aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گیان"
گیان چند جین
1923 - 2007
شاعر
گیان چند منصور
گیان رنجن
مصنف
بھارتیہ گیان پیٹھ، نئی دہلی
ناشر
گیان سنگھ شاطر
گیان منڈل، وارانسی
گیان چند کنول
مدیر
سوبھو گیان چندانی
گیان چند ورما
گیان سنگھ
مطبع گیان پریس، گوجرنوالہ
مطبع گیان پرکاش، میرٹھ
گیان ساگر پریس میرٹھ
مطبع گیان پریس، دہلی
گیان بھارتی، دہلی
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
وہ صوفی کا قول ہو یا پنڈت کا گیانجتنی بیتے آپ پر اتنا ہی سچ مان
غیب سمے کے گیان میں پاگل کتنی تان لگائے گاجتنے سر ہیں ساز سے باہر اس سے زیادہ ساز میں چپ
گیان کی شوٹنگ تھی اس لیے کفایت جلدی سو گیا۔ فلیٹ میں اور کوئی نہیں تھا۔ بیوی بچے راولپنڈی چلے گئے تھے۔ ہمسایوں سے اسے کوئی دلچسپی نہیں تھی۔ یوں بھی بمبئی میں لوگوں کو اپنے ہمسایوں سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ کفایت نے اکیلے برانڈی کے چار پیگ پیے۔...
تمہارا کیا ہے تمہیں صرف گیان دینا ہےہماری سوچو ہمیں امتحان دینا ہے
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ 1969، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر 1989، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام 1997 اور شہریار اسم اعظم 2008 بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔
ممتاز جدید شاعروں میں شامل، نغمہ نگار،فلم ’امراؤ جان‘ کے گیتوں کے لیے مشہور۔ بھارتیہ گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ۔
ज्ञानگیان
understanding, knowledge, intelligence, wisdom
تحقیق کا فن
تحقیق کے طریقہ کار
عام لسانیات
زبان
اردو کی نثری داستانیں
تنقید
حقائق
ادبی اصناف
لسانی مطالعے
اردو کی ادبی تاریخیں
ایک بھاشا : دو لکھاوٹ، دو ادب
اردو مثنوی شمالی ہند میں
مثنوی تنقید
تاریخ ادب اردو1700ء تک
سیدہ جعفر
تاریخ ادب
اردو کا اپنا عروض
علم عروض / عروض
دل میں لیکن دھیان نہیں ہےپوجا کا کچھ گیان نہیں ہے
اگر چہ یہ ممکن ہے کسی ناموزوں تحریر میں اکا دکا فقرے یا بہت سے فقرے کسی باقاعدہ وزن پر پورے اترتے ہوں، لیکن جب تک یہ باقاعدہ وزن یا باقاعدہ اوزان دہرائے نہ جائیں گے یا ان میں ایسی ہم آہنگی نہ ہوگی جو دہرائے جانے کا بدل ہو...
جس کا ہے سب کو گیان یہی ہےسارے جہاں کی جان یہی ہے
کوئی اور معمولی دن ہوتا تو کمبختوں سے کہا جاتا باہر کا لا منہ کر کے غدر مچاؤ لیکن چند روز سے شہر کی فضا ایسی غلیظ ہو رہی تھی کہ شہر کے سارے مسلمان ایک طرح سے نظر بند بیٹھے تھے۔ گھروں میں تالے پڑے تھے اور باہر پولیس...
گیان مانا ہے بڑا بھکتی بھی لیکن کم نہیںآگہی اپنی جگہ دیوانگی اپنی جگہ
اختر اپنی ماں سے یوں اچانک بچھڑ گیا جیسے بھاگتے ہوئے کسی جیب سے روپیہ گر پڑے۔ ابھی تھا اور ابھی غائب۔ ڈھنڈیا پڑی مگر بس اس حد تک کہ لٹے پٹے قافلے کے آخری سرے پر ایک ہنگامہ صابن کی جھاگ کی طرح اٹھا اور بیٹھ گیا۔ ’’کہیں آ...
نبیرۂ جالینوس نے ہماری نبض، زبان، جگر، پیٹ، ناخن، قارورہ، پپوٹے۔۔۔ مختصر یہ کہ سوائے کہنی کے ہرچہز کا معائنہ فرمایا۔ فیس کا تعین کرنے سے پہلے ہماری کار کا انجن بھی اسٹارٹ کروا کے بچشمۂ خود ملاحظہ فرمایا اور فیس معاف کردی۔ پھر بھی احتیاطاً پوچھ لیا کہ مہینے...
کوئی نہیں جو بات سجھائے کیسے ہوں سامانبھگون مجھ کو راہ دکھا دے مجھ کو دے دے گیان
ہمارا مکان کا لبادیوی کی وادی شیٹ آ گیاری لین میں تھا۔ پارسیوں کی آ گیاری تو کہیں دور گلی کے موڑ پر تھی۔ یہاں پر صرف مکان تھے۔ آمنے سامنے اور ایک دوسرے سے بغل گیر ہو رہے تھے۔ ان مکانوں کی ہم آغوشیاں کہیں تو ماں بچے کے...
کوئی گیان ہوگامگر جسم کی آگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books