aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چیچک_زدہ"
مجھے لگتا ہے یوں محبوب کا چیچک زدہ چہرہمنقش جس طرح ظرف مرادآباد ہوتا ہے
تو کسی چیچک زدہ بچے کی طرح تو نے انہیں دیکھا اور خاموش ہو رہاغلیظ بدکار بے رحم
چشمہ بھی چشم ناز پہ شاید ہے اس لیےچیچک زدہ ہو چہرہ تو اچھا دکھائی دے
اور پھر نوراں خاوند کی موت، موت کے بعد عزیزوں کا برتائو اور موت سے چندروز پہلے کی باتیں آنسوئوں کے تار اور ہچکیوں کے گھونٹ لے لے کر سناتی رہی اور ماسٹر برکت علی خدا، رسولؐ، حدیث، حکایتوں اور کہاوتوں سے اس کو تسلیاں دیتا رہا۔ بالآخر جب وہ...
لوگ کہتے ہیں جوانی دیوانی ہوتی ہے مگر میں تو کہتی ہوں جوانی بلائے جان ہوتی ہے۔ ہائے بچپن کے وہ دن کیسے مزے کے تھے۔ گھنٹہ دو گھنٹہ سبق یاد کیا، مولوی صاحب کی ڈانٹ پھٹکار سنی اور پھر مزے ہی مزے۔ ابھی نمکولی کی ہنڈیا پک رہی ہے...
चेचक-ज़दाچیچک زدہ
affected by smallpox
نئے ہفتے کا پہلا دن سب سے مشکل تھا۔ دفتر میں چھ افراد پر مشتمل ایک پوری ٹیم اس کی منتظر تھی۔ نئی ڈکشنری کا پروجیکٹ شروع ہو چکا تھا۔ افسر خاتون سے فرمائش کی گئی تھی کہ پہلے وہ نئی ڈکشنری کے ’’اصولیات تالیف‘‘ بتائے۔ ’’اصولیات تالیف، یا خدا!‘‘...
کسی اپنے کے چلے جانے کے بعد اس کی ذات سے وابستہ کچھ بھی تحریر کرنا کس قدر مشکل کام ہے؟ اردو کی ممتاز ادیبہ افسانہ نگار، ناول نگار، انشاپرداز پروفیسر صغرا مہدی کے بارے میں کچھ لکھتے ہوئے ایسا ہی مشکل اور تکلیف دہ احساس دل و دماغ پر...
"کہہ دینا میں نے لکھنا چھوڑ دیا ہے۔" اس کے لہجے میں مایوسی، تلخی اور احتجاج سب ملے ہوئے تھے۔...
ہری پور کے زمیندار لالہ ہزاری لال کی عمر چالیس سال سے زیادہ ہو چکی تھی مگر وہ اپنے خیال میں خود کو نوجوان ہی سمجھتے تھے۔ لڑکپن میں ان پر سیتلادیوی کی نظر لگ گئی تھی جس سے ان کا چہرہ کچھ خراب ہو گیا تھا۔ مذہبی کاموں میں...
شتابدی اکسپریس، سوپرفاسٹ میل، پسنجرٹرین، بس،بدئبیت، بےہنگم، بدبودار دھواں چھوڑتی اور پھٹپھٹ کرتی میٹاڈور، ہچکولے کھاتی رکشا اور تنگ وپرخارپیدل کا سفر طے کرکے وہ اس بستی میں داخل ہوا۔ دھند اور دھول سے اٹی بے جان اور سنسان بستی کو دیکھتے ہی جیتی جاگتی جگمگاتی شہری آبادی کا ایک...
لکھنؤ میں رسی بٹوں سے آگے ٹوریا گنج کے پہلے چوراہے کے بائیں طرف لکھنؤ کافی ہاؤس تھا۔ لکھنؤ کافی ہاؤس سرخ پتھر کی بنی ہوئی ایک قدیم عمارت کے نچلے حصہ میں تھا اور یورپین طرز تعمیر کا نمونہ تھا یہ عمارت خاصی طویل و عریض رقبہ پر پھیلی...
بیمار کے چہرے پر مکھیاں جیسے جم گئی ہوں۔ معلوم ہوتا تھا یہ مکھّیاں نہیں، چیچک کے داغ ہیں۔ سب سے پہلے ان ہی نے بیمار کی موت کو آتے دیکھ لیا تھا۔ زندہ لاش مُردہ لاش میں تبدیل ہورہی تھی۔ اس کے ساتھی نے اس کے سر کو اپنے...
شہاب الدین کا کاروبار اتنا چمکا کہ اُس کے لشکارے بیرونِ ملک بھی پہنچ گئے۔ اب وہ وقت شاید زیادہ دور نہیں تھا کہ اُس کا شکار بھی بڑی مچھلیوں میں ہونے لگتا۔ بس ایک تاو¿ کی کسر باقی تھی کہ وہ اُس غیرمعمولی صورتِ حال سے دوچار ہوگیا۔ وہ...
بیدؔی کا فن، رمزیت، تہہ داری اور مدھم لب و لہجے کا فن ہے۔ تہہ داری اور رمزیت نفسیانی دروں بینی سے پیدا ہوتی ہے اور اس نفسیاتی دروں بینی کو دانش عصر کی سب سے بڑی دین کہا گیا ہے جو رحمت بھی ہے اور زحمت بھی۔ فکری اعتبار...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books