aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈھلان"
پھسلے جو اس جگہ تو لڑھکتے چلے گئےہم کو پتہ نہیں تھا کہ اتنی ڈھلان ہے
اور پھر وہ آ گئی۔ تیز تیز قدموں سے چلتی ہوئی، بلکہ پگڈنڈی کے ڈھلان پر دوڑتی ہوئی، وہ بالکل میرے قریب آ کے رک گئی۔ اس نے آہستہ سے کہا، ’’ہائے!‘‘...
’’اس ماحول میں تمہیں؟‘‘ ستارہ چونکی، ’’کیا کہہ رہی تھیں؟‘‘ ’’کچھ نہیں! پہیے گاڑی چھوڑ کر ڈھلان پر لڑھکنے لگے تھے ذرا، تم تو جانتی ہو‘‘ زہرہ نے نرمی سے مسکرا کر کہا۔۔۔ ستارہ نے محسوس کیا کہ پہلی بار آج پہئے اور گاڑی والی بات کو زہرہ نے اتنے...
’’مسلمان؟‘‘ دلال نے بیڑی کو چوسا، ’’چلیے‘‘ اور یہ کہہ کر وہ ٹیکسی کی اگلی نشست پر بیٹھ گیا۔ ڈرائیور اس نے کچھ کہا۔ ٹیکسی اسٹارٹ ہوئی اور مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی فورجٹ اسٹریٹ کی ساتھ والی گلی میں داخل ہوئی یہ گلی ایک پہاڑی پر تھی۔ بہت اونچان...
وہ بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھے پل سے اترنے لگا۔ اب دونوں باپ بیٹے کی پشت سورج کی طرف تھی اور ن کے سائیے آگے آگے سڑک سے لپٹے ہوئے چل رہے تھے۔ ’’چلو‘‘۔ پھر اچانک اس نے نعرہ لگایا۔ ’’چلو!‘‘ اور بیٹے کو کندھے پر ٹھونک کر بھاگ...
ढलानڈَھلان
ناہموار سطح جوایک طرف اُون٘چی دوسری طرف سے نِیچی ہو، ڈھال، اُتار
ढलान-दारڈَھلان دار
نا ہموار ، ڈھالو ، ڈھلوان دار
ڈھلان
حمید کاشمیری
ناول
ڈھلان سے ابھرتا سورج
ارمان شمسی
افسانہ
ڈھلان پر رکے لوگ
غیاث اکمل
ڈھلوان
عارف مارہروی
جس زمانے کا یہ ذکر ہے اس کے اٹھارہ انیس سال بعد ۱۹۷۰ میں نوشہرہ جانے کا اتفاق ہوا۔ جنوری کی ایک نہایت یخ صبح تھی۔ تورخم کے پہاڑوں پر دودن سےبرف گر رہی تھی۔ ہم بینک کی زیرتعمیر عمارت کے سامنےدھوپ میں نقشہ پھیلائے ٹھیکیدار سےالجھ رہے تھے۔ پہلا...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
ملے عروج تو مغرور مت کبھی ہونابلندیوں کے سبھی راستے ڈھلان سے ہیں
راستوں پر تیز ی سے چلنا اس کا معمول تھا، مگر وہ آج گلی کی ڈھلان سے بہت آہستگی سے اتر رہا تھا۔ وہ زیادہ سوچنے کا عادی نہیں تھا مگر اس وقت اس کے ذہن میں خیالات کی ایک گتھی الجھی ہوئی تھی جسے سلجھانا بہت ضروری تھا۔ وہ...
یہاں سےڈھلوان شروع ہو جاتی ہے
بدھائی تم کو کہ پہنچے تو اس بلندی پرمگر یہ دھیان بھی رکھنا ڈھلان باقی ہے
اس واقعہ کے بعد میرے وِژن میں ایک عجیب سی تبدیلی آگئی ہے۔ میں جب کسی چیز کو دیکھتا ہوں تو وہ ویسی نظر نہیں آتی جیسی کہ بظاہر دکھائی دیتی ہے۔۔۔ اس چیز میں چھپا ہواکچھ اور ہوتا ہے۔۔۔ اور وہ جو کچھ اور ہوتا ہے اس کا کیا...
آسماں کی طرف ہے اس کی نظرجو بھی اب عمر کی ڈھلان میں ہیں
دھوپ میں ڈھلان کمروشنی میں جان کم
ریت پر ثبت ہیں یہ کس کے قدمحسن کو نرم خرامی کی قسم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books