aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کرتب"
انمول ساورن کاتب
born.1991
شاعر
افضل کرت پوری
born.1936
مصنف
غبار کرت پوری
died.2000
کرتی رتن سنگھ
محمد حنیف کاتب
نوری کتب خانہ، لاہور
ناشر
کتب خانہ آصفیہ، حیدرآباد دکن
کتب خانہ انجمن ترقی اردو، اردو بازار، دہلی
کتب خانہ رحیمیہ، دہلی
کتب خانہ شاہ نامہ اسلام،لاہور
امامیہ کتب خانہ، لاہور
کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند
طبی کتب خانہ، لاہور
شمیم کرت پوری
جدید کتب پنجاب
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیںچلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
دل نا مطمئن ایسا بھی کیا مایوس رہناجو خلق اٹھی تو سب کرتب تماشا ختم ہوگا
منشی صابر حسین کی آمدنی کم تھی اور خرچ زیادہ۔ اپنے بچہ کےلیے دایہ رکھنا گوارا نہیں کر سکتے تھے۔ لیکن ایک تو بچہ کی صحت کی فکر اور دوسرے اپنے برابر والوں سے ہیٹے بن کر رہنے کی ذلت اس خرچ کو برداشت کرنے پر مجبور کرتی تھی۔ بچہ...
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ادب اطفال تنقید پر دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ یہ صفحہ ادب اطفال کی تنقید پر بہترین کتابیں پیش کرتا ہے۔
कर्तबکرتب
Acrobatics, Art, Jugglery, Tricks
گرونانک دیو
گوپال سنگھ
سکھ ازم
تذکرۂ مشائخ بہار
ڈاکٹر طیب ابدالی
تذکرہ
کتب خانہ
رضا علی عابدی
مذاکرات
اشاریہ
چاند ہم سے باتیں کرتا ہے
نورالحسنین
ناول
تیس سال بعد
سفر نامہ
جب دیواریں گریہ کرتی ہیں
الطاف فاطمہ
خواتین کی تحریریں
کتب خانہ نواب سالار جنگ مرحوم کی اردو قلمی کتابوں کی وضاحتی فہرست
نصیر الدین ہاشمی
آدم اور خلافت ہندو کتب میں
عشرت اللہ خان
تحقیق
انصاف کا کرتب
مائل خیرآبادی
افسانہ
باتیں کرتے دن
امجد اسلام امجد
مجموعہ
موجز القانون
کوثر چاند پوری
طب
مسلم تہذیب
محمد عمر چھاپرا
تہذیبی وثقافتی تاریخ
ہندوستان کے زمانۂ قدیم و وسطیٰ کے کتب خانے
بمل کمار دت
تاریخ
کہنے لگے، ’’بولو۔‘‘ میں نے کہا، ’’کوئی فرق نہیں۔ سنتے ہو مرزا۔کوئی فرق نہیں۔ ہم میں اور حیوانوں میں۔۔۔ کم از کم مجھ میں اور حیوانوں میں کوئی فرق نہیں۔ ہاں ہاں میں جانتا ہوں۔ تم مین میخ نکالنے میں بڑے طاق ہو۔ کہہ دو گے حیوان جگالی کرتے ہیں،...
کہیں دنگل شوخ جوانوں کےکہیں کرتب تیر کمانوں کے
میں فرق کیوں کر کیا جا سکےگا؟ اس لیے میں نے سوال یہاں سے شروع کیا ہے، کیا شاعری کی پہچان ممکن ہے؟ یعنی موٹی تفریق کے طور پر تو ہم نے مان لیا کہ موزوں کلام شعر ہوتا ہے، لیکن اس شعر کا بہ حیثیت شاعری کے کیا درجہ...
کاغذ کی کشتی میں دریا پار کیادیکھو ہم کو کیا کیا کرتب آتے ہیں
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
لیکن ہے یہ کہ قسام ازل نے ذہانت و فطانت، شوخی و زندہ دلی کی تقسیم میں ان کے لئے بڑی فیاضی سے کام لیا تھا۔ اس لئے پیرانہ سالی میں بھی ایک طرف ذاتی صدمات و خانگی مصائب کا ہجوم، اور دوسری طرف مشاغل دین و تصوف کے غلبہ...
تماشائیوں پر مرکزی کشش کا اثرہوا۔ موضع کے چوکیداروں نے لٹھ اور ڈنڈوں کا یہ جمگھٹ دیکھا اور مردوں کی انگار ے کی طرح لال آنکھیں تو تجربۂ سابقہ کی بنا پر بے پتّہ ہوگئے۔ ادھر اکھاڑے میں داؤں پیچ ہوتے رہے بلدیو الجھتا تھا گوپال پنیترے بدلتا تھا اسے...
جب مرض بہت پرانا ہو جائے اور صحت یا بی کی کوئی امید باقی نہ رہے تو زندگی کی تمام مسرتیں محدود ہو کر بس یہیں تک رہ جاتی ہیں کہ چارپائی کے سرہانے میز پر جو انگور کا خوشا رکھا ہے اس کے چند دانے کھا لئے، مہینے دو...
ہمیں نہیں آتے یہ کرتب نئے زمانے والےہم تو سیدھے لوگ ہیں یارو وہی پرانے والے
کار مرگ کے دن کا تھوڑی دیر کا جھگڑادیکھنا ہے یہ ناداں جینے کا ہے کرتب کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books