aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیفیت_صہبا"
شوکت صبا کیفی
born.1955
شاعر
نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانےشراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں
نہیں بخشی ہے کیفیت نصیحت خشک زاہد کیجلا دیو آتش صہبا سیں اس کڑبی کے پولے کوں
دل میں وہ کیفیت نشۂ صہبا ہی نہیںدرپئے ہوش نگاہ طرب افزا ہی نہیں
ایک کیف و مستی کی زندگی ہے شیشے میںکس نے مے نگاہوں کی ڈھال دی ہے شیشے میں
کیفیت مے خانہ بس دیکھ لے اب کیا ہےساقی ہے نہ صہبا ہے شیشہ ہے نہ پیالہ ہے
کیفیت تشریف آوری
سکندر بیگم صاحبہ
ایک جلوہ ایک نغمہ ایک پیمانہ ابھیزندگی کا ہم نشیں مت چھیڑ افسانہ ابھی
غالبؔ کی خمریات میں ان کی رفعت تخیل اور لطافت بیان کے ساتھ ان کا شوق میکشی بھی شریک ہے۔ اس شوق میکشی کی وجہ سے ان کے اشعار میں شراب کی تمام مستی موجودہے اور کہیں کہیں تو اس کی یہ کیفیت ہے کہ، آبگینہ تندیٔ صہبا سے پگھلا...
آنکھیں یہاں نہیں ہیں۔ ہاں آنکھیں یہاں نہیں ہیں۔...
ولی کی شاعری کی مقبولیت کا راز بھی ان کا تغزل ہے۔ ولی کے کلام میں شروع سے آخر تک ایک خاص قسم کی کیفیت ہے۔ اس کیفیت کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ غالب نے کہا ہے ’کہ شیشہ تندئی صہبا سے پگھلا جائے ہے۔‘ ولی کے یہاں...
چلو مکاں کی مصیبت سے بھی نجات ملییہ خواب گہ، یہ کچن، غسل خانہ اور بیٹھک
مے وہ ہوش پر افگن اور نظر وہ صہبا پاشمست کیوں نہ ہو کیفیؔ ایک دو ہی ساغر میں
اگر آپ اردو شاعری کے تمام دفتر کا مطالعہ کریں تو اس میں سب سے زیادہ آپ کو غزلوں کا انبار نظر آئےگا۔ اس کے بعد مسدسوں کا ایک بڑا ذخیرہ ملےگا۔ پھر مثنویوں کا اور اس کے بعد آپ قصیدوں کا ایک مجموعہ دیکھیں گے مگر اس تمام دفتر...
حضرت عیسیٰ کے لئے کہا گیا ہے کہ وہ پہلے اور آخری عیسائی تھے جسے صلیب پر لٹکایا گیا۔ ممکن ہے کہ مذہبی عقیدے کے پرکھنے کی کوئی ایسی یقینی کسوٹی ہو جس سے کمالِ اعتقاد کا علم ہو سکے لیکن کسی رومانی فنکار کے لیے یہ کہنا کہ وہ...
شاعردوش مي گفتم بہ شمع منزل ويران خويش
حسرتؔ کی شاعری کی قدروقیمت کو پرکھتے وقت ان کے ان اشعار کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے، شعر در اصل ہیں وہی حسرت...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books