھیزندگی کی چلچلاتی دھوپ میں تپ کر
بڑھ رہا تھاچلچلاتی دھوپ میں آگے
چمکتی چلچلاتی دھوپ سےبیزار ہوتا اور جھلستا
وہ چلچلاتی دھوپاور وہ لڑکی اب بھی
چلچلاتی دھوپ میں جلتا رہادن ڈھلے سایہ بلاتا ہے مجھے
مزدور، ’’میں ورزش کرتا ہوں صبح اٹھ کر!‘‘ شاعر، ’’ورزش۔۔۔؟ چچ چچ۔۔۔! اور جب آفتاب عین نصف النہار پر ہوتا ہے اور زمین پر اپنی تیز کرنیں پھینکنے سے باز نہیں آتا۔ دوپہر کی چلچلاتی دھوپ میں کن مشقتوں سے دوچار ہوتے ہو؟‘‘...
چلچلاتی دھوپ ہے اور چپ ہواواں پرندہ بھی نہیں پر مارتا
برف راتوں کا اثاثہ کون ہےچلچلاتی دھوپ میں گھوما نہ کر
میں وقت کے خیمے سے نکلا۔۔۔تو الجھنوں کی چلچلاتی دھوپ میں
زیست کی چلچلاتی دھوپ میں بھیتیری زلفوں کے ٹھنڈے سائے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books