aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گونج"
بابا فرید
1179 - 1266
شاعر
اختر دکن پریس افضل گنج، حیدرآباد
ناشر
فرید الدین گنج شکر
1760 - 1850
مصنف
گونج پبلیکیشنز، نظام آباد
داتا گنج بخش
موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی
حشر گنج مرادآبادی
شیخ علی ہجویری
انجمن ترقی اردو کشن گنج، بہار
وسنت گوند دیشمکھ
خانقاہ نعمتیہ، گوپال گنج
گلزار ادب، نیپال گنج
داتا گنج بخش، لاہور
المعارف گنج بخش، لاہور
تہذیب انٹر پرائزز، ڈومریا گنج
ٹوٹ گیا جب دل تو پھر یہ سانس کا نغمہ کیا معنیگونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں
رب نوازاب بہت سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچا تھا کہ یہ باریک باریک باتیں فوجی کو بالکل نہیں سوچنا چاہئیں۔ اس کی عقل موٹی ہونی چاہیے۔ کیونکہ موٹی عقل والا ہی اچھا سپاہی ہو سکتا ہے، مگر فطرت سے مجبور کبھی کبھی وہ چور دماغ سے ان...
شام کو جب وہ اڈے کو لوٹا تو خلافِ معمول اسے وہاں اپنی جان پہچان کا کوئی آدمی نہ مل سکا۔ یہ دیکھ کر اس کے سینے میں ایک عجیب و غریب طوفان برپا ہو گیا۔ آج وہ ایک بڑی خبر اپنے دوستوں کو سنانے والا تھا۔۔۔ بہت بڑی خبر،...
’’ہتھ لائیاں کملاسں نی لاجونتی دے بوٹے‘‘ ابھی گیت کی آواز لوگوں کے کانوں میں گونج رہی تھی۔ ابھی صبح بھی نہیں ہوپائی تھی اور محلہ ملاّ شکور کے مکان 414 کی بدھوا ابھی تک اپنے بستر میں کربناک سی انگڑائیاں لے رہی تھی کہ سندر لال کا ’’گرائیں‘‘ لال...
باورچی خانہ میں گرم مصالحہ کوٹتے وقت جب لوہے سے لوہا ٹکراتا اور دھمکوں سے چھت میں ایک گونج سی دوڑ جاتی تو مومن کے ننگے پیروں کو یہ لرزش بہت بھلی معلوم ہوتی تھی۔ پیروں کے ذریعے سے یہ لرزش اس کی تنی ہوئی پنڈلیوں اور رانوں میں دوڑتی...
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
गूँजگونج
Echo, Roar
گونج
عزیز بانو داراب وفا
مجموعہ
فوائد السالکین
ملفوظات
کشف الحقائق
سید شرافت نو شاہی
تحقیق / تنقید
شلوک شیخ بابا فرید گنج شکر
شیخ فرید
شرح
بابا فرید گنج شکر
سید افضل حیدر
چشتیہ
تذکرۂ حضرت مولانا فضل رحمنٰ گنج مرادآبادی
ابوالحسن علی ندوی
سوانح حیات
انتخاب کلام بابا فرید
شاعری
ملفوظات حضرت بابا فرید الدین گنج شکر
حضرت بدرالدین اسحاق
تصوف
بابا شیخ فرید الدین گنج شکر
گور بچن سنگھ طالب
کلام بابا فرید گنج شکر
محمد یونس حسرت
پنج گنج ملفوظات خواجگان چشت اہل بہشت
نامعلوم مصنف
انتخاب گنج شریف
سید حاجی محمد نوشہ
انوار الاولیا
گنج الاسرار
حضرت سلطان باہو
ننگی آوازوں کی گونج
عبید قمر
عجب سی گونج اٹھتی در و دیوار سے ہر دمیہ خوابوں کا خرابہ ہے یہاں سویا نہیں جاتا
اس کا نہیں کوئی جوابیہی کافی ہے کہ باطن کی صدا گونج اٹھے!
طائر ہوا میں محو ہنر سبزہ زار میںجنگل کے شیر گونج رہے تھے کچھار میں
گونج کر ایسے لوٹتی ہے صداکوئی پوچھے ہزاروں میلوں سے
بیلا اور بتول دو لڑکیاں ہیں۔ دو قومیں ہیں۔ دو تہذیبیں ہیں۔ دو مندر اور مسجد ہیں۔ بیلا اور بتول آج کل فارس روڈ پر ایک رنڈی کے ہاں رہتی ہیں جو چینی حجام کی بغل میں اپنی دکان کا دھندا چلاتی ہے۔ بیلا اور بتول کو یہ دھندا پسند...
کیا ہند کا زنداں کانپ رہا ہے گونج رہی ہیں تکبیریںاکتائے ہیں شاید کچھ قیدی اور توڑ رہے ہیں زنجیریں
میرے لہو میں گونج رہا ہے ہر ایک لفظمیں نے رگوں کے دشت میں پالے تمہارے خط
یہیں تھا گونج اٹھا وندے ماترم اس دنہے جرأتوں کا سفر وقت کی ہے راہ گزر
عباسی، نصیر کی بھولی باتوں پر نثار ہو گئی۔ مگر وہ اپنی محبت کو شاکرہ سے چھپاتی تھی۔ اس لیے کہ ماں کے دل میں رشک نہ ہو۔ وہ نصیر کے لیے ماں سے چھپ کر مٹھائیاں لاتی اور اسے کھلا کر خوش ہوتی۔ وہ دن میں دودو تین تین...
سنیچر کے روز پیروجا،الماس کے گھر پہنچی، جہاں مرغیوں کی پارٹی اپنے عروج پر تھی۔ بیٹلز کے ریکارڈ بج رہے تھے۔ چند لڑکیاں جنہوں نے چند روز پہلے ایک فیشن شو میں حصہ لیا تھا، زور شور سے اس پر تبصرہ کر رہی تھیں۔ یہ سب لڑکیاں جن کی ماتر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books